بنیادی صفحہ » اہم واقعات (صفحہ 2)

اہم واقعات

خون کا عطیہ

منصور مہدی آج خون کا عطیہ دینے والوں کے عالمی دن ہے۔اس دن کا آغاز 2005میں کیا گیا جبکہ اس سال یہ دن” ہر خون کا عطیہ دینے والا ہیرو ہے”کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصدمختلف حادثوں اور امراض کی وجہ سے خون کی کمی کا شکار ہونے والے افراد کی زندگیوں کو بچانے ...

مزید پڑھیں »

عورتوں کا تذکیہ

منصور مہدی  6فروری کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں International Day of Zero Tolerance to Female Genital Mutilation ( عورتوں کا تذکیہ(ختنہ) کے خلاف ایکشن کا عالمی دن ) منایا گیا۔ ایف جی ایم کی رسم نہ صرف افریقی ممالک بلکہ برطانیہ ، آسٹریلیا جیسے ترقی یافتہ ممالک میں آباد مخصوص کمیونٹی کے لوگوں میں بھی رائج ہے۔ اقوام متحدہ ...

مزید پڑھیں »

ماحولیات کا عالمی دن

منصور مہدی آج ماحولیات کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 5جون کو اقوام متحدہ زیر اہتمام 1974 سے منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منائے جانے کا مقصد عوام میں ماحول کے تحفظ کےلئے شعور بیدار کرنا ہے۔پوری دنیا کو اس وقت ماحولیاتی آلودگی کا سامنا ہے۔ عالمی حدت میں روز بروز خطرناک تک ضافہ ہوتا جارہا ...

مزید پڑھیں »

سمندروں کا عالمی دن

منصور مہدی آج دنیا بھر میں سمندروں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد انسانی زندگی میں پانی کی اہمیت ، آبی جانوروں کا تحفظ اور سمندری آلودگی کم کرنا ہے۔ اس دن کی مناسبت سے دنیا بھر میں کانفرنسیں ، سیمینارز اور تقاریب منعقد کی جارہی ہیں۔اس دن کو منانے کی ابتدا2008میں ہوئی۔ ماہرین ...

مزید پڑھیں »

تشدد کے شکار بچوں کا دن

منصور مہدی آج تشدد کے شکار بچوں کا عالمی دن ہے۔یہ دن ہر سال 4جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 19 اگست 1982 کے اجلاس میں کیا گیا تھا۔ اس اجلاس میں اسرائیلی جارحیت کے شکار فلسطینی اور لبنانی بچوں کے مسائل کا جائزہ لیا گیا تھا۔ اس دن ...

مزید پڑھیں »

نو ٹوبیکو ڈے

منصور مہدی آج نو ٹوبیکو ڈے( انسداد تمباکو نوشی )ہے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد اور دنیا بھر میں 54لاکھ کے قریب افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ حکومت پاکستان تمباکو کی فروخت سےسالانہ 60ارب روپے سے زیادہ کا ریونیو حاصل کر رہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو ...

مزید پڑھیں »

ثقافتی تنوع کا عالمی دن

منصور مہدی آج ثقافتی تنوع کا عالمی دن ہے۔یہ دن گذشتہ دس برسوں سے ہر سال 21مئی کو منایا جاتا ہے۔ 2002میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے اس دن کو منانے کا آغاز کیا۔ اس دن کو منائے جانے کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں آباد قوموں کی مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے مابین روابط اور مکالمے کو فروغ ...

مزید پڑھیں »

حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن

منصور مہدی آج حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 22 مئی کومنایا جاتا ہے۔اس دن کو منا نے کا فیصلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس منعقدہ 20دسمبر2000کو کیا۔جبکہ اس دن کے منانے کا مقصد حیاتیاتی تنوع کے بچاو¿ کا شعور بیدار کرنا اور اِس نصب العین کے حصول کے لیے اہم اقدامات کی ضرورت ...

مزید پڑھیں »

کچھوﺅں کا عالمی دن

منصور مہدی آج کچھوﺅں کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 23مئی کومنایا جاتا ہے ۔ اس دن کو منانے کا آغاز امریکن ٹرٹل ریسکیو نامی ایک تنظیم نے 2000میں کیا۔اس دن کا مقصد بحیثیت اشرف المخلوق بیس کروڑسال پرانی خدائی مخلوق کو ہلاکت سے بچاناہے ۔ ماہرین کے خیال میں کچھوے کی نسل آئندہ پچاس سال میں مکمل ...

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ کے امن مشن

منصور مہدی آج اقوام متحدہ کے زیراہتمام امن مشن میں حصہ لینے والوں کا عالمی دن ہے۔ یہ دن 1948سے ہر سال 29مئی کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منایا جاتا ہے۔ یہ دن اصل میں اقوام متحدہ کے دنیا کے مختلف حصوں میں امن و امان بحال کرنے والی عالمی امن فوج کے 1,20,000جوانوں کو خراج عقیدت پیش کرنا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free