بنیادی صفحہ » الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں (صفحہ 2)

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

تحریک لبیک پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں تحریک لبیک پاکستان (پی ٹی ایل ) ایک سیاسی تنظیم ہے جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی زیر قیادت قائم ہوئی ہے۔ 26 جولائی 2017کو الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر ہوئی اور کرین نشان الاٹ ہوا۔ نواز شریف کے نااہلی پرخالی ہوئی حلقہ این اے۔120 ...

مزید پڑھیں »

پاک سر زمین پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں   پاک سر زمین پارٹی (پی ایس پی) پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے ۔ اس پارٹی کا اعلان 23مارچ 2016کو کراچی میںکیا گیا۔ اس جماعت میں زیادہ تر ایم کیو ایم سے الگ ہونے والے سیاستدان میں شامل ہیں۔ اس جماعت کا نعرہ عزم پاکستان ، ارض پاکستان ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان ...

مزید پڑھیں »

اسلامی تحریک پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں گلگت بلتستان اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اسی جماعت سے ہے اسلامی تحریک پاکستان ایک مذہبی اور سیاسی جماعت ہے جو الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے، اس جماعت کے صدر سید ساجد علی نقوی ہیں، جن کا پاکستان میں اسلام کے فروغ اور اسلامی تعلیمات کی نشرواشاعت میں ایک معتبر کردار ...

مزید پڑھیں »

ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں ہزارہ ڈیموکریٹک پارٹی( ایچ ڈی پی ) ہزارہ قوم کی ایک سیاسی جماعت ہے ، جس کی بنیاد ستمبر 2002میں رکھی گئی، یہ پارٹی اس وقت بلوچستان خصوصاً کوئٹہ شہر میں سرگرم ہے، یہ جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان میں رجسٹرڈ ہے۔ ہزارہ قوم کے 6لاکھ سے زائد افراد کوئٹہ، خضدار، زوب اور ڈیرہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلز پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے اوراس وقت پاکستان کی تیسری بڑی جماعت ہے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے ’اسلام ہمارا مذہب، سوشلزم ہماری معیشت، جمہوریت ہماری سیاست، اور طاقت کا سرچشمہ عوام ہے‘ کا منشور لے کر30 نومبر1967 کو لاہور میں پاکستان پیپلز پارٹی کی بنیاد رکھی اور ‘روٹی کپڑا اور ...

مزید پڑھیں »

جماعت اسلامی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں جماعت اسلامی پاکستان ملک کی سب سے بڑی اور پرانی نظریاتی اسلامی احیائی تحریک ہے جس کا آغاز بیسویں صدی کے اسلامی مفکر سید ابوالاعلی مودودی، جو عصر حاضر میں اسلام کے احیاءکی جدوجہد کے مرکزی کردار مانے جاتے ہیں، نے قیام پاکستان سے قبل3 شعبان 1360 (26اگست 1941) کو لاہور میں کیا تھا۔ ...

مزید پڑھیں »

آل پاکستان مسلم لیگ

پارٹی کا نعرہ ” سب سے پہلے پاکستان ” ہے آل پاکستان مسلم لیگ سابق پاکستانی صدر پرویز مشرف کی قیادت میںبننے والی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس کی بنیاد 14 اگست 2010کو رکھی گئی، یہ جماعت الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے، اس جماعت نے 2013کے انتخابات میں حصہ لیا تھا، این اے 32چترال سے اس پارٹی ...

مزید پڑھیں »

مجلس وحدت المسلمین

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں مجلس وحدت المسلمین (ایم ڈبلیو ایم) ایک مذہبی و سیاسی تنظیم ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اس تنظیم کے موجود ہ سیکرٹری جنرل ہیں۔ پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاوہ دنیا کے کئی ملکوں میں اس پارٹی کی شاخیں قائم ہیں۔ پاکستان میں یہ تنظیم سیاسی طور ...

مزید پڑھیں »

سنی اتحاد کونسل

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں سنی اتحاد کونسل ایک سیاسی مذہبی جماعت ہے، یہ 2001 میں قائم کی گئی اس وقت اس کے مین صاحبزادہ فضل کریم تھے۔ جب سنی اتحاد کونسل بنائی گئی اس وقت اس میں اہل سنت کی 20جماعتیں ، جماعت اہلسنّت، مرکزی جمعیت علمائے پاکستان، عالمی تنظیم اہلسنّت، سنی تحریک، نظام مصطفی پارٹی، مرکزی جماعت ...

مزید پڑھیں »

تحریک صوبہ ہزارہ

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں تحریک صوبہ ہزارہ پاکستان الیکشن کمیشن کے پاس ایک رجسٹرڈ سیاسی جماعت ہے، جس کے کے سربراہ بابا حیدر زمان ہیں، ہزارہ خیبر پختونخوا کا ایک ڈویڑن ہے۔جس میں ہری پور، ایبٹ آباد، مانسہرہ،تورغر، بٹگرام، لوئرکوہستان اوراپرکوہستان آتے ہیں۔ ہندکو، کوہستانی اور پشتو یہاں کی بڑی زبانیں ہیں، ہزارہ میں الگ صوبے کا مطالبہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free