ادب

مشتاق احمد یوسفی: اردو ادب کا عہدِ جاریہ

اردو جہانِ ادب کے نثری حصے کو مختلف اصنافِ سخن سے موسوم کیا جاتا ہے۔ ان اصناف کو کہانی، افسانہ، ناول اور دیگر نام دیے گئے ہیں، تاہم ہمارا خیال ہے کہ تحریر کے دو رخ انتہائی واضح ہوتے ہیں، ایک سنجیدہ اور ایک پُر مزاح۔ سنجیدہ ادب لکھنے والوں کی ایک طویل فہرست ہے، جبکہ مزاح نگاروں کے نام ...

مزید پڑھیں »

منٹو کا لکشمی مینشن

‘لکشمی’ ہندو دھرم میں ‘دولت کی دیوی’ مانی جاتی ہے۔ لکشمی کو خوشحالی کی علامت سمجھا جاتا ہے اور اس کی پوجا بھی کی جاتی ہے۔ ہندؤں کا یقین ہے کہ اگر لکشمی دیوی کسی سے روٹھ جائے تو وہ کنگال ہوجاتا ہے اور کہیں کا نہیں رہتا۔ لکشمی کے نام سے پاکستان میں دوعمارتیں ہیں ایک ایم اے جناح ...

مزید پڑھیں »

فحش کون: منٹو یا معاشرہ؟

امریکی شاعرہ مرئیل رکائسر نے کہا ہے کہ یہ کائنات ایٹم سے نہیں بلکہ کہانیوں سے بنی ہوئی ہے۔ کہانیاں یا افسانے ہمیں نہ صرف معاشرے میں رائج رجحانات کے بارے میں بتاتے ہیں، بلکہ یہ تاریخی واقعات اور حالات کو بیان کرنے کے لیے ایک ایسی بہترین صنف ہے جس کے ذریعے ایک افسانہ نگار اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو ...

مزید پڑھیں »

میرے منٹو کو کوئی بُرا نہ کہے!

وہ بازارِ حسن کی گلیوں میں گھوما پھرا۔ اُن در و دیوار سے دل اور درد دل کے دھنیں مرتب کیں جہاں شرفا بدن اور لذت کی چاہ میں آتے ہیں۔ تنگ کمروں، اداس کھڑکیوں اور اجڑے آنگنوں میں زندگی کے دن اور رات تلاش کیے۔ خاموش چہروں پر لکھی ان کہی کہانیوں، بناوٹی مسکراہٹ میں چھپی گہری نفرتوں اور ...

مزید پڑھیں »

دنیا میں فکرِ اقبال زندہ ہے اور زندہ رہے گی

استبول میں ہفتہ وار چھٹیوں کے دن عام طور پر بیشکتاش کے علاقے میں واقع کافی شاپس پر بیٹھے گزرتے ہیں۔ اس علاقے میں مختلف پس منظر سے تعلق رکھنے والی نوجوان شہری آبادی غالب نظر آتی ہے۔ جس کافی شاپ میں میرا اکثر جانا ہوتا وہاں دیوار پر محمد اقبال کی شاعری کا ایک مصرع فریم میں آویزاں ہے، ...

مزید پڑھیں »

سکالر وحیدالزمان طارق کا لیکچر بعنوان ’’اقبال و ملوکیت‘‘

ازقلم:حسیب اعجاز عاشرؔ دابستان اقبالؒ ِ لاہو کے پلیٹ فورم سے موجودہ دور میں فکرِاقبال کی معنویت کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینے کے لئے معروف اساتذہ اقبالیات کی تعلیم ،فروغ اور تشہیر کیلئے طلبا کے ساتھ عصری تقاضوں کیمطابق گفتگو کا سلسلہ باہم عروج پر ہے جسکا بنیادی مقصد ہے کہ نسل نو میں انکی قابلیت اور صلاحیتوں کو ...

مزید پڑھیں »

معروف کالم نویس اور ڈرامہ نگار منو بھائی انتقال کرگئے

ملک کے معروف کالم نویس، مصنف اور ڈرامہ نگار منو بھائی طویل علالت کے بعد 84 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق منو بھائی گزشتہ کچھ عرصے سے علالت کے باعث لاہور کے ایک ہسپتال میں زیر علاج تھے۔ منو بھائی کی نماز جنازہ جمعہ (19 جنوری) کو بعد نماز عصر لاہور میں ادا کی جائے ...

مزید پڑھیں »

غزل کی آبرو: رسا چغتائی

دورِ حاضر کا سب سے بڑا خسارہ ماضی کی کھو جانے والی سنہری روایتیں ہیں۔ شاعری کے منظرنامے پر، تہذیبی لہجے کے مالک، غزل کی آبرو، مغل زادوں کا داستان گو، سادہ اور کم گو شاعر ’رسا چغتائی‘ بھی ہم سے رخصت ہو گئے۔ وہ شاعری نہیں بلکہ احساس قلم بند کیا کرتے تھے، محبت کی سرگوشیاں سنتے اور سماج ...

مزید پڑھیں »

تذکرہ 2017ء کی چند اہم کتابوں کا

شہرِ قائد میں سال کے آغاز میں کراچی لٹریچر فیسٹول جیسا دل موہ لینے والا میلہ سجتا ہے، اور سال کا اختتام عالمی اردو کانفرنس پر ہوتا ہے، جو گزشتہ روز ہی اختتام پذیر ہوئی ہے۔ یہ کانفرنس 10 برس سے لگاتار ہورہی ہے اور پاکستان کی 70 سالہ تاریخ میں کسی ادبی سرگرمی کا اتنے لمبے عرصے تک مستقل ...

مزید پڑھیں »

محسنِ اردو جاپانی پروفیسر ’ہیروجی کاتاؤکا‘ سے خصوصی گفتگو

آپ نے اکثر و بیشتر دیکھا ہوگا کہ لوگ اپنی معاشی ضروریات کے تحت کوئی غیر ملکی زبانیں سیکھتے ہیں اور پھر اس زبان کو پیسہ بنانے کا ذریعہ بنالیتے ہیں۔ تاہم دُنیا میں ایسے بہت ہی کم لوگ ہیں، جنہوں نے نہ صرف اپنی مادری زبان کے علاوہ کسی غیرملکی زبان پر دسترس حاصل کی بلکہ دل و جان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free