بنیادی صفحہ » خبریں (صفحہ 5)

خبریں

مصر میں ساڑھے تین ہزار سال قدیم تہذیب کے آثاردریافت ہو گئے

قاہرہ: مصر میں ملنے والے نا مکمل ڈیزائنز قدیم انجینئرنگ کا نادر نمونہ ہیں جنہیں دیکھنے کے لیے سینکڑوں سیاح وہاں جاتے ہیں ۔ یہ اب اہرام مصر کے بعد مصریوں کی آمدنی کا ایک خوبصورت اور آسان ذریعہ بنا ہوا ہے ۔ سیاحوں اور آثار قدیمہ کے ماہرین اس ڈیزائن کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ آخر ...

مزید پڑھیں »

جعلی دستاویزات پر مریم نواز کو سات سال سزا ہو سکتی ہے

اسلام اآباد: سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی ہو گئی، 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، وزیراعظم کے بچوں کے وکیل سلمان اکرام راجہ نے سپریم کورٹ میں دلائل دیئے، عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا بظاہر جعلی اور خود ساختہ دستاویزات پیش کی گئیں، جس پر سات سال سزا ہوسکتی ...

مزید پڑھیں »

چین نے بھارتی سرحد کے قریب بھاری اسلحہ منتقل کر دیا

چین کے سرکاری میڈیا کے مطابق چین نے بھارت کی سرحد کے قریب تبت کے علاقے میں بھاری اسلحہ منتقل کر دیا ہے۔ چین کی فوج کے سرکاری اخبار ڈیلی پی ایل اے نے رپورٹ کیا ہے کہ چینی فوج کی مغربی کمانڈ نے گزشتہ ایک ماہ کے دوران بڑی مقدار میں گولہ بارود اور فوجی گاڑیوں کو تبت منتقل ...

مزید پڑھیں »

سی پیک کو محفوظ رکھنے کیلئے نواز شریف کا جانا ضروری ہے

سلیم صافی اس میں کوئی شک نہیں کہ اس وقت پاکستان میں سیاسی انتشار یا پھر مارشل لا کے نفاذ کے جو ممالک شدید متمنی ہیں ان میں امریکہ اور ہندوستان سرفہرست ہیں۔ اس میں بھی دو رائے نہیں ہوسکتیں کہ اس وقت اگر دنیا کا کوئی ملک پاکستان میں امن، سلامتی اور استحکام کا سب سے زیادہ متمنی ہے ...

مزید پڑھیں »

چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا: ملایم سنگھ یادیو

بھارت کے سابق وزیر دفاع ملایم سنگھ یادیو کا کہنا ہے کہ چین بھارت کا سب سے بڑا حریف ہے جب کہ چین پاکستان کے ساتھ مل کر بھارت پر حملہ کرنا چاہتا تھا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں (لوک سبھا) میں سماج وادی پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیردفاع ملایم سنگھ یادیو نے الزام ...

مزید پڑھیں »

جنرل باجوہ نے پاک فوج کی دفاعی سفارت کاری کو نئی راہوں پر گامزن کر دیا

جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالنے کے بعد زبانی کلامی باتوں کے بجائے عملی اقدامات کے ذریعے پاک فوج کی دفاعی سفارت کاری کو نئی راہوں پر گامزن کر دیا ہے ، اس بات کا اعتراف عالمی شہرت یافتہ برطانوی عسکری تھنک ٹینک رائل یونائٹیڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (آر یو ایس آئی ) نے کیا ہے ...

مزید پڑھیں »

منی ٹریل کہاں ہے؟ شریف فیملی کے وکلاء سے سپریم کورٹ کا بار بار استفسار

سپریم کورٹ میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کو ان سوالات کے جوابات نہیں دیئے جارہے جو وہ مانگ رہی ہے اور شریف خاندان کی منی ٹریل کا جواب آج تک نہیں آٰیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس اعجازافضل کی سربراہی میں پاناما عملدرآمد کیس کی سماعت کے دوران وزیراعظم کے وکیل ...

مزید پڑھیں »

امریکہ کی ایران پر نئی اقتصادی پابندیاں

امریکا نے بیلسٹک میزائل پروگرام اور مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپس کی حمایت پر ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایران کے بیلسٹک میزائل پروگرام اور مشرق وسطیٰ میں دہشت گرد گروپس کی حمایت کی وجہ سے اس پر نئی پابندیاں عائد ...

مزید پڑھیں »

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے ہونے والے جوہری معاہدے کی توثیق کردی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی انتخابی مہم کے دوران کیے جانے والے وعدے کے برخلاف ایران اور چھ عالمی طاقتوں کے درمیان طے پانے والے جوہری معاہدے کی توثیق کردی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکام نے اس بات کا اعلان کیا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ ہونے والے جوہری معاہدے کی حمایت ...

مزید پڑھیں »

مسلم مرد سے تعلقات پر باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

اسرائیل کی رہائشی ایک 17 سالہ لڑکی کو اس کے والد نے مسلمان مرد سے تعلقات کی وجہ سے قتل کر دیا ہے۔ مقتولہ مذہبی طور پر عیسائی تھی اور اسرائیل قصبے راملی کی رہائشی تھی۔ مقتولہ کے والد سیمی کیرا کو اپنی بیٹی کے مسلمان مرد سے ملاقاتوں اور تعلقات پر سخت اعتراض تھا۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق مقتولہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free