بنیادی صفحہ » مضامین (صفحہ 3)

مضامین

پولٹری کی صنعت

منصور مہدی پولٹری کی صنعت کسی بھی ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت جنوبی ایشیا کے ممالک میں دیگر ممالک کی نسبت تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوںمیں شمار ہوتی ہے۔ پاکستان میں ٹیکسٹائل کے بعد دوسری بڑی صنعت پولٹری کی ہے جس میں اب تک 300 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری سے ...

مزید پڑھیں »

دودھ نما زہر

منصور مہدی دنیا کی معروف فوڈ پروسیسنگ اور پیکیجنگ کمپنی ٹیٹرا پیک نے اپنی ایک نئی تحقیق میں پیش گوئی کی تھی کہ سال 2010ءسے 2020ءتک دودھ اور دوسری مائع ڈیری مصنوعات کے استعمال میں 30 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا۔ ٹیٹرا پیک کے ڈیری انڈیکس کے چوتھے شمارے کے مطابق، جو دنیا بھر میں حقائق، اعدادو شمار اور ...

مزید پڑھیں »

زہریلا پانی

منصور مہدی لاہور میں زہریلے پانی کی صفائی کے سرکاری منصوبے کے ساتھ کیا ہوا؟ اور کون ہے جو زہر بیچ کر چاندی کما رہا رہے۔۔ ٹھیکیداروں سے پنجاب حکومت کی لڑائی کی وجہ سے واسا شہریوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کرنے میں ناکام ہو گیا اور جولائی 2011ءمیں لاہور ہائی کورٹ میں لاہور شہر کی ہر یونین ...

مزید پڑھیں »

شیشہ کیفے

منصور مہدی نوجوان طلبا اور طالبات کی ایک بڑی اکثریت ”شیشہ گھروں“ کی حاضری کی عادی ہو رہی ہے۔ شیشہ کیفے کا پرتکلف اور رومانوی ماحول نوجوانوں کے لیے بڑا پُرکشش ہے۔کیفے کے دھواں دار اور مبینہ طور پر زہریلے ماحول میں جوہوتا ہے وہ ایک لمحہ فکریہ ہے علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلبا اور پروفیسروں پر مشتمل ایک ...

مزید پڑھیں »

مال مویشی

دیہی علاقوں میں خواتین مال مویشیوں کو چرانے کے علاوہ ان کی خدمت پر مامور ہوتی ہیں ان خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے کوئی منصوبہ ابھی تک سامنے نہیں آیا؟ منصور مہدی شعبہ لائیوسٹاک زراعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ لائیو سٹاک کا ملکی ترقی میں نمایاں کردارہے،زرعی پیداوار میں اس کاحصہ55.1فیصد جبکہ جی ڈی پی میں11.5فیصد ...

مزید پڑھیں »

رنگ برنگے کپڑوں ، چست جین اور شرٹس میں ملبوس لڑکیاں ناچ رہی تھیں

منصور مہدی جب مجھے پتہ چلا کہ ارسلان نے اپنی بیٹی کو مزید تعلیم حاصل کرنے کے لیے کالج میں داخلہ لینے سے روک دیا تو مجھے بہت حیرت ہوئی۔ ارسلان کوئی بنیاد پرست نہیں تھا ۔ وہ تو ایک لبرل قسم کا مسلمان ہے اور تعلیم کے معاملے میں تو اس کی سوچ بہت مثبت تھی وہ صرف لڑکوں ...

مزید پڑھیں »

جنگلات کی حفاظت

منصور مہدی  پاکستان سمیت دنیا بھر کل 21مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کا آغاز اقوام متحدہ نے2007میں کیا۔جنگلات کسی بھی ملک کی معیشت کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ملک کی متوازن معیشت کے لئے ضروری ہے کہ اس کے بیس فیصد رقبے پر جنگلات ہوں۔لیکن سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے کل رقبے کا صرف ...

مزید پڑھیں »

پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟

پاکستان میں پولیس تشدد کیوں کرتی ہے؟ – منصور مہدی – پولیس کا محکمہ ہمیشہ سے ہی اپنے    پر تشدد رویئے کے باعث خوف و دہشت کی علامت رہا ہے۔ دوران تفتیش اس قدر ظالمانہ اور سفاکانہ طریقے اختیارکئے جاتے ہیں کہ جن کے ذکر سے ہی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔ جن میںچھترمارنا، ڈانگ پھیرنا، چھت سے لٹکانے کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی جدید بندرگاہ گوادر

منصور مہدی… – پاکستان کے انتہائی جنوب مغرب میں اور دنیا کے سب سے بڑے بحری تجارتی راستے پر واقع60 کلو میٹر طویل ساحلی پٹی والے شہر گوادر میں اکیسویں صدی کی ضروتوںسے آراستہ جدید بندرگاہ کی تکمیل کا وقت جوں جوں قریب آرہا ہے اس کی اہمیت روز بروز بڑھتی جا رہی ہے۔آنے والے وقت میں نہ صرف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

دنیا کی ابھرتی ہوئی نئی سپر پاور

– منصور مہدی – بر طانوی اخبار ’ٹائمزنے اپنی ایک تازہ اشاعت میں لکھتا ہے کہ دنیا کی سب سے مصروف ترین بحری گزرگاہ سے تقریباً 10 میل دور سری لنکا کے شمالی ساحل Hambantota کے مقام پر چین نے1.5 ارب ڈالر کی لاگت سے جدید طرز کی بندر گاہ تعمیر کر لی ہے جس کا افتتاح سری لنکا کے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free