بنیادی صفحہ » بار بار جیتنے والے سیاستدان

بار بار جیتنے والے سیاستدان

انور سیف اللہ

سینئر رہنما و سیاستدان انور سیف اللہ 7 جون 1946 کو پشاور صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک نامور سیاسی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ بنیادی طور پر ان کا تعلق لکی مروت غزنی خیل سے ہے۔ بیگم کلثوم سیف اللہ کے فرزند اور سابق صدر مملکت غلام اسحاق خان کے داماد ہیں۔ انھوں نے پشاور یونیورسٹی سے ایم سیاسیات کی ڈگری ...

مزید پڑھیں »

مخدوم شہاب الدین

سینئر رہنما و سیاستدان مخدوم شہاب الدین کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے ایک با اثر خاندان سے ہے۔ وہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو¿ں میں سے ایک ہیں۔ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیوٹیو کمیٹی کے رکن ہونے کے علاوہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جنوبی پنجاب کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ مخدوم شہاب الدین کا ...

مزید پڑھیں »

مخدوم احمد محمود

سینئر رہنما و سیاستدان مخدوم احمد محمود پاکستان پیپلز پارٹی ساﺅتھ پنجاب کے صدر ہیں، مخدوم احمد محمود 1990 سے مسلسل تین مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے جبکہ 2001 سے 2005 تک انہیں رحیم یار خان کے ضلعی ناظم ہونے کا بھی اعزاز حاصل رہا۔2008 کے انتخابات میں وہ پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ مخدوم سید احمد محمود ...

مزید پڑھیں »

سید مراد علی شاہ

سینئر رہنما و سیاستدان سید مراد علی شاہ صوبہ سندھ کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں، ان کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے ہے اور وہ اس سے قبل سندھ کے وزیر خزانہ بھی رہ چکے ہیں۔ جامشورو سے تعلق رکھنے والے والے مراد علی شاہ کو سیاست وراثت میں ملی اور اسمبلی کی رکنیت کے لیے انھیں زیادہ تگ و ...

مزید پڑھیں »

راجہ محمد ظفرالحق

سینئر رہنما و سیاستدان راجہ ظفرالحق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین وموتمر عالم اسلامی کے سیکرٹری راجہ ظفرالحق کا تعلق راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ کے نواحی علاقہ مٹور سے ہے، وہ 1935میں مٹور میں پیدا ہوئے ،آپ کے والد کا نام راجہ فضل داد خان ہے۔ انہوں نے 1956میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کی اور اس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

قمر الزماں کائرہ

سینئر رہنما و سیاستدان پارٹی کو پیش آنے والے مختلف بحرانو ں میں قمر زماں کائرہ ہر محاذ پر پیش پیش رہے چوہدری قمر الزماں کائرہ پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات ہیں اور پارٹی کے ایک اہم رہنما ہے۔ یہ مرکزی وزیر اطلاعات بھی رہے ہیں۔یہ 5جنوری1960کو لالہ موسےٰ میں پیدا ہوائے۔کالج سے ہی سیاسی زندگی کا آغاز ہوا ...

مزید پڑھیں »

شاہد خاقان عباسی

سینئر رہنما و سیاستدان وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا تعلق فوجی پس منظر رکھنے والے خاندان سے ہے،اپنے والد اور سابق وزیر خاقان عباسی کے انتقال کے بعد سیاست میں حصہ لیا اور 1988سے اب تک 6مرتبہ الیکشن جیت کر اہم عہدوں پر فائز رہے۔ ان کا تعلق پاکستان مسلم لیگ ن سے ہے۔ شاہد خاقان عباسی27 دسمبر 1958 کوکراچی ...

مزید پڑھیں »

اسفند یار ولی خان

سینئر رہنما و سیاستدان اسفند یار ولی خان اس وقت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ہیں۔ وہ بطور رکن صوبائی و قومی اسمبلی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ سینیٹ کے بھی رکن رہے۔ اسفند یار ولی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چارسدہ کے قصبے شاہی باغ میں19 فروری 1949 کو پیدا ہوئے۔ وہ معروف سیاستدان اور ...

مزید پڑھیں »

پرویز خٹک

سینئر رہنما و سیاستدان پانچ مرتبہ ممبر اسمبلی، تین بار صوبائی وزیر اور اب وزیر اعلیٰ ہیں پرویز خٹک صوبہ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔وہ یکم جنوری 1950کو نوشہرہ کے نواحی گاﺅں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ ...

مزید پڑھیں »

سردار لطیف احمد خان کھوسہ

سینئر رہنما و سیاستدان   سردار لطیف احمد خان کھوسہ کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنماﺅں میں ہوتا ہے، یہ ایک ممتاز وکیل بھی ہیں، یہ 25جولائی 1940کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free