بنیادی صفحہ » مضامین (صفحہ 2)

مضامین

جسے کال کوٹھری بھی کہتے ہیں

منصور مہدی 1995میں جب موت کی سزا ہوئی تو مجھے عام قیدیوں سے علیحدہ کر کے پھانسی کی سزا پانے والے قیدیوں کی کوٹھری میں بند کر دیا گیا۔ جسے کال کوٹھری بھی کہتے ہیں۔ فیصلے کے فوراً بعد مجھے سوچوں نے جکڑ لیا۔ مجھے کبھی بیوی اور کبھی بچوں کے چہرے نظر آئے ، کبھی مخالف گروپ کی سازشوں ...

مزید پڑھیں »

دودھ نما زہر بچوں کے لیے

منصور مہدی دنیا کی معروف فوڈ پروسیسنگ اور پیکیجنگ کمپنی ٹیٹرا پیک نے اپنی ایک نئی تحقیق میں پیش گوئی کی تھی کہ سال 2010ءسے 2020ءتک دودھ اور دوسری مائع ڈیری مصنوعات کے استعمال میں 30 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا۔ ٹیٹرا پیک کے ڈیری انڈیکس کے چوتھے شمارے کے مطابق، جو دنیا بھر میں حقائق، اعدادو شمار اور ...

مزید پڑھیں »

غیر قانونی ہاﺅسنگ سکیموں کا جال

غیر قانونی ہاﺅسنگ سکیموں کا جال منصور مہدی لاہور کی 140غیر قانونی ہاﺅسنگ سکیموں میں شہریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے جبکہ سرکاری اداروںکے ذمہ دار افسروں نے اپنا حصہ لے کرخاموشی اختیار کر لی۔ لاہور کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ جہاں پر سرکاری ہاﺅسنگ سکیمیں بن رہی ہیں وہی پر نجی ادارے بھی اس شعبے میں کام کر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن

حکومت ایک طرف نئے ادارے بنا رہی ہے تو دوسری طرف خواتین کی بہبود سے متعلق پہلے سے قائم ادارے ختم کر رہی ہے جبران علی پاکستان کی قومی اسمبلی نے19جنوری 2012 کو خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے خلاف امتیاز ختم کرنے کے لیے ’قومی کمیشن برائے خواتین بل 2011 اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلحہ کا اتوار بازار

ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کا اتوار بازار نئی پالیسی کے مطابق نہ صرف ممنوعہ بور اسلحہ کا لائسنس ااسانی سے مل سکے گا بلکہ آرمی کا اسلحہ خریدا بھی جا سکے گا جبران علی  سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلحہ لائسنوں کے اجراءکی نئی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ 8 دن کے اندر ...

مزید پڑھیں »

نقاب پوش

منصور مہدی کچھ ہی عرصے سے سڑکوں ، دفاتر، پارکوں اورسکول و کالج آتی جاتی لڑکیوں میں حجاب اوڑھے لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔آپ نے بھی دیکھا ہوگا کہ ان میں سے بیشتر نے تو حجاب کو حجاب سمجھ کر لیا ہوتا ہے لیکن کچھ نے حجاب کو فیشن کے طور پر اپنایا ہے اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

اسقاط حمل

منصور مہدی صوفیہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ گذشتہ ایک ہفتے سے شہر کے مختلف ہسپتالوں میں گھوم رہی تھی مگر کسی بھی جگہ سے اس کے پیٹ میں پلنے والے ناجائز بچے کی آمد کو روکنے کی کسی تدبیر کی کوئی امید نہ بندھ سکی ۔ ابھی صوفیہ کی عمر اتنی زیادہ نہیں تھی چنانچہ جس ہسپتال بھی جاتی ...

مزید پڑھیں »

”موت کا کھیل“ ون ویلنگ

منصور مہدی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے کا شوق کتنی تیزی سے نوجوانوں میں پھیل رہا ہے اس کا مجھے اندازہ اس وقت ہوا جب میں ون ویلنگ کے حوالے سے سٹوری کے لیے معلومات لینے ایس ایس پی آفس گیا۔ جہاں سے اگرچہ مجھے پورے شہر کے مکمل اعداد و شمار تو نہ مل سکے کہ ماہانہ یا ...

مزید پڑھیں »

لاولد بچے

منصور مہدی پشاور کے نواحی علاقے کرک کی 17سالہ عظمیٰ ایوب نے اجتماعی زیادتی کے نتیجے میں ایک بچی کو جنم دیا ہے۔عظمیٰ ایوب جو تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ مروتان بانڈہ کے دورافتادہ علاقہ سے تعلق رکھتی ہے کو ایک سال قبل مبینہ طور پر اغواءکرلیاگیا تھا۔عظمیٰ کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والوں میں پولیس افسران بھی ملزم ...

مزید پڑھیں »

ہم جنس پرستی

دنیا کے تمام مذاہب میں برائی والا فعل اب اچھائی میں بدل گیا منصور مہدی عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانزدہم نے ہم جنس شادیوں کی مذمت کی ہے۔انہوں نے یہ بات ویٹیکن کے دورے پر آئے ہوئے امریکی پادریوں سے ایک خطاب کے دواران کہی۔ پوپ نے خبردار کیا کہ ’پراثر سیاسی اور ثقافتی لہریں شادی کی تعریف کو ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free