بنیادی صفحہ » خبریں (صفحہ 3)

خبریں

دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے: آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب نے مل کر جنگ لڑی اور دہشت گردی کے ایسے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے جب کہ حالیہ دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے۔ لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر ...

مزید پڑھیں »

امریکہ ایران سے جنگ کرنے کا سوچے بھی نہیں

امریکی روزنامہ نے لکھا ہے کہ ٹرمپ ایران کے خلاف سیاسی اقدام کریں اور جنگ سے دور رہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک مقالہ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مشرق وسطی میں ایک اور جنگ چھڑنا امریکہ کی آخری آرزو ہے لیکن اس کے باوجود بہت سے امریکی اور عرب حکام کے مطابق ایران کو تنبیہ کرنے اور سبق سکھانے ...

مزید پڑھیں »

تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع بھی معلوم کیے جائیں

ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ملک کے خفیہ اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع معلوم کیے جائیں۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پارٹی کو ملنے والے تمام فنڈز اور اکاؤنٹس کی تفصیلات کے ساتھ مذکورہ رقم فراہم کرنے والے افراد کی فہرست ...

مزید پڑھیں »

امریکہ اور افغان حکومت نے داعش کا تورا بورا پر قبضہ کروایا

سابق فوجیوں کی تنظیم ویٹرنز آف پاکستان (وی او پی) کے اجلاس میں کہا گیا کہ امریکہ افغانستان میں اپنی ناکامیوں کا ملبہ پاکستان پر ڈال رہا ہے۔ ویٹرنز آف پاکستان(وی او پی) کے قائم مقام صدر ایڈمرل تسنیم کی سربراہی میں اجلاس ہوا جس میں جس میںوائس ایڈمرل ہارون، برگیڈئیر میاں محمود، سابق سفیر سلیم نواز گنڈاپور، برگیڈئیر سائمن ...

مزید پڑھیں »

چین کا بھارت کو ایک اور انتباہ، خبردار صبر کا امتحان نہ لو

بیجنگ: چین نے ایک بار پھر بھارت کو خبردار کیا ہے کہ وہ کسی خام خیالی میں نہ رہے ہم اپنی خودمختاری اور سالمیت کی حفاظت کرنا جانتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چینی وزارت دفاع کے ترجمان کرنل ووچیان نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ ملکی سالمیت اور خودمختاری کی حفاظت کے حوالے سے چین ...

مزید پڑھیں »

نواز شریف نے موٹرویز ،ہوائی اڈے اور ریڈیو پاکستان کی عمارات گروی رکھ دی

نواز حکومت نے صرف چار سالوں میں 30 ارب ڈالر کا ریکارڈ قرضہ لیا گیا جوکہ اب تک کا سب سے زیادہ قرضہ ہے جس کی وجہ سے عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان پر سے بھروسہ ہی اٹھ گیا ہے جبکہ اس حکومت کی پالیسیز کی انتہا یہ ہے کہ تاریخ میں پہلی بار مزید قرضہ حاصل کرنے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

ایران، روس، چین اتحاد نے امریکی اثر و رسوخ کو بریک لگا دی

ڈنمارکی روزنامے برلینگسکے (Berlingske) نے لکھا ہے کہ ایران ـ روس ـ چین کے محاذ نے امریکہ کو چیلنج کردیا ہے / بہت سے ممالک ایران جیسے علاقائی اثر و رسوخ کے خواہشمند ہیں / امریکہ کی مسلسل غلطیوں اور ایران ـ چین ـ روس کی طرف سے نئے اور طاقتور اتحاد کی وجہ سے مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

افغانستان سے دہشتگردوں کے داخلے کے 2 راستے محفوظ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ افغانستان سے پاکستان میں داخلے کے دو اہم راستوں درہ اسپرائی اور استر کلے پر مشتمل بلند ترین چوٹی اسپن کئی کو مکمل طور پر محفوظ بنا دیا گیا ہے اور ان پر پاک فوج نے موثر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔ آئی ایس پی ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں فیروزپور روڈ پر خودکش حملے میں 26 افراد جاں بحق اور 52 زخمی

لاہور: لاہور میں فیروزپور روڈ پر ارفع کریم ٹاور کے قریب سبزی منڈی کے علاقے میں دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 26 افراد جاں بحق اور 52 سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ امدادی کارکنوں نے زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا جن میں سے 7 کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جس کی ...

مزید پڑھیں »

نہال ہاشمی کا متن نامکمل ہوا تو ڈی جی پیمرا کو گھر نہیں جیل بھیجیں گے

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کی عدلیہ مخالف تقریر کا عدالت میں جمع کرایا گیا متن نامکمل قرار دے دیا ۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ اگر ٹی وی پراس مواد سے زیادہ نشر ہوا ہوگا تو ڈی جی پیمرا گھر نہیں جیل جائے گا ۔ جسٹس اعجاز الاحسن نے کہا کہ بادی النظر میں نہال ہاشمی نے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free