بنیادی صفحہ » الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

اللہ اکبر تحریک پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   اللہ اکبر تحریک پاکستان نام سے یہ پارٹی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ایک سیاسی جماعت ہے، جس کے قائد ڈاکٹر احسان باری ہے، نئی پارٹی بنانے کا مقصد بیان کرتے ہوئے ان کا کہنا ہے کہ جاگیرداروں، سرمایہ داروں، صنعتکاروں ، بیوروکریٹوں، وڈیروں اور سامراج کے پروردہ ایجنٹوں نے انگریزوں ...

مزید پڑھیں »

تحریک دفاع پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں تحریک دفاع پاکستان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس ایک رجسٹرڈ جماعت ہے،جس کے چیئرمین زاہد اقبال بختاوری ہیں۔ الیکشن کمیشن نے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر اس جماعت کی رجسٹریشن منسوخ کی تھی۔تا ہم الیکشن کمیشن کے تین رکنی کمیشن نے تحریک دفاع پاکستان کی بحالی کی سماعت میں قانونی تقاضوں کی ...

مزید پڑھیں »

پاسبان پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاسبان پاکستان کے نام سے یہ پارٹی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے، اس کے مرکزی صدر الطاف شکور ہیں۔ پاسبان کے لفظی معنی حفاظت کرنے والا اور نگہبان کے ہیں۔ اسی مناسبت سے 1988اور 90 کے درمیان نوجوانوں کی ایک تنظیم قائم کی گئی جس کا نام پاسبان رکھا گیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

سندھ یونائیٹڈ پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں میں سے ایک سندھ یونائیٹڈ پارٹی بھی ہے، جیسا کہ نام سے ظاہر ہے، اس پارٹی کا تعلق سندھ سے ہے اور یہ قوم پرست پارٹی ہے، اس پارٹی کے سربراہ قوم پرست رہنما جی ایم سید کے پوتے سید جلال محمود شاہ ہیں۔ جی ایم ...

مزید پڑھیں »

عام لوگ اتحاد

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ جماعتوں میں سے ایک جماعت عام لوگ اتحاد بھی ہے۔ جب یہ جماعت رجسٹرڈ ہوئی اس وقت اس کے قائم مقام چیئرمین جسٹس (ریٹائرڈ) وجیہہ الدین احمد تھے۔ اس پارٹی کا پہلا اجلاس گلشن اقبال کراچی میں ہوا تھا، اس جلسے کی مختلف بات یہ تھی کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   پاکستان جسٹس اینڈ ڈیمو کریٹک پارٹی بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے، یہ جماعت 25دسمبر 2015کو پاکستان کے سابق چیف جسٹس ( ر ) افتخار محمد چوہدری نے بنائی۔ پارٹی کے صدر خود افتخار محمد چوہدری ہیں ،سینئر نائب صدرشیخ احسان الدین ایڈووکیٹ ہیں۔ یہ پارٹی اس لحاظ سے منفرد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کسان اتحاد

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان کسان اتحاد نامی جماعت صوبہ پنجاب کے سیاسی افق پر بلدیاتی انتخابات میں نمودار ہوئی تھی۔اب یہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس ایک رجسٹرڈ جماعت ہے۔اس پارٹی نے بلدیاتی انتخابات میں پنجاب کے بیشتر اضلاع میں اپنے امیدوار انتخابی میدان میں اتارے تھے اور تقریباً ہر ضلعی کونسل میں نشستیں جیتیں تھی۔ ...

مزید پڑھیں »

پختونخوا ملی عوامی پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پختونخوا ملی عوامی پارٹی پاکستان کی ایک قوم پرست پشتون سیاسی جماعت ہے۔ محمود خان اچکزئی اسکے سربراہ ہیں۔ اس پارٹی کی بنیاد برصغیر پاک وہند کی آزادی کے عظیم رہنما عبدالصمد خان اچکزئی نے رکھی تھی۔اس جماعت کی سینٹ میں 3، قومی اسمبلی میں 3 اور بلوچستان کی صوبائی اسمبلی میں 14نشستیں ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

برابری پارٹی پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں غریب اور امیر کا طبقاتی فرق مٹانے بغیر ملک میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی الیکشن کمشن نے ”برابری پارٹی پاکستان“کے نام سے گلوکار جواد احمد کی جماعت کو رجسٹر کر کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔گلوکار جواد احمد اب سیاست میں قسمت آزمائیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ پارٹی کی رجسٹریشن کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) ایک سیاسی جماعت ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی سے الگ ہوئے دھڑوں میں سے ایک ہے۔ پارٹی کی سربراہ غنوی بھٹو، مرتضی بھٹو کی بیوہ ہیں۔ یہ جماعت بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے۔ حالیہ یوم تاسیس ستر کلفٹن پر منایا گیا ، جس میں پارٹی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free