بنیادی صفحہ » سچی کہانیاں (صفحہ 2)

سچی کہانیاں

چڑیل سے ایک ملاقات

  منصور مہدی شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ تو کہہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی اور لوگوں کے معبود کی۔(پناہ مانگتا ہوں) وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والی کی برائی سے۔ جو لوگوں کے سینہ میں وسوسہ ڈالتا ہے خواہ وہ جن ہو ...

مزید پڑھیں »

رمضان ۔۔۔۔رحمت مگر ناجائز منافع خوروں نے زحمت بنا دیا

غریب اور متوسط عوام مہنگائی کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ترس جاتے ہیں منصور مہدی اسلام میں روزے کے مقاصد کچھ اس طرح بیان کئے گئے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ”اے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر روزے رکھنے فرض کئے گئے تھے تاکہ تم متقی اور ...

مزید پڑھیں »

روزہ قوت ارادی میں اضافہ کرتا ہے۔

منصور مہدی اسلام نے انسانی فکر وعمل کی پاکیزگی اور تندرستی کےلئے جتنی بھی عبادات مقرر کی ہیں ان میں روزہ ایک بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ اسلام چونکہ دین فطرت ہے ۔ اور فطرت انسان کی کمزوریوں سے بخوبی آگا ہ ہے۔ چنانچہ اس نے روزے کو فرض قرار دے کر اصل میں انسانی عادتوں کے مقابلے میںانسان کی خود ...

مزید پڑھیں »

اعلیٰ اوصاف کی حامل دوشیزہ کیلئے کنوارے یا رنڈوے کا رشتہ درکار ہے

منصور مہدی صبح سے ہی کئی فون آ چکے تھے اور اب سمجھ نہیں آ رہی تھی کسے پہلے ڈیل کیا جائے ۔ شمع کے والد نے ایک قومی اخبار میں لڑکی کے رشتے کا اشتہار دیا تھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ ایک اچھے کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی انتہائی نیک اور پاکباز لڑکی، سفید رنگ، ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے لیے انتہائی بھیانک موت کا پیغام لیکر آیا ہوا ہے

منصور مہدی سٹاپ پر بس کا انتظار کرتے ہوئے جب اسے کافی دیر ہوگئی تو اس نے کسی رکشا میں جانے کا سوچا۔کیونکہ اسے اپنی منزل پر پہنچنے میں جلدی تھی۔لیکن اب کوئی رکشا بھی نہیں آرہا تھا کہ یکایک ساتھ والی سڑک سے ایک خالی رکشاآتا نظر آیا تو اس نے اسے رکنے کا اشارہ کیا۔رکشا رکتے ہی اس ...

مزید پڑھیں »

پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ

منصور مہدی پنجاب میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہو چکا ہے۔ رواں سال میں یکم جنوری سے 30اپریل تک صرف 4ماہ میں815ریپ اور53گینگ ریپ کے مقدمات رجسٹرڈ ہوئے ہیں ۔گذشتہ سال 2011میں پنجاب میں ایسے 1800 واقعات رپورٹ ہوئے۔جبکہ 2010میںملک بھر میں2838، 2009میں2519، 2008میں 2300 اور2007میں 1996مقدمات درج ہوئے۔جبکہ ان سے کئی زیادہ تعداد ایسے واقعات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چار سو بلین ڈالر سے زائد مالیت کے نوادارت سے محروم ہو چکا ہے

نودارت کی سمگلنگ منصور مہدی وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے 17فروری 2010کو یورپ میں ضبط کئے گئے پاکستانی نوادرات کی وطن منتقلی کے لئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیراعظم ہاﺅس سے جاری کیے جانے والے بیان کے مطابق وزیر اعظم نے وزارت ثقافت کو ہدایت کی ہے کہ اٹلی اور برطانیہ میں ضبط کئے گئے پاکستانی ...

مزید پڑھیں »

معروف غیر ملکی فوڈکمپنیوں کے مسترد شدہ پیکنگ میٹریل میں موت بیچی جاتی ہے؟

قوم کے دشمن معروف غیر ملکی فوڈکمپنیوں کے مسترد شدہ پیکنگ میٹریل میں موت بیچی جاتی ہے؟ منصور مہدی بچے قوم کا سرمایہ ہوتے ہیں کیونکہ یہ مستقبل میں قوم کے معمار ہوتے ہیں چنانچہ ان کی تندرستی کا خیال رکھنا معاشرے کے ہر فرد کی ذمہ داری ہوتی ہے۔ جو قومیں اپنے بچوں کی صحت کا خیال رکھتی ہیں ...

مزید پڑھیں »

اسقاط حمل

منصور مہدی صوفیہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ گذشتہ ایک ہفتے سے شہر کے مختلف ہسپتالوں میں گھوم رہی تھی مگر کسی بھی جگہ سے اس کے پیٹ میں پلنے والے ناجائز بچے کی آمد کو روکنے کی کسی تدبیر کی کوئی امید نہ بندھ سکی ۔ ابھی صوفیہ کی عمر اتنی زیادہ نہیں تھی چنانچہ جس ہسپتال بھی جاتی ...

مزید پڑھیں »

”موت کا کھیل“ ون ویلنگ

منصور مہدی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے کا شوق کتنی تیزی سے نوجوانوں میں پھیل رہا ہے اس کا مجھے اندازہ اس وقت ہوا جب میں ون ویلنگ کے حوالے سے سٹوری کے لیے معلومات لینے ایس ایس پی آفس گیا۔ جہاں سے اگرچہ مجھے پورے شہر کے مکمل اعداد و شمار تو نہ مل سکے کہ ماہانہ یا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free