بنیادی صفحہ » مصنف کی تحاریر : newsnow2-ca

مصنف کی تحاریر : newsnow2-ca

اگلی حکومت کو مسائل میں گھرا پاکستان ملے گا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بہت سے چیلنجز کا سامنا ہے اور جو اقتدار سنبھالے گا اس کے لیے بحران میں گھرا پاکستان ہوگا۔ لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا تھا کہ پاکستان جس مقصد کے لیے بنا تھا اس مقصد سے ہٹ گیا ...

مزید پڑھیں »

ریچا چڈا کو’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں

بولی وڈ کی ورسٹائل اور بیباک اداکارہ ریچا چڈا کو ’ہندو ازم‘ کے خلاف آواز اٹھانا مہنگا پڑ گیا اور اسے انتہاپسندوں نے سرعام ’گینگ ریپ‘ اور قتل کی دھمکیاں دے دیں۔ اداکارہ کو انتہا پسند ہندو توا کے کارکن نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر سرعام دھمکیاں دیں، جس کے بعد اداکارہ کی حمایت میں دیگر بولی وڈ ...

مزید پڑھیں »

خواہش ہے کہ میرا شوہر میری والدہ جیسا ہو

بولی وڈ اداکارہ سونم کپور کی شادی کی افواہیں تو کئی ماہ تک چلیں، تاہم اب ان کی شادی کی تصدیق کردی گئی ہے۔ جہاں سونم کپور کی شادی 8 مئی کو ہونے کی تصدیق کردی گئی، وہیں ان کی شادی کا دعوت نامہ بھی سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر سامنے آنے والے دعوت نامے کے مطابق ان کی شادی ...

مزید پڑھیں »

شازیہ مری

پاکستان کی خواتین سیاستدان یہ سیاست کے ساتھ سماجی کاموں میں بڑے ذوق و شوق سے حصہ لیتی ہیں منصور مہدی شازیہ مری انتخابات 2002 اور 2008 میں پی ایس 133سے صوبائی اسمبلی سندھ کے پاکستان پیپلز پارٹی کی خواتین کی مخصوص سیٹوں پر ممبر منتخب ہوئیں۔ یہ صوبائی وزیر اطلاعات اور وزیر سیاحت کے عہدے پر بھی فائز رہ ...

مزید پڑھیں »

اللہ اکبر تحریک پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   اللہ اکبر تحریک پاکستان نام سے یہ پارٹی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ایک سیاسی جماعت ہے، جس کے قائد ڈاکٹر احسان باری ہے، نئی پارٹی بنانے کا مقصد بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ جاگیرداروں، سرمایہ داروں، صنعتکاروں ، بیوروکریٹوں، وڈیروں اور سامراج کے پروردہ ایجنٹوں نے انگریزوں ...

مزید پڑھیں »

سردار ایاز صادق

سینئر رہنما و سیاستدان سردار ایاز صادق 9 نومبر 2015 میں 268 ووٹ لے کر پاکستان قومی اسمبلی کے دوبارہ اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ انہوں نے نئی پارلیمانی تاریخ رقم کی ہے اور ایک ہی مدت ک دوران اسمبلی کے دو بار اسپیکر منتخب ہوئے ہیں۔ سردار ایاز صادق 17 اکتوبر 1954 کو لاہور میں ایک معروف کاروباری خاندان میں ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے57 ( اٹک1 )

ضلع اٹک میں قومی اسمبلی کے3نشستیں اور صوبائی اسمبلی کی5نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے57 (اٹک 1) سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار شیخ آفتاب احمد 59638ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوارملک امین اسلم خان55515 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، آزاد امیدوار میجر ( ر ) طاہر صادق نے50878ووٹ لیکر تیسری پوزیشن حاصل کی، ...

مزید پڑھیں »

پریانکا چوپڑا ڈھیر سارے بچے پیدا کرنا چاہتی ہیں

بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے رواں برس فروری میں ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا تھا انہوں نے ماضی میں کسی شخص سے شدید محبت کی۔ پریانکا چوپڑا نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب وہ کسی کے ساتھ محبت نہیں کرتیں اور نہ ہی انہوں نے کسی سے منگی کر رکھی ...

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں دوسرا سینما کھل گیا

قدامت پسند ملک سعودی عرب میں 35 سال بعد جہاں گزشتہ ماہ 18 اپریل کو پہلا سینما کھول دیا گیا تھا، وہاں اب دوسرا سینما گھر بھی کھول دیا گیا۔ محض 12 دن کے وقفے کے بعد سعودی عرب کا دوسرا سینما بھی دارالحکومت ریاض میں شہر کے مصروف اور کاروباری علاقے میں کھولا گیا ہے۔ دوسرے سینما میں ہولی ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کا نام لوڈشیڈنگ رکھا جائے

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف نے لوڈ شیڈنگ ختم نہ ہونے پر نام بدلنے کا اعلان کیا تھا اب ان کا نام ہی لوڈ شیڈنگ رکھا جائے۔ سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعظم کا نام فی الحال نہیں بتاؤں گا، نگران وزیراعظم ...

مزید پڑھیں »