بنیادی صفحہ » Parveen Shakir

Parveen Shakir

پروین شاکر

فیصل ظفر ’محبت کا فلسفہ میری شاعری کی بنیاد ہے اور اسی کے حوالے سے اس ازلی مثلث یعنی انسان خدا اور کائنات کو دیکھتی اور سمجھتی ہوں۔‘ یہ بات ایک انٹرویو کے دوران اپنی شاعری سے جوانوں سے لے کر بزرگوں تک کا دل جیت لینے والی شاعرہ پروین شاکر نے کہی تھی۔ اردو کے منفرد لہجے کی شاعرہ ...

مزید پڑھیں »

گمان

میں کچی نیند میں ہوں اور اپنے نیم خوابیدہ تنفس میں اترتی چاندنی کی چاپ سنتی ہوں گماں ہے آج بھی شاید میرے ماتھے پہ تیرے لب ستارے ثبت کرتے ہیں

مزید پڑھیں »

پیار

ابرِ بہار نے پھول کا چہرا اپنے بنفشی ہاتھ میں لے کر ایسے چوما پھول کے سارے دکھ خوشبو بن کر بہہ نکلے ہیں

مزید پڑھیں »

واہمہ

تمھارا کہنا ہے تم مجھے بے پناہ شدت سے چاہتے ہو تمھاری چاہت وصال کی آخری حدوں تک مرے فقط میرے نام ہوگی مجھے یقین ہے مجھے یقین ہے مگر قسم کھانے والے لڑکے تمھاری آنکھوں میں ایک تل ہے!

مزید پڑھیں »

چاند میری طرح پگھلتا رہا

چاند میری طرح پگھلتا رہا نیند میں ساری رات چلتا رہا جانے کس دُکھ سے دل گرفتہ تھا مُنہ پہ بادل کی راکھ ملتا رہا میں تو پاؤں کے کانٹے چُنتی رہی اور وہ راستہ بدلتا رہا رات گلیوں میں جب بھٹکتی تھی کوئی تو تھا جو ساتھ چلتا رہا موسمی بیل تھی مَیں ، سُوکھ گئی وہ تناور درخت، ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free