بنیادی صفحہ » جرم کہانی

جرم کہانی

والدین نے خاندان کی عزت کو برباد کرنے کے جرم میں قتل کیا تھا

9سال کی تفتیش اور تحقیق کے بعد شفیلیہ کے قتل کا سراغ مل گیا منصور مہدی پنجاب کے ایک دوردراز گاﺅں کا 18سالہ میٹرک پاس لمبی مونچھوں کے ساتھ شیو کرنے والا افتخار احمد 1978میں جب برطانیہ پہنچا تو چیشائر کے علاقے وارنگٹن میں بطور ٹیکسی ڈرائیور ایک نئی زندگی کا آغاز کیا ۔مگر مغربی حسن کو دیکھ کر خود ...

مزید پڑھیں »

کار کو کیسے چوری سے بچایا جائے؟

منصور مہدی آج بھوک ابھی سے لگ گئی۔حسن جعفر نے یہ سوچ کر اپنی گاڑی مین مارکیٹ گلبرگ کی طرف موڑ لی۔ گاڑی پارک کرنے کے لیے جگہ تلاش کرتے ہوئے وہ حالی روڈ پر پہنچ گیا۔ ایک خالی جگہ دیکھ کر اس نے اپنی سوزوکی مہران پارک کردی اور دروازے وغیرہ لاک کر کے قریب ہی ایک ہوٹل میں ...

مزید پڑھیں »

بیچاری شمیم ۔۔ جوئے میں اپنا سب کچھ ہار گئی

۔منصور مہدی ۔۔۔صبح سویرے محلے سے شور کی آواز سن کر جب بیدار ہوا تو ایسے محسوس ہوا کہ جیسے گھر کے باہر کوئی لوگ لڑ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوچ کر رہے ہیں۔ مردوں کی آوازوں کے درمیان عورتوں کی آوازیں بھی آ رہی تھی۔ پہلے تو پتا نہیں چلا کہ یہ کن کی آوازیں ...

مزید پڑھیں »

پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟

پاکستان میں پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟ – منصور مہدی – پولیس کا محکمہ ہمیشہ سے ہی اپنے    پر تشدد رویئے کے باعث خوف و دہشت کی علامت رہا ہے۔ دوران تفتیش اس قدر ظالمانہ اور سفاکانہ طریقے اختیارکئے جاتے ہیں کہ جن کے ذکر سے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ جن میںچھترمارنا، ڈانگ پھیرنا، چھت سے لٹکانے کے ...

مزید پڑھیں »

اسلحے کے کاروبار میں سرکاری ملازمین سے لیکر سیاستدان تک شامل ہیں

منصور مہدی لاہور میں اغوا کی بڑھتے ہوئی واقعات خصوصاً 13اگست 2011کو ماڈل ٹاﺅن سے امریکی شہری وارن وینسٹین اور 26اگست 2011کو سابق گورنر پنجاب سلیمان تاثیر کے چھوٹے بیٹا شہباز تاثیر کے اغوا کے بعد نہ صرف سیکیورٹی کے اداروں میں ہلچل پیدا ہوگئی بلکہ شہریوں میں تشویش کی لہر پھیل گئی ۔ نہ صرف لاہور بلکہ پنجاب بھر ...

مزید پڑھیں »

لڑکے نے یکدم مجھے پیچھے سے پکڑ لیااور پیار کرنے لگا

منصور مہدی میں آٹھویں جماعت میں پڑھتا تھا اور مجھے روزانہ اپنے گھر سے سکول جانے کے لیے ایک قبرستان کی حدود سے گزرنا پڑتا تھا۔ سردیوں کے ایک دن کا واقعہ ہے کہ جب چھٹی کر کے میں واپس گھر آرہا تھا تو بارش شروع ہو گئی ۔ قبرستان کے ایک کونے میں ایک نامکمل ساکمرہ تھا جو گورکھنوں ...

مزید پڑھیں »

مویشیوں کی سمگلنگ

صرف جانور ہی نہیںگوشت ، اوجڑی اور پائے تک بیرون ملک سمگل کئے جا رہے ہیں منصور مہدی خلیجی ممالک میں گوشت کی قیمت زیادہ ہونے کی وجہ سے پاکستان سے لاکھوں کی تعداد میں مویشی سمگل ہو کر جانے لگے۔ یہ جانور نہ صرف خلیجی ممالک بلکہ افغانستان اور ایران میںبھی سمگل کیے جاتے ہیںصوبہ خیبر پختونخوا کے مویشیوں ...

مزید پڑھیں »

سیکس ورکرز

منصور مہدی پاکستان میں سیکس ورکرز کی تعداد 15لاکھ ہوگئی جبکہ لاہور میں تعداد ایک لاکھ سے اوپر چلی گئی۔ ان سیکس ورکر خواتین میںنہ صرف لوکل بلکہ بنگلہ دیش، بھارت، برما، افغانستان اور روسی ریاستوں سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی شامل ہیں۔ انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مانیٹرنگ گروپ(IHRM) کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں جسم فروشی کے پیشے میں ...

مزید پڑھیں »

ڈکیتی اور چوری کی وارداتیں

منصور مہدی لاہور میں ڈکیتی اور چوری کی روزانہ درجنوں وارداتیں معمول بن گئیں،جرائم کی شرح میں مسلسل اضافے نے شہریوں میں خوف و ہراس پیدا کر دیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبائی دارالحکومت میں ڈکیتی اور راہزنی کی روزانہ40 اور چوری کی30 وارداتیں ہو رہی ہیں جبکہ درجنوں وارداتوں کے مقدمات درج بھی نہیں کئے جاتے۔ ہر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free