بنیادی صفحہ » سینئر رہنما و سیاستدان (صفحہ 2)

سینئر رہنما و سیاستدان

سردار لطیف احمد خان کھوسہ

سینئر رہنما و سیاستدان   سردار لطیف احمد خان کھوسہ کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنماﺅں میں ہوتا ہے، یہ ایک ممتاز وکیل بھی ہیں، یہ 25جولائی 1940کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

رضا ربانی ….. مسٹر کلین

سینئر رہنما و سیاستدان پاکستان کی سیاست میں مسٹر کلین کے نام سے مشہور ہیں قائداعظم محمد علی جناح کے اے ڈی سی میاں عطا ربانی کے صاحبزادے رضا ربانی پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنماﺅں میں شمار ہوتے ہیں۔ رضا ربانی 2015کے سینٹ انتخابات کے بعد سے اب تک سینٹ کے چیئرمین ہیں،رضا ربانی 1993 کے بعد سے چھ ...

مزید پڑھیں »

چودھری اعتزاز احسن

سینئر رہنما و سیاستدان   پاکستان کے نامور وکیل اور سیاستدان بیرسٹر ان لاءچودھری اعتزاز احسن 27 ستمبر 1945ءکو مری ، ضلع راولپنڈی میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم کے لیے ایچی سن کالج لاہور اور پھر گورنمنٹ کالج لاہور سے حاصل کی اور بعد میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے کیمبرج یونیورسٹی برطانیہ چلے گئے۔ واپسی پر اعتزاز ...

مزید پڑھیں »

سید یوسف رضا گیلانی

سینئر رہنما و سیاستدان مخدوم سید یوسف رضا گیلانی 9 جون 1952 کو ملتان کے ایک بااثر جاگیردار پیرگھرانے میں پیدا ہوئے۔ملتان کی درگاہ حضرت موسی پاک کا گدی نشین ہونے کی بناء پر ان کا خاندان روحانی پیروکاروں کا ایک وسیع حلقہ رکھتا ہے۔۔یوسف رضا گیلانی نے 1970 میں گریجویشن اور 1976ر میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے صحافت ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف

سینئر رہنما و سیاستدان شہباز شریف 23 ستمبر 1951کو لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد میاں محمد شریف ایک صنعت کار تھے۔ ان کے والد امرتسر سے تھے، جو تقسیم ہند کے بعد پاکستان ہجرت کر آئے۔ ان کی والدہ کا نام شمیم اختر تھا۔ ان کے دو بھائی عباس شریف اور نواز شریف ہیں۔ نواز شریف تین بار ...

مزید پڑھیں »

سرتاج عزیز

سینئر رہنما و سیاستدان سرتاج عزیز7فروری 1929 میں خیبر پختونخوا کے ضلع مردان میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اسلامیہ کالج لاہور ، ہیلے کالج آف کامرس اور دیگر تعلیمی اداروں سے تعلیم حاصل کی۔ 1949میں پنجاب یونیورسٹی سے اقتصادیات کے شعبے میں ڈگری حاصل کی۔ ہارورڈ یونیورسٹی امریکہ سے پبلک ایڈمنسٹریشن (اکنامک ڈویلپمنٹ) میں ماسٹر کیا۔ انہوںنے 1950میں حکومتی ملازمت ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free