بنیادی صفحہ » الیکشن کہانی

الیکشن کہانی

قومی اسمبلی کے ساڑھے چار سال اور اراکین کی کارکردگی

منصور مہدی 2013کے انتخابات کے نتیجہ میں قائم ہونے والی قومی اسمبلی میں آجتک 69 ارکان قومی اسمبلی نے کسی قسم کی کارروائی میں کوئی حصہ نہیں لیا، اسمبلی کے اجلاسوں میں حاظری کی اوسط شرح 65 فیصد سے کم ہوکر 60 فیصد رہی۔ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورککی رپورٹ کے مطابق یکم جون 2013 کو وجود میں آنے ...

مزید پڑھیں »

ہارس ٹریڈنگ کی اصطلاع کب اور کیسے شروع ہوئی

چنگیز خان نے آدھی دنیا فتح کیسے کی؟ اس کے لیے ا س نے دو فارمولے اپنائے تھے۔پہلا فارمولا حرکت یعنی رفتار تھی،چنگیز خان کا لشکر ایک ہفتے میں وہاں پہنچ جاتا تھا جہاں پہنچے میں دوسری فوجوں کو مہینہ لگتاتھا،اس رفتار کے لیے اس نے پیدل دستے ختم کر کے اپنا سارا لشکر گھوڑوں پرشفٹ کردیا تھا،اس کے ہر ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2018, فلور کراسنگ قانون میں موجود سقم دور ہو پائے گا؟

منصور مہدی قانونی ماہرین کا کہنا ہے کہ منتخب اراکین پارلیمان و صوبائی اسمبلیوں کی وفاداری تبدیل کرنے کے متعلق آئینِ پاکستان میں ایک بہت بڑاسقم موجود ہے۔ان کے مطابق آئین کی شق ’63 الف‘ کے مطابق وفاداری تبدیل کرنے والے رکن کو تو نااہل کیا جاسکتا ہے لیکن وفاداری تبدیل کرانے والے اور فائدہ حاصل کرنے والے کے لیے ...

مزید پڑھیں »

سینٹ الیکشن اور ہارس ٹریڈنگ

  منصور مہدی سینٹ الیکشن کا شیڈول جاری ہوتے ہی ووٹوں کی خرید وفروخت کے لئے کوششیں تیز ہو گئی ہیں ،پارلیمانی ایوان بالا سینیٹ کی باون نشستوں کے چناﺅ کے بارے میں کچھ لوگوں کا دعویٰ ہے کہ بلوچستان اور فاٹا میں دو کروڑخیبر پختونخوامیں ایک کروڑ تک کی پیشکش کی جارہی ہیں، کوئٹہ میں بولی دو کروڑ روپے ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2018 میں ایک کروڑ 20 لاکھ ووٹ نہیں ڈل سکیں گے ؟

آبادی کی اتنی بڑی تعداد اگر انتخابات میں حصہ نہ لے تو اس سے پورے جمہوری نظام پر ہی ایک سوالیہ نشان آجاتا ہے۔ ووٹ ڈالنا جمہوری عمل کا ایک ادنیٰ سا حصہ ہے۔ اگر حکومت خواتین کو وہ حق بھی نہ دلا سکے تو اس کی قانونی حیثیت کا کیا جواز ہے۔ منصور مہدی پاکستان میںایک کروڑ 20 لاکھ ...

مزید پڑھیں »

انتخابات 2018اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کی ذمہ داریاں

منصور مہدی آئندہ انتخابات جولائی 2018 تک ہونے کا امکان ہے،آئین کے تحت اسمبلیوں کی مدت ختم ہونے کے بعد 2 ماہ کے اندر انتخابات کراناضروری ہیں۔ ایسے میں سب سے زیادہ ذمہ داریاں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی بڑھ جاتی ہیں، الیکشن کمیشن آف پاکستان ایک خودمختار ادارہ ہے جوملک میں آزاد اور غیرجانبدارانہ انتخابات منعقد کروانے کا ذمہ ...

مزید پڑھیں »

کیا انتخابی ایکٹ کے سیکشن 12 سی میں خواتین کے ساتھ معذور افراد اور خواجہ سر بھی شامل ہیں؟

منصور مہدی انتخابات2018 میں حصہ لینے اور ووٹ ڈالنے کے آزادانہ حق کو استعمال کرنے کے لیے ملک کے خواجہ سراو¿ں، معذور افراد اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی رضاکاروں نے ایک منفرد اتحاد کا اغاز کیا ہے، اس سلسلہ میں 30 خواجہ سراو¿ں، معذور افراد اور خواتین کے حقوق کے لیے کام کرنے والی خواتین نے ...

مزید پڑھیں »

انتخابات 2018 کیا اس بار معذور افرادووٹ کے ذریعے اپنی آواز اقتدار کے ایوانوں تک پہنچا سکیں گے؟

انتخابات 2018 کیا اس بار معذور افرادووٹ کے ذریعے اپنی آواز اقتدار کے ایوانوں تک پہنچاسکیں گے؟ منصور مہدی کسی بھی جمہوری نظام میں انتخابات انتہائی اہمیت کے حامل ہوتے ہیں، جس میں عوام کو یہ اختیار دیا جاتا ہے کہ وہ اپنے ووٹ کے ذریعے اپنی پسندیدہ سیاسی قیادت کو منتخب کریں، جو حکومتی باگ ڈور سنبھال کر ملکی ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2018 چہرے نہیں نظام بدلنے کی ضرورت ہے

منصور مہدی انتخابات 2018کا سال شروع ہوتے ہی جہاںالیکشن کمیشن آف پاکستان، دیگر انتظامی اداروں اور سیاسی پارٹیوں کی طرف سے تیاریاں شروع ہو گئی ہیں، وہاں عوامی حلقوں میں یہ بحث بھی شروع ہے کہ اس وقت ملک کو انتخابات کے ذریعے صرف چہرے بدلنے کی ضرورت ہے یا نظام کو بدلنے کی ضرورت ہے۔ پاکستان تحریک کے چیئرمینعمران ...

مزید پڑھیں »

الیکشن 2018اورآرٹیکل 62 ، 63 ( آخری حصہ )

یہ ایک آئینہ ہے اسے توڑنے کے بجائے اپنے چہرے کو صاف کیا جائے غیراسلامی ممالک کے آئین میں بھی ملکی قیادت کا منصب سنبھالنے کے لئے دیانتدار ہونا لازم و ملزوم ہے: سراج الحق منصور مہدی (ر) اسے کسی عدالت مجاز سے ایسی رائے کی تشہیر ، یا کسی ایسے طریقے پر عمل کرنا ، جو پاکستان کے نظریہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free