بنیادی صفحہ » شخصیات

شخصیات

خدیجہ مستور کا نام اردو ادب میں زندہ رہے گا

منصور مہدی اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں خدیجہ مستور کا نام بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ ان کے ناولوں اور افسانوں کی مجموعوں کی تعداد سات ہے۔ مگر ان کا ناول ’ آنگن ایک ایسا ناول ثابت ہوا کہ جو ہمیشہ اردو ادب میں زندہ رہے گا بلکہ اس کے خالق کی حیثیت سے خدیجہ مستور کا نام ...

مزید پڑھیں »

میں نے کانوں میں پہن لی ہے تمہاری آواز

میں نے کانوں میں پہن لی ہے تمہاری آواز اب مرے واسطے بیکار ہیں چاندی سونا منصور مہدی برطانیہ میں شاعری کے آسمان پر چمکنے والے ستاروں میں ایک درخشاں ستارہ فرزانہ نیناں ہیں۔ جو اردو شاعری میں ایک معتبر نام سے پہچانا جاتا ہے۔ متنوع صلاحیتوں کی مالک فرزانہ خان نیناں کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے منصور مہدی پاکستان میں خواتین شعراءمیںادا جعفری ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔یہ 22 اگست 1924ء کو بھارت کے شہر بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ ان کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔جب یہ تین برس کی تھی تو ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ ...

مزید پڑھیں »

اے خدا میں بہت کڑوی ہوں، پر تیری شراب ہوں

منصور مہدی سارا شگفتہ پاکستانی خواتین شعراءمیں وہ نمائندہ شخصیت تھی کہ جب جنرل ضیا الحق کے دور میں جمہوریت کی بات کرنے والوں کو قید و بند کی صعوبتیں اٹھانا پر رہی تھیں ۔ کوڑے برسائے جا رہے تھے۔ بیشتر شعرائ، دانشور اور صحافی آمر کے خوف سے ملک سے باہر جا چکے تھے مگر سارا وہ خاتون تھی ...

مزید پڑھیں »

میں اب اس حرف سے کترا رہی ہوں

منصور مہدی یاسمین حمید نئے اور منفرد لہجے کی شاعرہ ہیں۔ان کی شاعری ان کے شعری افق کو وسیع کرتی ہے۔ آپ زندگی کی عام جہتوں کو خصوصی نظر سے دیکھتی ہیں اور پھر اسے پوری شعری قوت کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔انھوں نے جدید شاعری کو ایک نیا وقار بخشا ہے۔ آپ شاعرہ کے ساتھ ساتھ ترجمہ نگار بھی ...

مزید پڑھیں »

وہ شام ذرا سی گہری تھی

منصور مہدی "ثمینہ اس وقت شاعری کی اس منزل پر ہیں کہ جہاں آدمی مدتوں کی صحرا نوردی کے بعد پہنچتا ہے۔ وہ نظم اور غزل دونوں میں اتنی خوب صورت شاعری کر رہی ہیں کہ آج انگلیوں پر گنے جانے والے گنتی کے شاعروں میں ان کا شمار ہوتا ہے”۔ یہ الفاظ جناب احمد فراز کے ہیں جو ثمینہ ...

مزید پڑھیں »

روہی کی زرخیز کوکھ سے پھوٹنے والی نوشی گیلانی

منصور مہدی سیّد نجم سبطین حسنی لکھتے ہیں کہ اسے ہماری تنگ نظری کہا جائے یا ایجاب و قبول کے رحجانات کی مجبوری کہ1980 کی دہائی کے وسط تک فیض احمد فیض ،ناصر کاظمی، شکیب جلالی،احمد ندیم قاسمی، احمد فراز، جَون ایلیا، عبیداللہ علیم ، بسمل صابری ، پروین شاکر اور محسن نقوی جیسے شعرائے غزل کا مسلسل اور والہانہ ...

مزید پڑھیں »

کیا تم پورا چاند نہ دیکھو گے

منصور مہدی فہمیدہ ریاض بھی کیا خوب شاعرہ اور نثر نگارہیں۔ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ کیا خوب شخصیت کی مالک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فنکار کو ہر حوالے سے آزاد ہونا چاہےے۔ اس لیے اپنی نظموں میں وہ کبھی حقوق نسوں کی تحریک کی لیڈر نظرآتی ہے اور کبھی جنسی محبت کرنے والی ایک بے باک ...

مزید پڑھیں »

بانو قدسیہ صرف ایک ناول نگار ہی نہیں ایک دانشور بھی ہیں

منصور مہدی بانو قدسیہ صرف ایک ناول نگار ہی نہیں بلکہ ایک دانشور بھی ہیں۔ انھوں نے ٹیلی ویژن اور سٹیج کے لیے اردو اور پنجابی میں ڈرامے بھی لکھے۔وہ ادبی ناول نگاری میں ایک نمایاں مقام رکھتی ہیں۔بانو قدسیہ28نومبر 1928میںبھارت کے شہر ضلع فیروزپور میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد زمیندار تھے اور ان کا بانو قدسیہ کی کم سنی ...

مزید پڑھیں »

آہ …. فوزیہ وہاب

منصور مہدی خاتون سیاستدانوں میں ایک علیحدہ شناخت کی حامل فوزیہ وہاب 17جون 2012ءکو انتقال کر گئیں۔ ان کا سیاسی تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا آپ1956ءمیں پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی میں ہی سیاست سے لگاﺅ ہو گیا اور جلد ہی طالب علم لیڈر کے طور پر ان کی پہچان بن گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free