بنیادی صفحہ » شخصیات (صفحہ 2)

شخصیات

فضہ گیلانی، مریم نواز اور فاطمہ بھٹو نوجوان نسل کی نمائندہ ہیں

پاکستانی خاتون سیاستدان منصور مہدی 18 کروڑ سے زائد افراد پر مشتمل پاکستان جس میں خواتین مجموعی آبادی کاتقریباً52 فیصدہیں تاہم سیاست میں خواتین کی شمولیت نہ ہونے کے برابر ہو تی ہے۔ پاکستان جہاں خواتین کو سماجی و معاشی شعبوں میںآگے بڑھنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے وہیں سیاست میں بھی دشواریاں ہیں۔ پاکستان کی تاریخ میں اگرچہ ...

مزید پڑھیں »

قائد عوام ذولفقار علی بھٹو شہید

منصور مہدی پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم لاڑکانہ سندھ میں5جنوری 1928کو پیدا ہوئے۔ انکے والد سر شاہ نواز بھٹو بمبئی حکومت میںمشیر اعلی اور جونا گڑھ کی مسلم ریاست میں دیوان تھے۔ آپ کی والدہ کا نام خورشید بیگم تھا۔جبکہ ذولفقار علی بھٹو کی مادری زبان سندھی تھی ۔انھوں نے اپنی ابتدائی تعلیم 1937سے1947تک بمبئی کے کیتھڈرل ہائی سکول ...

مزید پڑھیں »

اسامہ بن لادن کی زندگی پر ایک نظر

منصور مہدی تاریخ پیدائش: 10 مارچ 1957 تاریخ وفات: 2مئی2011 نام والد : محمدبن عوض بن لادن نام والدہ: حمیدہ العطاس عرف عالیہ غانم جو شام کی رہنے والی تھی اور1956میں ان کی شادی محمدبن عوض بن لادن سے ہوئی جن کی یہ دسویں شادی تھی۔ جبکہ محمدبن عوض بن لادن نے کل 22شادیاں کی جن سے54بچے تھے۔لیکن وہ ایک ...

مزید پڑھیں »

قذافی اوائل جوانی سے ہی عرب قوم پرستی کے پیروکار تھے

منصور مہدی تنازعات اور تضادات سے بھرپور زندگی گزارنے والے لیبیا کے راہنماکرنل معمر قذافی طویل ترین عرصے تک برسراقتدار رہنے والے عرب رہنما تھے۔41 برس پہلے ایک نوجوان فوجی افسر کی حیثیت سے حکومت پر قبضہ کر کے لیبیا کے حکمران بنے۔ قذافی اوائل جوانی سے ہی عرب قوم پرستی کے پیروکار اور مصری رہنما جمال عبدالناصر کے شیدائی ...

مزید پڑھیں »

بینظیر بھٹوکے حالات زندگی

منصور مہدی بینظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعظم تھیں۔ پہلی بار آپ 1988ءمیں پاکستان کی وزیراعظم بنیں لیکن صرف 20 مہینوں کے بعد اس وقت کے صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے آٹھویں ترمیم کو استعمال کرتے ہوئے اسمبلی کو ختم کرتے ہوئے نئے الیکشن کروائے گئے۔بینظیر بھٹو کا تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی ...

مزید پڑھیں »

منیر سلیم کنٹری ہیڈ کسب بنک

زندگی میں کامیابی کے لیے ایمانداری، محنت اور تخلیقی سوچ بہت اہمیت رکھتی ہے منصورمہدی  میانوالی کے رہنے والے منیر سلیم نے اپنی ابتدائی  تعلیم آبائی شہر سے حاصل کی ۔ پنجاب یونہورسٹی سے کامرس اور لاءمیں گرایجویشن کرنے کے بعد کسے بنک ملازمت کا آغاز کیا۔ آپ نائب صدر اور سینئر نائب صدر جیسے بڑے عہدوں پر فائز رہے،آجکل منیر ...

مزید پڑھیں »

چاچا کرکٹ

منصور مہدی پاکستان کرکٹ کا کوئی بھی اہم مقابلہ ہو ٹیلی ویڑن کی سکرین پر سبزہلالی پرچم کے لباس میں ملبوس ایک سفید داڑھی والا شخص جوشیلے اور منفرد انداز میں پاکستانی ٹیم کا حوصلہ بڑہانے میں مگن نظر آتا ہے۔دنیا کے کونے کونے میں پاکستان کرکٹ کے ترانے گاتا یہ شخص آج کرکٹ کی دنیا میں پاکستان کی پہچان ...

مزید پڑھیں »

فوجی کا بیٹا پاکستان میں آکر نائی بن گیا

منصور مہدی بظاہر تو عام آدمی عام ہی ہوتا ہے مگر یہ اپنے کام کے حوالے سے کسی خاص آدمی سے کم نہیں ہوتا۔ اس کی کوئی خاص خصوصیت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ عام آدمی ہمیں اپنے چاروں جانب نظر آتے ہیں۔ ان میں کوئی موچی ہے تو کوئی نائی، کوئی مزدور ہے تو کوئی نان بائی۔ یہ لوگ ...

مزید پڑھیں »

مالی ۔۔۔ باغ کا نگہبان

منصور مہدی بظاہر تو عام آدمی عام ہی ہوتا ہے مگر یہ اپنے کام کے حوالے سے کسی خاص آدمی سے کم نہیں ہوتا۔ اس کی کوئی خاص خصوصیت ہی اس کی پہچان ہوتی ہے۔ عام آدمی ہمیں اپنے چاروں جانب نظر آتے ہیں۔ ان میں کوئی موچی ہے تو کوئی نائی، کوئی مزدور ہے تو کوئی نان بائی۔ یہ ...

مزید پڑھیں »

خسرے بھی انسان ہیں

منصور مہدی جب میں نویں جماعت میں پڑھتی تھی تو مجھے احساس ہوا کہ میں لڑکی نہیں ہوں ۔ یہ ادراک ہونے کے بعد میںایک کرب میں مبتلا ہو گئی ۔ میرے والدتو بچپن میں ہی فوت ہو چکے تھے اور والدہ نے دوسری شادی کر لی تھی ۔ میری بہنیں بھی تھیں لیکن مجھ میں ہمت نہیںتھی کہ میں ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free