بنیادی صفحہ » سچی کہانیاں (صفحہ 3)

سچی کہانیاں

ہم جنس پرستی

دنیا کے تمام مذاہب میں برائی والا فعل اب اچھائی میں بدل گیا منصور مہدی عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانزدہم نے ہم جنس شادیوں کی مذمت کی ہے۔انہوں نے یہ بات ویٹیکن کے دورے پر آئے ہوئے امریکی پادریوں سے ایک خطاب کے دواران کہی۔ پوپ نے خبردار کیا کہ ’پراثر سیاسی اور ثقافتی لہریں شادی کی تعریف کو ...

مزید پڑھیں »

صرف محبت اور عزت چاہیے

ہر حکومت نے چند سرداروں کو پورا بلوچستان سمجھ کر ہمیشہ ان سے معاملات طے کرنے کی کوشش کی منصور مہدی بلوچستان جانے کا پہلی بار مجھے موقع 2004میں ملا۔ اس وقت میں ایک قومی اخبار میں رپورٹر کے طور پر کام کرتا تھا۔ مجھے یاد ہے کہ 4مئی 2004کو جب میں دفتر پہنچا تو ہمارے چیف ایڈیٹر نے مجھے ...

مزید پڑھیں »

قائد عوام ذولفقار علی بھٹو شہید

منصور مہدی پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں5جنوری 1928کو پیدا ہوئے۔ انکے والد سر شاہ نواز بھٹو بمبئی حکومت میںمشیر اعلی اور جونا گڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ آپ کی والدہ کا نام خورشید بیگم تھا۔جبکہ ذولفقار علی بھٹو کی مادری زبان سندھی تھی ۔انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم 1937سے1947تک بمبئی کے کیتھڈرل ہائی سکول ...

مزید پڑھیں »

بلوچی عوام کے شکوے بجا لیکن ان کے سردار اور نواب ہی ترقی نہیں چاہتے

…منصور مہدی … پاکستان کی 65 سالہ تاریخ میں اقتدار ہمیشہ فوجی و سول بیوروکریسی ، جاگیردار ، سردار اور اشرافیہ کے ہاتھوں میں رہا ہے۔ وفاق ہو یا صوبے یہی لوگ اقتدار پر فائز رہے۔ جنہوں نے ہمیشہ صرف اپنے مفادات کو مد نظر رکھا۔یہی وجہ ہے کہ پاکستان سیاسی،سماجی ، معاشی، معاشرتی اور مذہبی ناہمواریوں کا شکارہو چکا ...

مزید پڑھیں »

7 شکوے بنام پاکستان

بلوچی عوام کے شکوے بجا لیکن ان کے سردار اور نواب ہی ترقی نہیں چاہتے منصور مہدی  پاکستان کی 65 سالہ تاریخ میں اقتدار ہمیشہ فوجی و سول بیوروکریسی ، جاگیردار ، سردار اور اشرافیہ کے ہاتھوں میں رہا ہے۔ وفاق ہو یا صوبے یہی لوگ اقتدار پر فائز رہے۔ جنہوں نے ہمیشہ صرف اپنے مفادات کو مد نظر رکھا۔یہی ...

مزید پڑھیں »

بیچاری شمیم ۔۔ جوئے میں اپنا سب کچھ ہار گئی

۔منصور مہدی ۔۔۔صبح سویرے محلے سے شور کی آواز سن کر جب بیدار ہوا تو ایسے محسوس ہوا کہ جیسے گھر کے باہر کوئی لوگ لڑ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوچ کر رہے ہیں۔ مردوں کی آوازوں کے درمیان عورتوں کی آوازیں بھی آ رہی تھی۔ پہلے تو پتا نہیں چلا کہ یہ کن کی آوازیں ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ یہ سوال اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا واقعی انٹرنیٹ سے پیسے کمانا ممکن ہے؟ یا پھر یہ ایک فراڈ ہے؟اس سوال کا جواب اس بات منحصر ہے کہ آپ انٹرنیٹ سے پیسے کمانا کیسے چاہتے ہیں۔ اگر تو آپ یہ چاہتے ہیںکہ بغیر محنت کے چند گھنٹوں میں آپ سینکڑوں ...

مزید پڑھیں »

سرداروں نے حکومت کے مزے لوٹے اور عوام کو لڑنے کے لیے چھوڑ دیا

منصور مہدی —  قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس میں بلوچستان کے حوالے سے پیش کی جانے والی قرارداد ہے ۔ نئی ...

مزید پڑھیں »

گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو

منصور مہدی . . پروین شاکر نے تو یہ شعر کسی اور پس منظر میں لکھا ہوگا مگر جب میں مال روڈ پر واقع ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کے سامنے سے گزر رہا تھا تو میں دیکھا کہ اس پر بنے ایک سٹال پر مختلف عمر کی لڑکیاں گلاب کے پھول اور کلیاں خرید رہی تھیں۔ ان میں ایک لڑکی “زلفیں ...

مزید پڑھیں »

6 بلوچستان کی بغاوتیں

سرداروں نے حکومت کے مزے لوٹے اور عوام کو لڑنے کے لیے چھوڑ دیا منصور مہدی قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free