بنیادی صفحہ » الیکشن (صفحہ 14)

الیکشن

الیکشن 2108اب ایک کلک پر

الیکشن کمیشن آف پاکستان، تحریک انصاف، مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی سمیت دیگر جماعتوں کی سرگرمیاں موبائل فون پر دستیاب منصور مہدی الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے انتخابات کے نتائج کے لیے موبائل ایپلیکشن میں نئے فیچرز شامل کرلیے جس کے بعد صارف اب ایک کلک پر اپنے ووٹ اور پولنگ اسٹیشن کا معلوم کرسکے گا۔ واضع ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے3 (پشاور-3)

حلقہ این اے۔3 (پشاور-3) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کیلئے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی کے۔7، پی کے۔8 اور پی کے۔9۔ 2013کے انتخابات میں اس حلقہ سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ساجد نواز 66528ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، دوسرے نمبر پر آنے والے حاجی غلام ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے2 ، پشاور 2

حلقہ این اے۔2 (پشاور-2) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کیلئے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی کے۔4، پی کے۔5 اور پی کے۔6۔ پشاور شہر کے انتخابات میں حلقہ2کی بہت زیادہ اہمیت ہے، یہ حلقہ تہکال، حیات آباد، یونیورسٹی روڈ، باڑہ روڈ، پشاور کینٹ اور دیگر علاقوں ...

مزید پڑھیں »

پولنگ سٹیشن کی معلومات اب گوگل میپ پر

ووٹر الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ پر پولنگ سٹیشن کی معلومات اور راستہ بھی دیکھا جا سکے گا منصور مہدی الیکشن کمیشن آف پاکستان تمام پولنگ سٹیشنوں کے نقشے کی معلومات پر مبنی جغرافیائی معلوماتی نظام (GIS)کا کام کر رہا ہے، اس سسٹم کے ذریعے ووٹرالیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائیٹ پر جا کر اپنے پولنگ سٹیشن کی معلومات ...

مزید پڑھیں »

نوجوانوں میں حق رائے دہی کے استعمال کی آگاہی ضروری ہے

نوجوان ووٹر اپنے حق رائے دہی کا درست استعمال کر کے حقیقی عوامی نمائندہ حکومت میں لا سکتے ہیں منصور مہدی پاکستان کی قومی یوتھ پالیسی کی دستاویز کے آغاز میں کہا گیا ہے کہ نوجوان ہمارا اثاثہ ہے، اس میں کوئی شک نہیں کہ نوجوان کسی بھی ملک کی ترقی میں ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، نوجوان ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے۔1 (پشاور-1)

حلقہ این اے۔1 (پشاور-1) پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کا انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی کے۔1، پی کے۔2 اور پی کے۔3۔ قومی اسمبلی کے انتخابات میں این اے۔1 کی اہمیت ہمیشہ سے ہی رہی ہے، ماضی میں یہاں سے محترمہ بے نظیر بھٹو نے بھی الیکشن لڑا ...

مزید پڑھیں »

رو ڈ ٹو جنرل الیکشن2018

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی دستاویز منصور مہدی الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2018 میں آخری وقت میں کسی بھی مسئلے کا سامنے کرنے سے بچنے کے لیے ابھی سے بھرپور انداز میں کام کا آغاز کر دیا ہے، الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ویب سائٹ پر جاری کردہ ’روڈ ٹو الیکشن 2018‘ کے نام سے دستاویز کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی انتخابی تاریخ ( حصہ دوئم)

2018 میں ہونے والاالیکشن ملکی تاریخکا سولہواں انتخاب 1997کے انتخابات کے بعد جنرل پرویز مشرف نے اقتدار پر قبضہ کر لیا،نواز شریف گرفتار ہوگئے، پھر ایک معاہدے کے تحت جلا وطن ہو گئے 1993میں میں نواز شریف اور ان کے حامیوں نے پاکستان مسلم لیگ نواز گروپ کی حیثیت سے الیکشن میں حصہ لیا 2008کے الیکشن کے بعد پیپلز پارٹی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی انتخابی تاریخ ( حصہ اول)

رواں برس2018میں ہونے والاالیکشن پاکستان کی تاریخ میں سولہواں انتخاب ہوگا آزادی پاکستان کے بعد پہلاصوبائی سطح پر ہونے والاالیکشن 10مارچ1951کو پنجاب میں ہوا، جس میں197سیٹوں کیلئے 7سیاسی پارٹیوںنے حصہ لیا 1970ہونے والا الیکشن پاکستانی تاریخ کا چھٹا انتخاب تھا، تاہم یہ بالغ حق رائے دہی کی بنیاد پر پہلا انتخاب تھا، یہ ملکی تاریخ میں ہونے والے سب سے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free