بنیادی صفحہ » اہم واقعات (صفحہ 3)

اہم واقعات

عجائبات کا عالمی دن

منصور مہدی آج عجائبات کا عالمی دن ” انٹر نیشنل میوزیم ڈے “ ہے۔اس دن کے منانے کا مقصد دنیا بھر کی عوام کو اپنی تہذیب وثقافت اور ماضی کی تاریخ کو محفوظ بنانے کے متعلق شعور پیدا کرنا ہے۔دنیا بھر کے عجائب گھروں کی تنظیم انٹر نیشنل کونسل آف میوزیم نے 1978 سے 18مئی کو انٹر نیشنل میوزیم ڈے ...

مزید پڑھیں »

ایچ آئی وی ویکسین

منصور مہدی آج ایچ آئی وی ویکسین سے آگاہی کا عالمی دن ہے۔یہ دن 18مئی 1997سے منایاجارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس وقت دنیا میں ایچ آئی وی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 40 لاکھ ہے۔جبکہ نیشنل ایڈز کنٹرول پروگرام کے مطابق پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد افراد ایچ آئی وی کا ...

مزید پڑھیں »

انفارمیشن سوسائٹی ڈے

منصور مہدی آج ورلڈ انفارمیشن سوسائٹی ڈے ہے۔ پہلے اس دن کو ورلڈ کمیونیکیشن ڈے کہا جاتا تھا جس کا آغاز 17مئی1865کو انٹرنیشنل کمیونیکیشن یونین نے کیا۔بعد ازاں نومبر 2005میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ورلڈ انفارمیشن سوسائٹی کا تیونس میں اجلاس ہوا جس میں اس دن کا نام بدل کر ورلڈ انفارمیشن سوسائٹی ڈے رکھا گیا۔جسے اردو میںمواصلات کا ...

مزید پڑھیں »

رقص کا عالمی دن

منصور مہدی آج رقص کا عالمی دن ہے۔ پہلی مرتبہ رقص کا عالمی دن29اپریل 1982کو انٹر نیشنل ڈانس کمیٹی آف دی انٹرنیشنل تھیٹر انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے منایا گیا ۔اس کی بعد یونیسکو نے تائید کر دی جس کے بعد سے یہ دن دنیا کے بیشتر ممالک میں منایا جاتا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصد نہ صرف اس ...

مزید پڑھیں »

مدرز ڈے

منصور مہدی آج میں بہت ذہنی خلفشار میں مبتلا ہوں۔ساری رات نیند ہی نہیں آئی۔میری ایڈیٹر نے مجھے ماﺅں کے عالمی دن” مدرز ڈے”کے حوالے سے سٹوری لکھنے کا ٹاسک دیا ہوا ہے۔ ماﺅں کا عالمی دن ہر سال مئی کی دوسری اتوار کو آتا ہے۔ جس روز مجھے یہ مضمون ملا اسی دن میں نے ماﺅں کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

خاندان کا عالمی دن

منصور مہدی آج خاندان کا عالمی دن ہے۔ پہلی مرتبہ 1994 کو اقوام متحدہ نے خاندان کا عالمی سال قرار دیاتھا جس کے بعد یہ دن ہر سال 15مئی کو اقوام متحدہ کے رکن ممالک میں منایا جاتا ہے۔اس دن کا مقصد عالمی سطح پر مختلف معاشروں میں قائم خاندانی نظام کو نا صرف مضبوط بنانے کیلئے شعور اجاگر کرنا ...

مزید پڑھیں »

نرسوں کا دن

منصور مہدی آج نرسوں کا عالمی دن ہے۔ جس کا مقصد اس پیشے سے وابستہ خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے اور ساتھ ہی جنگ عظیم میں خدمات سرانجام دینے والی معروف نرس فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات کو بھی سراہنا ہے۔یہ دن ہر سال 12مئی کو منایا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق دنیا میں ایک کروڑ ...

مزید پڑھیں »

حلال احمر کا دن

منصور مہدی آج حلال احمر کا عالمی دن ہے۔ اس دن کے منانے کا بنیادی مقصد زمانہ امن، حالت جنگ، قدرتی آفات، ناگہانی سانحات اور بڑے حادثات کی صورت میں ہلال احمر کے کردار، اس کی ضرورت، اہمیت، افادیت، اقدامات پر تفصیلی روشنی ڈالنا ہے۔ یہ دن ہر سال 8مئی کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منایا جاتا ہے۔ اس ...

مزید پڑھیں »

وش بون ڈے

منصور مہدی  آج وش بون ڈے ہے۔جو ہر سال 6مئی کو اقوام متحدہ کے زیر اہتمام منایا جاتا ہے۔ یہ دن ہڈیوں کے مرض کہ جس میں ہڈیاں کمزور ہو کر بھربھری ہو جاتی ہیں اور معمولی سے ضرب سے ہی ٹوٹ جاتی ہیں کے بارے لوگوں کو آگاہی فراہم کرنا ہے۔ ہڈیوں میں یہ کمزوری زیادہ تر اوسٹیوجینیسس ( ...

مزید پڑھیں »

مڈ وائف کا دن

منصور مہدی آج مڈ وائف کا عالمی دن ہے۔دنیا کے بیشتر ممالک خصوصاً تیسری دنیا کے ممالک جہاں صحت کی بنیادی سہولیات پوری طرح میسر نہیں ہیں اور طبی عملہ بھی کم ہے وہاں زچگی کے عمل میں خواتین کو بہت سے خطرات سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ ایسے حالات میں لیڈی ڈاکٹر کی کمی کو ایک دایہ پوری کرتی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free