بنیادی صفحہ » پاکستان کے حکمران خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان

بلور خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان نے حکمرانی کیساتھ ملک کیلئے جانیں بھی قربان کیں منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں بھٹو خاندان کے بعد بلور دوسرا ایسا خاندان ہے کہ جس نے اس ملک اور جمہوریت کیلئے اپنی جانیں بھی قربان کیں۔ اس خاندان کا سپوت بشیراحمد بلورکو پشاور سمیت سارے صوبے میں انتہائی قدر کی نگاہ سے ...

مزید پڑھیں »

بہرام خان خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان   منصور مہدی بہرام خان خاندان کے پہلے فرد جو باقاعدہ طور پر سیاست میں آئے وہ ان کے بیٹے خان عبدالغفار خان تھے، جو پختونوں کے سیاسی راہنما کے طور پر مشہور شخصیت ہیں، جنھوں نے برطانوی دور میں عدم تشدد کے فلسفے کا پرچار کیا۔ آپ کے مداحوں میں آپ کو باچا خان کے ...

مزید پڑھیں »

نون خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں نون خاندان بھی بہت اہمیت کا حامل ہے، اس خاندان نے تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اس خاندان کی ایک اہم شخصیت ملک فیروز خان نون ہیں، جو 7 مئی 1893 کو ضلع سرگودھا کی تحصیل بھلوال کے گاو¿ں ہموکہ میں یپدا ہوئے۔ وہ سر محمد ...

مزید پڑھیں »

کھوسہ خاندان

سردار ذوالفقار کھوسہ26برس کی عمر میں ممبر مغربی پاکستان اسمبلی منتخب ہوئے منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں سے ایک کھوسہ خاندان بھی ہے، کھوسہ قبیلہ بلوچ قبیلوں میں سے ایک ہے ،کھوسہ قبیلے کے افراد پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف شہروں اور علاقوں میں آباد ہیں، جیسا کہ کراچی میں ملیر اور گڈاپ میں کھوسہ قبیلے کے ...

مزید پڑھیں »

بزنجو خاندان

یہ خاندان 1839میں 45برس تک مکران کا حاکم رہا منصور مہدی بزنجو بلوچستان سے تعلق رکھنے والا ایک قبیلہ ہے، اس خاندان کے افراد میں ایک نمایاں شخصیت میر غوث بخش بزنجو کی ہے، جو 15 فروری 1917کوبلوچستان کے گاو¿ں شانک میں پیدا ہوئے، یہ گاو¿ں ضلع آواران کے جھاو¿ علاقے میں واقع ہے، میر صاحب کے والد کا نام ...

مزید پڑھیں »

تالپور خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان یہ خاندان 1783سے اب تک سندھ میں حکمران چلا آرہا ہے منصور مہدی تالپور خاندان قبیلہ تالپور کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے سندھ اور موجودہ پاکستان کے کچھ حصوں کو فتح کر کے اس پر 1783سے 1843 تک حکومت کی تھی۔ تالپور فوج نے 1783 میں کلہوڑا خاندان کو ہالانی کی جنگ میں شکست ...

مزید پڑھیں »

چوہدری خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے افراد ضلع ناظم سے لیکر وزیر اعظم پاکستان تک فائز رہے ہیں منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں چوہدری خاندان بھی اہمیت کا حامل ہے، یہ خاندان 1958سے سیاست میں ہے، اس خاندان کے بزرگ چوہدری ظہور الٰہی گجرات کے ایک قصبے نت میں 1921 میں پیدا ہوئے ، زمیندارہائی اسکول گجرات ...

مزید پڑھیں »

مینگل خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس قبیلہ کے افراد بلوچستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ رہ چکے ہیں منصور مہدی مینگل خاندان بلوچستان کا بہت بڑا اور مشہور قبیلہ ہے، اس خاندان کے بیشتر افراد بلوچستان میں بڑے بڑے عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں۔ سردار عطاءاللہ خان مینگل بلوچستان کے علاقے وڈھ سے تعلق رکھنے والے ممتاز سیاستدان اور مینگل ...

مزید پڑھیں »

سومرو خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے افراد ممبر اسمبلی، سپیکر، وزیر اعظم اور صدر کے عہدہ پر فائز رہ چکے ہیں منصور مہدی سندھ کے سومرو خاندان کے افراد پاکستان کے قیام سے قبل ہی حکومت کے اعلی عہدہ پر فائز رہے۔ اس خاندان نے سندھ میں سالہا سال حکومت کی ہے۔ اس خاندان کی ایک شخصیت اللہ بخش ...

مزید پڑھیں »

جمالی خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے آباﺅ اجداد قائد اعظم کے ساتھ تحریک پاکستان میں شریک رہے منصور مہدی جمالی خاندان قیام پاکستان سے ہی ملکی سیاست میں سرگرم رہا ہے۔ اس خاندان کے بزرگ جعفر خان جمالی قائداعظم کے قریبی ساتھی تھے۔جمالی خاندان کے افراد ہر دور میں صوبائی اور وفاقی سطح پر حکومتوں میں شامل رہے ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free