بنیادی صفحہ » الیکشن (صفحہ 4)

الیکشن

پرویز خٹک

سینئر رہنما و سیاستدان پانچ مرتبہ ممبر اسمبلی، تین بار صوبائی وزیر اور اب وزیر اعلیٰ ہیں پرویز خٹک صوبہ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔وہ یکم جنوری 1950کو نوشہرہ کے نواحی گاﺅں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) ایک سیاسی جماعت ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی سے الگ ہوئے دھڑوں میں سے ایک ہے۔ پارٹی کی سربراہ غنوی بھٹو، مرتضی بھٹو کی بیوہ ہیں۔ یہ جماعت بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے۔ حالیہ یوم تاسیس ستر کلفٹن پر منایا گیا ، جس میں پارٹی ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے 33( اپر دیر کم لوئر دیر 1)

ضلع دیر بالا خیبرپختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ ضلع اپر دیر نواب شاہجہان خان کی ایک سابقہ ریاست تھی۔ 1969میں یہ پاکستان میں ضم کی گئی۔ 1970میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ 1996میں ضلع دیر کو مزید دو حصوں لوئر دیر اور اپر دیر میں تقسیم کیا گیا۔ اس ضلع کا کل رقبہ3699مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع اپر دیر ...

مزید پڑھیں »

سردار لطیف احمد خان کھوسہ

سینئر رہنما و سیاستدان   سردار لطیف احمد خان کھوسہ کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنماﺅں میں ہوتا ہے، یہ ایک ممتاز وکیل بھی ہیں، یہ 25جولائی 1940کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

تحریک لبیک پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں تحریک لبیک پاکستان (پی ٹی ایل ) ایک سیاسی تنظیم ہے جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی زیر قیادت قائم ہوئی ہے۔ 26 جولائی 2017کو الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر ہوئی اور کرین نشان الاٹ ہوا۔ نواز شریف کے نااہلی پرخالی ہوئی حلقہ این اے۔120 ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے32 (چترال 1)

چترال صوبہ خیبر پختونخواہ کا ایک اہم ضلع ہے۔ چترال پاکستان کے انتہائی شمالی کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ ضلع چترال کا کل رقبہ14850 مربع کلومیٹر ہے۔ اس ضلع کی قومی اسمبلی میں 1جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 2نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں ...

مزید پڑھیں »

رضا ربانی ….. مسٹر کلین

سینئر رہنما و سیاستدان پاکستان کی سیاست میں مسٹر کلین کے نام سے مشہور ہیں قائداعظم محمد علی جناح کے اے ڈی سی میاں عطا ربانی کے صاحبزادے رضا ربانی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں میں شمار ہوتے ہیں۔ رضا ربانی 2015کے سینٹ انتخابات کے بعد سے اب تک سینٹ کے چیئرمین ہیں،رضا ربانی 1993 کے بعد سے چھ ...

مزید پڑھیں »

پاک سر زمین پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے ۔ اس پارٹی کا اعلان 23مارچ 2016کو کراچی میںکیا گیا۔ اس جماعت میں زیادہ تر ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے سیاستدان میں شامل ہیں۔ اس جماعت کا نعرہ عزم پاکستان ، ارض پاکستان ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے31 (شانگلہ 1)

  شانگلہ خیبر پختونخواہ میں واقع ایک ضلع ہے۔ سرکاری طور پر ضلع متعین ہونے سے پہلے شانگلہ ضلع سوات کی ایک تحصیل تھا۔ یکم جولائی1995کو اسے ضلع بنا دیا گیا۔ اس ضلع کا کل رقبہ1586 مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع شانگلہ کی قومی اسمبلی میں1جبکہ صوبائی اسمبلی میں2نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے31(شانگلہ1 ) سے پاکستان مسلم لیگ ن ...

مزید پڑھیں »

چودھری اعتزاز احسن

سینئر رہنما و سیاستدان   پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاءچودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ءکو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور سے حاصل کی اور بعد میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے۔ واپسی پر اعتزاز ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free