بنیادی صفحہ » مضامین

مضامین

ہارس ٹریڈنگ کی اصطلاع کب اور کیسے شروع ہوئی

چنگیز خان نے آدھی دنیا فتح کیسے کی؟ اس کے لیے ا س نے دو فارمولے اپنائے تھے۔پہلا فارمولا حرکت یعنی رفتار تھی،چنگیز خان کا لشکر ایک ہفتے میں وہاں پہنچ جاتا تھا جہاں پہنچے میں دوسری فوجوں کو مہینہ لگتاتھا،اس رفتار کے لیے اس نے پیدل دستے ختم کر کے اپنا سارا لشکر گھوڑوں پرشفٹ کردیا تھا،اس کے ہر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں موبائل بینکنگ

منصور مہدی پاکستان میں موبائل بینکنگ اکاونٹس کی تعداد 18 لاکھ سے تجاوز کر گئی۔ جبکہ برانچ لیس بینکنگ ایجنٹس کا نیٹ ورک 90فیصد شہروں میں31,637 تک پہنچ گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی میں فعال برانچ لیس اکاونٹس کی تعداد 66 فیصد بڑھ گئی۔ جبکہ صرف ان تین ماہ کے دوران ...

مزید پڑھیں »

انسداد دہشت گردی ایکٹ میں ترامیم

قانون شہادت میں ترمیم کیے بغیر یہ قانون نا قابل عمل ہے منصور مہدی پاکستان میں دہشت گردوں کے خلاف موثر کاروائی کی غرض سے ابھی حال ہی میں سینیٹ نے انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کا ترمیمی بل منظور کیا ہے ۔ جس کے مطابق وفاقی حکومت کسی بھی مشتبہ شخص یا افراد کی ٹیلی فون کالز یا پیغامات کی ...

مزید پڑھیں »

شرح سود میں کمی افراط زر میں کمی کا باعث ہو گی ؟

منصور مہدی ابھی حال ہی میںسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا تھا ۔جس میں بنیادی شرح سود میں نصف فی صد کمی کی گئی۔ اس طرح بنیادی شرح سود 10.5سے کم ہوکر 10فیصد ہو گئی۔ یاد رہے کہ رواں مالی سال کے آغاز میں بھی سٹیٹ بینک نے شرح سود 12 فیصد سے گھٹا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کے ہمسایہ ممالک سے بڑھتے ہوئے تعلقات

منصور مہدی پاکستان اور بھارت کی کمپنیوں نے پاکستان میں بھارتی ساختہ ٹریکٹرز متعارف کرانے کی منصوبہ بندی کرلی ہے اورجوائنٹ وینچر اور تکنیکی تعاون کے ذریعے2013ءمیں 7500 بھارتی ٹریکٹرز پہلی مرتبہ براہ راست درآمد کیے جائیں گے۔ پاکستان کی طرف سے بھارت کو پسندیدہ ترین ملک کا درجہ ملتے ہی ٹریکٹرز کی درآمد شروع ہو جائے گی۔جبکہ سال 2014ءمیں ...

مزید پڑھیں »

ایل ڈی اے بمقابلہ بحریہ ٹاﺅن

منصور مہدی لنک کینال روڈ پر موہلنوال کے قریب بحریہ ٹاﺅن کی طرف سے توسیع شدہ تین سیکٹروں ای ڈی اور ایف کے اعلان کے بعد لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور بحریہ ٹاﺅن انتظامیہ کے درمیان لڑائی شروع ہوگئی۔ اس لڑائی میں اس وقت زیادہ شدت آئی کہ جب ان سیکٹروں کے قریب ہی بلاول ہاو¿س کی تکمیل ہوئی۔ ایل ڈی ...

مزید پڑھیں »

پی ٹی آئی نے پارٹی انتخابات کرواکر حقیقی جمہوریت کی بنیاد رکھ دی

منصور مہدی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پارٹی انتخابات ملکی سیاسی تاریخ میں ایک ایساکارنامہ ہے کہ جو اس سے پہلے رونما نہیں ہوا۔ ان انتخابات کے باقاعدہ انعقاد کی تیاری کے لیے پاکستان تحریک انصاف تقریباً ایک سال سے تیاریوں میں مصروف رہی۔ جس کے بعد بالآخر شہر شہر، قصبہ قصبہ اور گاو¿ں گاو¿ں، پولنگ اسٹیشن بنے، ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تعلیم کا گرتا ہوا معیار

منصور مہدی بلوچستان میں چھ سے سولہ سال کی عمر کے78 فیصد بچے سکول نہیں جاتے جبکہ بیشترسکولوں کے اساتذہ بچوں کو تعلیم نہیں دیتے۔جس سے نہ صرف میٹرک تک تعلیم حاصل کرنے کی شرح نہایت کم ہوگئی بلکہ معیار اتنا گر گیا کہ نہ صرف سرکاری بلکہ پرائیویٹ سکولوں کے بچے اپنی قومی یا مادری زبان ہی پڑھ سکیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال

منصور مہدی آخر کار 17فروری 2013ءکو پنجاب کے ینگ ڈاکٹروں نے 14 روز سے جاری اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ماڈل ٹاﺅن میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس میں ملاقات کی۔جس پر وزیراعلیٰ نے ترجیحی بنیادوں پر ینگ ڈاکٹروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی چنانچہ ینگ ڈاکٹرز نے بھوک ہڑتال ...

مزید پڑھیں »

لاہور کی بے ہنگم ٹریفک

منصور مہدی لاہور میں سالانہ23 ہزار سے زائد سڑک کے حادثات ہوتے ہیں۔ جبکہ پنجاب بھر میں70ہزار کے قریب حادثات ہوتے ہیں۔ ، جن میں تقریباًاوسطاً 5000 کے قریب افراد ہلاک ہوجاتے ہیں اور ایک لاکھ سے زائد افرادزخمی ہوجاتے ہیں۔ ان زخمی ہونے والوں میں سے بیشتر نہ صرف اپنی ٹانگیں اور بازو تڑاوا لیتے ہیں اور یوں زندگی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free