شوبز

اسکارلٹ جانسن سب سے زیادہ کمانے والی اداکارہ

امریکی جریدے فوربز نے 2018 میں دنیا بھر کے سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں اور اداکاراؤں کی فہرست جاری کردی۔ اس فہرست میں سب سے زیادہ کمانے والے اداکاروں میں جارج کلونی کا نام سرفہرست ہے جبکہ اداکاراؤں میں اسکارلٹ جوہانسن سب سے آگے رہیں۔ اس فہرست میں بولی وڈ اداکار سلمان خان اور اکشے کمار کا نام بھی ...

مزید پڑھیں »

ماہرہ کی جگہ مایا علی ’پرے ہٹ لو‘ کی مرکزی اداکارہ

اداکارہ ماہرہ خان اور شہریار منور کی جوڑی کو فلم ’سات دن محبت ان‘ میں بےحد پسند کیا گیا تھا، تاہم اب ان دونوں کو ایک ساتھ آنے والی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں دیکھا نہیں جائے گا۔ یہ دونوں ہدایت کار عاصم رضا کی فلم ’پرے ہٹ لو‘ میں کام کرنے والے تھے، لیکن اب ہدایت کار نے بتایا ...

مزید پڑھیں »

سنجے دت میرے بیٹے کی زندگی خراب مت کرو

رنبیر کپور بہت جلد ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی کی فلم ‘سنجو’ میں سنجے دت کے روپ میں نظر آئیں گے، مگر انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے والد رشی کپور بولی وڈ کے کھل نائیک ہیرو کو پسند نہیں کرتے تھے۔ ٹیلیگراف انڈیا کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں رنبیر کپور نے انکشاف کیا کہ ان کے والد نہیں ...

مزید پڑھیں »

فرحان سعید پی ٹی آئی کیلئے گانا گائیں گے

پاکستانی گلوکار و اداکار فرحان سعید بہت جلد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی انتخابی مہم 2018 کا آفیشل گانا گائیں گے۔ اس خبر کا اعلان گلوکار نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر کیا۔ گزشتہ روز فرحان سعید نے بنی گالا میں عمران خان سے ملاقات کی تھی۔ اس ملاقات کی تصاویر انہوں نے اپنی ٹویٹ میں شیئر کرنے کے ...

مزید پڑھیں »

فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات کی ‘لوڈ ویڈنگ’

نامعلوم افراد اور ایکٹر ان لاءسے شہرت حاصل کرنے والے ڈائریکٹر نبیل قریشی اور پروڈیوسر فضا علی میرزا کی نئی فلم ‘لوڈ ویڈنگ’ کا پہلا ٹیزر سامنے آگیا ہے۔ اس فلم میں ایکٹر ان لاءجیسی سپرہٹ فلم میں کام کرنے والی جوڑی یعنی فہد مصطفیٰ اور مہوش حیات ایک بار پھر اکھٹے ہورہے ہیں۔ اور ٹیزر سے اندازہ ہوتا ہے ...

مزید پڑھیں »

’نہ بینڈ نہ باراتی‘ کیسے ہوگی شادی؟

پاکستان کی آنے والی کامیڈی فلم ’نہ بینڈ، نہ باراتی‘ کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا، جس میں فلم کے مرکزی کرداروں کو ایک دوسرے سے الجھتے، ملتے اور روٹھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ ہدایت کار محمود اختر کی اس فلم کو پہلے آئندہ ماہ 6 جولائی کو ریلیز کیا جانا تھا، تاہم اب اسے عیدالفطر کے موقع پر ریلیز ...

مزید پڑھیں »

نصرت فتح کی بیٹی کا والد کے گیت بغیر اجازت گانے والوں کے خلاف کارروائی کا اعلان

پاکستان کے معروف قوال، موسیقار و گلوکار استاد نصرت فتح علی خان کی بیٹی نے اپنے والد کے گیت بغیر اجازت گانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا اعلان کردیا۔ ندا نصرت کا کہنا تھا کہ وہ نصرت فتح علی خان کی اکلوتی وارث ہیں اور وہ اپنے والد کے گانوں، گیتوں اور قوالیوں کی کاپی رائٹس کی خلاف ورزی ...

مزید پڑھیں »

میرے والد معین اختر

"میں نوجوان تھا، ادھر ادھر بھٹک رہا تھا، اور مکینک کی اپنی نوکری چھوڑ دی تھی۔ مجھے یہ معلوم نہیں تھا کہ مجھے کیا کرنا چاہیے، لیکن میرے اندر ایک آواز مجھ سے کہہ رہی تھی، ‘دیکھو، جو بھی کرنا، زبردست طریقے سے کرنا۔” — معین اختر 6 ستمبر 1966: ایک دبلا پتلا نوجوان لڑکا پہلی بار ایک ورائیٹی شو میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر

پاکستان کی پہلی مخنث ماڈل کا اعزاز تو کامی سد کے پاس ہے، جو ان دنوں اپنی آنے والی پہلی فلم ’سات دن محبت ان‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ تاہم اب ملکی تاریخ میں پہلی خواجہ سرا نیوز کاسٹر بھی سامنے آگئی۔ جی ہاں،ماویہ ملک نامی خواجہ سرا کو پاکستانی نیوز چینل ’کوہ نور‘ نے نیوز کاسٹر کے طور پر بھرتی ...

مزید پڑھیں »

'سات دن محبت ان' کے کردار غزالہ کی پہلی جھلک

ڈان فلمز کے بینر تلے بننے والی پہلی فلم ‘ سات دن محبت ان’ میں اداکارہ آمنہ الیاس کے کردار کا پہلا پوسٹر ریلیز کردیا گیا ہے۔ سات دن محبت ان کی ریلیز کی تاریخ قریب آنے پر کرداروں کے پوسٹرز کے ذریعے لوگوں کے اندر اس کے لیے اشتیاق بڑھایا جارہا ہے۔ پہلے شہریار منور اور ماہرہ خان کے کرداروں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free