بنیادی صفحہ » الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں (صفحہ 3)

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں

پاکستان عوامی تحریک

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی قائم کردہ سیاسی جماعت، جس نے پاکستان کو اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لئے 1990اور 2002کے عام انتخابات میں حصہ لیا۔ 25 مئی 1989پاکستان عوامی تحریک کا یوم تاسیس ہے، اس روز موچی دروازہ لاہور میں منعقدہ تاریخی کانفرنس کے دوران طاہرالقادری نے پاکستان عوامی تحریک کے نام سے سیاسی ...

مزید پڑھیں »

بلوچستان نیشنل پارٹی

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں بی این پی بلوچستان کی قوم پرست سیاسی جماعت ہے۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کا قیام 1996 میں عمل میں لایا گیا اور اس کا موقف بلوچ عوام کے مفادات کا تحفظ ہے۔ بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ اور سینئر سیاستدان عطا اللہ مینگل اس کے پہلے سربراہ منتخب ہوئے۔ 1997کے عام انتخابات میں پارٹی ...

مزید پڑھیں »

جمعیت علماءاسلام ( ف )

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں جمعیت علماءاسلام بنیادی طور پر جمعیت علماءہند سے علیحدہ ہو کر بنائی گئی ایک جماعت ہے، جمعیت علماءہند چونکہ مسلم لیگ کی تقسیم ہند کے فارمولے سے متفق نہیں تھی، اس لیے 1945میں مولانا شبیر احمد عثمانی نے جمعیت علماءاسلام کی بنیاد رکھی۔ 1947میں انگریز سے ہند کو آزادی ملی اور مسلمانان ہند کو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تحریک انصاف

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان تحریک انصاف پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ مشہور سابق کرکٹر عمران خان ہیں۔ "انصاف، انسانیت اور خود داری”جماعت کا نعرہ ہے۔ عمران خان نے پولیٹیکل سائنس، اکنامکس اور فلسفہ میں ماسٹرز کی ڈگریاں حاصل کی ہوئی ہیں۔ان کی طرف پاکستان کے موجودہ نظام کی خرابیوں کو دور ...

مزید پڑھیں »

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں متحدہ قومی موومنٹ جسے ماضی میں مہاجر قومی موومنٹ کہا جاتا تھا کی بنیاد کراچی میں سنہ 1978 میں ایک طالبعلم رہنما الطاف حسین نے رکھی۔اس کے قیام کا ایک اہم مقصد جامعہ کراچی میں زیر تعلیم اردو بولنے والے طالب علموں کے مفادات کا تحفظ تھا۔ بعد ازاں اس تنظیم نے اپنے دائرے ...

مزید پڑھیں »

عوامی نیشنل پارٹی ( اے این پی )

عوامی نیشنل پارٹی پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ اس جماعت کا زیادہ اثر و رسوخ صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے پشتون علاقوں میں ہے۔ اس کے علاوہ یہ جماعت صوبہ سندھ اور پنجاب میں بھی چھوٹے پیمانے پر اپنا اثر رکھتی ہے۔ یہ جماعت ماضی میں قائم کی گئی نیشنل عوامی پارٹی کی تبدیل شدہ شکل ہے، جو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ ف

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ف یا پاکستان مسلم لیگ فنکشنل پاکستان کی ایک سیاسی جماعت ہے۔ یہ اصلی پاکستان مسلم لیگ سے جدا ہونے والے مختلف دھڑوں میں سے ایک ہے۔ اس کی قیادت سندھ سے تعلق رکھنے والے پیر پگارا کے ہاتھ میں ہے۔ مسلم لیگ ف کا قیام 1985 میں محمد خان جونیجو ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ ق

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان مسلم لیگ ق، یا قائد اعظم 2001 میں میاں محمد اظہر نے قائم کی، جو فوجی آمر پرویز مشرف کی زیر عتاب پاکستان مسلم لیگ ن کو چھوڑ دینے والے اراکین پر مشتمل تھی۔ اس جماعت کی تشکیل میں سیدہ عابدہ حسین، خورشید محمود قصوری اور چودھری شجاعت حسین بھی شامل تھے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

پاکستان مسلم لیگ (ن)

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ سیاسی جماعتیں پاکستان مسلم لیگ پاکستان کی ایک سابق سیاسی جماعت ہے جو قیام پاکستان کے بعد 1962 میں ٹوٹنے والی مسلم لیگ کے بطن سے پیدا ہوئی، اس وقت سے مسلم لیگ مختلف حصوں میں تقسیم در تقسیم ہوتی چلی گئی اور آج بھی مختلف مسلم لیگیں موجود ہیں جن میں سے پاکستان مسلم ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free