بنیادی صفحہ » الیکشن (صفحہ 3)

الیکشن

قمر الزماں کائرہ

سینئر رہنما و سیاستدان پارٹی کو پیش آنے والے مختلف بحرانو ں میں قمر زماں کائرہ ہر محاذ پر پیش پیش رہے چوہدری قمر الزماں کائرہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ہیں اور پارٹی کے ایک اہم رہنما ہے۔ یہ مرکزی وزیر اطلاعات بھی رہے ہیں۔یہ 5جنوری1960کو لالہ موسےٰ میں پیدا ہوائے۔کالج سے ہی سیاسی زندگی کا آغاز ہوا ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کسان اتحاد

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان کسان اتحاد نامی جماعت صوبہ پنجاب کے سیاسی افق پر بلدیاتی انتخابات میں نمودار ہوئی تھی۔اب یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس ایک رجسٹرڈ جماعت ہے۔اس پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اپنے امیدوار انتخابی میدان میں اتارے تھے اور تقریباً ہر ضلعی کونسل میں نشستیں جیتیں تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے50 ( راولپنڈی 1 )

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے 7نشستیں اور صوبائی اسمبلی کی 14نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے50( راولپنڈی1 ) سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوارشاہد خاقان عباسی1333906ووٹ لیکر کامیاب ہوئے،جو اس وقت وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہیں، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار صداقت علی عباسی 46810 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے ...

مزید پڑھیں »

پختونخوا ملی عوامی پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پختونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کی ایک قوم پرست پشتون سیاسی جماعت ہے۔ محمود خان اچکزئی اسکے سربراہ ہیں۔ اس پارٹی کی بنیاد برصغیر پاک وہند کی آزادی کے عظیم رہنما عبدالصمد خان اچکزئی نے رکھی تھی۔اس جماعت کی سینٹ میں 3، قومی اسمبلی میں 3 اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں 14نشستیں ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی

سینئر رہنما و سیاستدان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تعلق فوجی پس منظر رکھنے والے خاندان سے ہے،اپنے والد اور سابق وزیر خاقان عباسی کے انتقال کے بعد سیاست میں حصہ لیا اور 1988سے اب تک 6مرتبہ الیکشن جیت کر اہم عہدوں پر فائز رہے۔ ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے ہے۔ شاہد خاقان عباسی27 دسمبر 1958 کوکراچی ...

مزید پڑھیں »

این اے 36 تا 47 قبائلی علاقہ ( فاٹا) اور این اے 48, 49 اسلام آباد

وفاقی دارالحکومت اور وفاق کے زیر انتظام علاقہ این اے 36 تا 47 قبائلی علاقہ ( فاٹا) پر اور این اے 48, 49اسلام آباد پر مشتمل ہے وفاقی دارالحکومت میں قومی اسمبلی کی دو نشستیں2002کی حلقہ بندیوں کی نتیجہ میں بنی، جبکہ قبائلی علاقہ جات ابھی تک صوبوں سے علیحدہ حیثیت رکھتے ہیں اور یہ وفاق کے زیر انتظام ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے35 ( مالا کنڈ 1)

ضلع مالاکنڈ خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ مالاکنڈ ایجنسی 1970میں دیر ،چترال اور سوات کی ریاستوں کے ادغام کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا۔ اس سے پہلے مالاکنڈ ایجنسی کا انتظام وفاقی حکومت کے زیر نگرانی تھا۔ 1970 میں یہ قبائلی علاقہ صوبائی حکومت کے زیر انتظام آیا۔ اس ضلع کا کل رقبہ952 مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع مالاکنڈ ...

مزید پڑھیں »

اسفند یار ولی خان

سینئر رہنما و سیاستدان اسفند یار ولی خان اس وقت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ہیں۔ وہ بطور رکن صوبائی و قومی اسمبلی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ سینیٹ کے بھی رکن رہے۔ اسفند یار ولی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چارسدہ کے قصبے شاہی باغ میں19 فروری 1949 کو پیدا ہوئے۔ وہ معروف سیاستدان اور ...

مزید پڑھیں »

برابری پارٹی پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں غریب اور امیر کا طبقاتی فرق مٹانے بغیر ملک میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی الیکشن کمشن نے ”برابری پارٹی پاکستان“کے نام سے گلوکار جواد احمد کی جماعت کو رجسٹر کر کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔گلوکار جواد احمد اب سیاست میں قسمت آزمائیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ پارٹی کی رجسٹریشن کے بعد ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے34 ( لوئر دیر 1)

ضلع لوئر دیر کو 1970میں مالاکنڈ ڈویژن میں ضم کر دیا گیا۔ لوئر دیر کو اگست1996میں مالاکنڈ ڈویژن کے ایک علیحدہ ضلع کی حیثیت دی گئی۔ اس ضلع کاکل رقبہ1583مربع کلومیٹر ہے ۔ ضلع لوئر دیر کی قومی اسمبلی میں 1جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل4نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے34( لوئر دیر1 ) سے جماعت اسلامی کے امیدوار صاحبزادہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free