بنیادی صفحہ » مصنف کی تحاریر : Mansoor Mehdi

مصنف کی تحاریر : Mansoor Mehdi

’پاک بھارت جنگ کی بات کرنا احمقانہ سوچ کے مترادف ہے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت ایٹمی قوتیں ہیں، دونوں ممالک کے درمیان جنگ کی بات کرنا احمقانہ سوچ کے مترادف ہے۔ وفاقی وزیرِ اطلاعات نے بھارتی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں ہے، پاکستان اب بھی بھارت کے ساتھ تمام مسائل پر بات چیت ...

مزید پڑھیں »

وزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

واشنگٹن: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ وزیر خارجہ اپنے 10 روزہ سرکاری دورے میں امریکا میں مختلف پروگرامات میں شرکت کریں گے جبکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب بھی کریں گے۔ امریکا میں شاہ محمود قریشی کی مصروفیات کے حوالے سے دفتر ...

مزید پڑھیں »

افغانستان کا پولیو وائرس راولپنڈی میں ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: افغانستان کے صوبے قندھار اور ہلمند میں پیدا ہونے والا پولیو وائرس پاکستان میں راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں پائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ ایمرجنسی آپریشن سینٹر برائے انسداد پولیو کے نیشنل رابطہ کار رانا محمد صفدر نے بتایا کہ وائرس پشاور اور خیبرپختونخوا میں پایا گیا ہے۔ اس حوالے سےانہوں نے بتایا کہ افغانستان سے پاکستان ...

مزید پڑھیں »

نیب نے تنقید سے بچنے کیلئے ’نامکمل‘ کارکردگی رپورٹ جاری کردی

اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں شریف خاندان کی رہائی پر تنقید کا سامنا کرنے والے قومی احتساب بیورو (نیب) نے بظاہر تنقید کا رخ موڑنے کے لیے ایک نامکمل کارکردگی رپورٹ جاری کردی۔ خیال رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے حامی نیب کو تنقید کا نشانہ بنارہے تھے اور دعویٰ کر رہے تھے کہ استغاثہ کے ...

مزید پڑھیں »

چترال میں سڑکوں کی حالت قابل رحم ہے، چیف جسٹس

چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے دورہ چترال میں علاقے میں ترقیاتی کاموں پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چترال کی سڑکوں میں خچر کا چلنا بھی محال ہے۔ چیف جسٹس ثاقب نثار نے چترال ڈسٹرکٹ بار اور ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ کیا اور ڈسٹرکٹ بار میں وکلا سے خطاب بھی کیا۔ وکلا ...

مزید پڑھیں »

پادریوں کی تعیناتی کیلئے چین، ویٹی کن سٹی تاریخی معاہدے پر متفق

ویٹی کن سٹی نے اعلان کیا ہے کہ کمیونسٹ ملک چین میں پادریوں کی تعیناتی کے حوالے سے تاریخی معاہدے پر اتفاق ہوچکا ہے جہاں اس سے قبل کیتھولک چرچ کے پادری کی تعیناتی حکومت کی جانب سے کی جاتی تھی۔ خبر ایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق ویٹی کن سٹی کی جانب سے جاری ایک بیان میں ...

مزید پڑھیں »

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے مقابلے میں افسر سمیت 7 فوجی شہید

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے سرحد پار کر کے پاکستان میں داخل ہونے والے 9 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جبکہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے افسر سمیت 7 جوان شہید ہوگئے۔ شمالی وزیرستان میں جاری آپریشن ردالفساد کے دوران سیکیورٹی فورسز کو اطلاع ملی تھی کہ دہشت گرد سرحد پار ...

مزید پڑھیں »

دنیا دیکھ رہی ہے کہ کون امن اور کون جنگ چاہتا ہے، وزیر اطلاعات

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا دیکھ رہی ہے کہ کون امن اور کون جنگ چاہتا ہے، پاکستان اور بھارت میں مسائل کا واحد حل مذاکرات ہیں اور پرامن ملک کی حیثیت سے پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ وزیر اطلاعات نے ایک جاری میں کہا کہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد آپریشن میں آصف زرداری پر مبینہ غفلت برتنے کا الزام

پشاور ہائی کورٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری پر بحیثیت صدر مملکت ایبٹ آباد آپریشن میں غفلت کا مرتکب قرار دیتے ہوئے ان کی قومی اسمبلی کی رکنیت کو معطل کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ پشاور ہائی کورٹ میں راولپنڈی کے ایک شہری شاہد اورکزئی کی جانب سے دائر کی ...

مزید پڑھیں »

جنگ کیلئے تیار ہیں لیکن امن کے راستے پر چلیں گے، پاک فوج

پاک فوج نے بھارتی آرمی چیف کے بیان کو انتہائی نامناسب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے لیے تیار ہیں لیکن امن کے راستے پر چلیں گے کیونکہ پاکستان کو معلوم ہے کہ امن کی قیمت کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل آصف غفور نےبھارتی ...

مزید پڑھیں »