بنیادی صفحہ » قومی و صوبائی حلقے (صفحہ 2)

قومی و صوبائی حلقے

حلقہ این اے 33( اپر دیر کم لوئر دیر 1)

ضلع دیر بالا خیبرپختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ ضلع اپر دیر نواب شاہجہان خان کی ایک سابقہ ریاست تھی۔ 1969میں یہ پاکستان میں ضم کی گئی۔ 1970میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ 1996میں ضلع دیر کو مزید دو حصوں لوئر دیر اور اپر دیر میں تقسیم کیا گیا۔ اس ضلع کا کل رقبہ3699مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع اپر دیر ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے32 (چترال 1)

چترال صوبہ خیبر پختونخواہ کا ایک اہم ضلع ہے۔ چترال پاکستان کے انتہائی شمالی کونے پر واقع ہے۔ یہ ضلع ترچ میر کے دامن میں واقع ہے جو کہ سلسلہ کوہ ہندوکش کی بلند ترین چوٹی ہے۔ ضلع چترال کا کل رقبہ14850 مربع کلومیٹر ہے۔ اس ضلع کی قومی اسمبلی میں 1جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 2نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے31 (شانگلہ 1)

  شانگلہ خیبر پختونخواہ میں واقع ایک ضلع ہے۔ سرکاری طور پر ضلع متعین ہونے سے پہلے شانگلہ ضلع سوات کی ایک تحصیل تھا۔ یکم جولائی1995کو اسے ضلع بنا دیا گیا۔ اس ضلع کا کل رقبہ1586 مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع شانگلہ کی قومی اسمبلی میں1جبکہ صوبائی اسمبلی میں2نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے31(شانگلہ1 ) سے پاکستان مسلم لیگ ن ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے30 (سوات2)

  سوات خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ سوات کو1970میں ضلع کی حیثیت دی گئی۔ مالاکنڈ کا صدر مقام سیدو شریف بھی اس ضلع میں ہے۔ سوات کو خیبر پختونخواہ کے شمالی خطے میں امتیازی حیثیت حاصل ہے، اس ضلع کا کل رقبہ5337مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع سوات کی قومی اسمبلی میں2جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 7نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے29 (سوات 1)

  سوات خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ سوات کو1970میں ضلع کی حیثیت دی گئی۔ مالاکنڈ کا صدر مقام سیدو شریف بھی اس ضلع میں ہے۔ سوات کو خیبر پختونخواہ کے شمالی خطے میں امتیازی حیثیت حاصل ہے، اس ضلع کا کل رقبہ5337مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع سوات کی قومی اسمبلی میں2جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 7نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے28 (بونیر 1)

این اے 28پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا سے قومی اسمبلی کے لیے ایک انتخابی حلقہ ہے۔ اس حلقے میں مزید صوبائی اسمبلی کے 3 حلقے موجود ہیں، یعنی پی کے77، پی کے78 اور پی کے79۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے28(بونیر 1 ) سے جماعت اسلامی کے امیدوار شیر اکبر خان 29170 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے27 (لکی مروت 1)

ضلع لکی مروت بنوں ڈویژن کے ایک نئے ضلع کی حیثیت سے یکم جولائی 1992کو معرض وجود میں آیا۔ اس کی سرحدیں ایک طرف بنوں اور دوسری جانب پنجاب سے ملتی ہیں۔ اس کا کل رقبہ 3164 مربع کلومیٹر ہے۔ اس ضلع کے سیاست دان ہمیشہ سے ہی خصوصی اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ ضلع لکی مروت کی قومی اسمبلی ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے26 (بنوں 1)

  خیبر پختونخواہ کے جنوب میں بنوں ایک اہم ضلع ہے جو کہ وزیرستان کے ساتھ واقع ہے۔ بنوں کا کل رقبہ1227مربع کلومیٹر ہے۔ اس ضلع کے سےاست دان ہمیشہ سے ہی خصوصی اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ ضلع بنوں کی قومی اسمبلی میں 1جبکہ صوبائی اسمبلی میں4نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے26(بنوں 1 ) سے جمعیت علما اسلام ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے25 (ڈی آئی خان کم ٹانک2)

  ڈےرہ اسماعیل خان خیبر پختونخواہ کے جنوب میں پاکستان کا ایک شہر ہے۔ اس ضلع کا کل رقبہ7326مربع کلومیٹر ہے ۔ اس شہر کے سیاست دان ہمیشہ سے ہی خصوصی اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی قومی اسمبلی میں 2جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 5نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے25(ڈی آئی خان کم ٹانک2 ) ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے24 (ڈی آئی خان 1)

  ڈےرہ اسماعیل خان خیبر پختونخواہ کے جنوب میں پاکستان کا ایک شہر ہے۔ اس ضلع کا کل رقبہ7326مربع کلومیٹر ہے ۔ اس شہر کے سیاست دان ہمیشہ سے ہی خصوصی اہمیت کے حامل رہے ہیں۔ ڈیرہ اسماعیل خان کی قومی اسمبلی میں 2جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل 5نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے24(ڈی آئی خان1 ) سے جمعیت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free