بنیادی صفحہ » الیکشن (صفحہ 5)

الیکشن

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی( ایچ ڈی پی ) ہزارہ قوم کی ایک سیاسی جماعت ہے ، جس کی بنیاد ستمبر 2002میں رکھی گئی، یہ پارٹی اس وقت بلوچستان خصوصاً کوئٹہ شہر میں سرگرم ہے، یہ جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ہے۔ ہزارہ قوم کے 6لاکھ سے زائد افراد کوئٹہ، خضدار، زوب اور ڈیرہ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے29 (سوات 1)

  سوات خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ سوات کو1970میں ضلع کی حیثیت دی گئی۔ مالاکنڈ کا صدر مقام سیدو شریف بھی اس ضلع میں ہے۔ سوات کو خیبر پختونخواہ کے شمالی خطے میں امتیازی حیثیت حاصل ہے، اس ضلع کا کل رقبہ5337مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع سوات کی قومی اسمبلی میں2جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 7نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف

سینئر رہنما و سیاستدان شہباز شریف 23 ستمبر 1951کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں محمد شریف ایک صنعت کار تھے۔ ان کے والد امرتسر سے تھے، جو تقسیم ہند کے بعد پاکستان ہجرت کر آئے۔ ان کی والدہ کا نام شمیم اختر تھا۔ ان کے دو بھائی عباس شریف اور نواز شریف ہیں۔ نواز شریف تین بار ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلز پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے اوراس وقت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ’اسلام ہمارا مذہب، سوشلزم ہماری معیشت، جمہوریت ہماری سیاست، اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے‘ کا منشور لے کر30 نومبر1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور ‘روٹی کپڑا اور ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے28 (بونیر 1)

این اے 28پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی کے77، پی کے78 اور پی کے79۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے28(بونیر 1 ) سے جماعت اسلامی کے امیدوار شیر اکبر خان 29170 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ...

مزید پڑھیں »

سرتاج عزیز

سینئر رہنما و سیاستدان سرتاج عزیز7فروری 1929 میں خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج لاہور ، ہیلے کالج آف کامرس اور دیگر تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کی۔ 1949میں پنجاب یونیورسٹی سے اقتصادیات کے شعبے میں ڈگری حاصل کی۔ ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ سے پبلک ایڈمنسٹریشن (اکنامک ڈویلپمنٹ) میں ماسٹر کیا۔ انہوںنے 1950میں حکومتی ملازمت ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں جماعت اسلامی پاکستان ملک کی سب سے بڑی اور پرانی نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے جس کا آغاز بیسویں صدی کے اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی، جو عصر حاضر میں اسلام کے احیاءکی جدوجہد کے مرکزی کردار مانے جاتے ہیں، نے قیام پاکستان سے قبل3 شعبان 1360 (26اگست 1941) کو لاہور میں کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے27 (لکی مروت 1)

ضلع لکی مروت بنوں ڈویژن کے ایک نئے ضلع کی حیثیت سے یکم جولائی 1992کو معرض وجود میں آیا۔ اس کی سرحدیں ایک طرف بنوں اور دوسری جانب پنجاب سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 3164 مربع کلومیٹر ہے۔ اس ضلع کے سیاست دان ہمیشہ سے ہی خصوصی اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ ضلع لکی مروت کی قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

انجینئر اقبال ظفر جھگڑا

  انجینئر اقبال ظفر جھگڑا17 مئی 1947 کو پشاور کے نواحی گاو¿ں جھگڑا میں پیدا ہوئے۔ان کے دادا ابراھیم خان جھگڑا اور والد ملک مظفر خان جھگڑا تحریک پاکستان کے کارکن تھے۔اقبال ظفر جھگڑا صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر ہیں،وہ صوبے کے انتیسویں اور اس صوبے میں مسلم لیگ کے چوتھے گورنر ہیں، ان کا شمار پاکستان مسلم لیگ ن ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان مسلم لیگ

پارٹی کا نعرہ ” سب سے پہلے پاکستان ” ہے آل پاکستان مسلم لیگ سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کی قیادت میںبننے والی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد 14 اگست 2010کو رکھی گئی، یہ جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے، اس جماعت نے 2013کے انتخابات میں حصہ لیا تھا، این اے 32چترال سے اس پارٹی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free