بنیادی صفحہ » اہم واقعات (صفحہ 4)

اہم واقعات

فائر فائٹرز کا دن

منصور مہدی آج فائر فائٹرز کا عالمی دن ہے۔فائر فائٹر زجو موت کا خوف کئے بغیر دوسروں کی زندگیاں بچانے کے لئے آگ میں کود جاتے ہیں۔ دن ہو یا رات آگ لگنے کی صورت میں متاثرین کی مدد کیلئے نکل کھڑے ہوتے ہیں لیکن دوسروں کی مدد کرتے کرتے ان میں چند خود موت کے منہ میں چلے جاتے ...

مزید پڑھیں »

آزادی صحافت کا دن

منصور مہدی آج آزادی صحافت کا عالمی دن ہے۔ عالمی یوم آزادیِ صحافت کا آغاز1991سے نمیبیا سے شروع ہوا جبکہ 1993 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے3 مئی کو ہر سال اس دن کو منانے کا اعلان کیا۔ اب یہ دن ہر سال ہر ملک میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد جہاں آزادیِ صحافت کی ...

مزید پڑھیں »

دمہ سے آگاہی کا دن

منصور مہدی آج دمہ سے آگاہی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال مئی کے پہلے منگل کے روز منایا جاتا ہے۔جس کی ابتدا1988 میں ہوئی تھی جب یہ صرف 35 ملکوں میں منایا گیا تھا اور اب دنیا کے ہر ملک میں منایا جاتا ہے۔ سانس کی بیماری ( دمہ) ماحولیاتی آلودگی کے شکار ممالک میں عام ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

مزدوروں کا عالمی دن

منصور مہدی آج یکم مئی کو مزدوروں کا عالمی دن ہے۔ اس موقع پر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر میں مختلف تقریبات، سیمینارزکانفرنسز اور ریلیوں کا انعقاد ہو رہا ہے۔جن میں شکاگو کے محنت کشوں کے ساتھ اظہار یکجہتی سمیت مزدوروں، محنت کشوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ مسائل کے حل کا مطالبہ اور محنت کشوں ...

مزید پڑھیں »

ورکرز میموریل ڈے

منصور مہدی آج ورکرز میموریل ڈے ہے۔ یہ دن ہر سال 28اپریل کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان افراد کی یاد کا دن ہے کہ جو گھروں سے کام پر جاتے ہیں لیکن پھر واپس نہیں آتے یا دوران کام زخمی ہو کر عمر بھر کے لیے معذور بن جاتے ہیں۔سب سے پہلے یہ دن کینیڈا میں کینیڈین یونین ...

مزید پڑھیں »

ملیریا سے بچاﺅ کا دن

منصور مہدی آج ملیریا سے بچاﺅ کا عالمی دن ہے۔ ملیریا ایک موذی مرض ہے کہ جس میں دنیا بھر میں ہر سال بیس کروڑ افراد مبتلا ہوتے ہیں ہیں۔ورلڈ ملیریا رپورٹ کے مطابق 2011 میں ملیریا کی وجہ سے دنیا بھر میں چھ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر حاملہ عورتیں اور بچے شامل تھے۔جن ...

مزید پڑھیں »

حقوق ملکیت دانش کا دن

منصور مہدی آج حقوق ملکیت دانش (Intellectual Property Day) کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ورلڈ انٹیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن ( وایپو) کے زیر اہتما م ہر سال 26اپریل کو منایا جاتا ہے۔ 9اگست1999کو چین کے وفد نے اس دن کو منانے کی قرارداد پیش کی جو وایپو کی جنرل اسمبلی کے اجلاس نے منظور کر لی۔ اس دن کے منانے ...

مزید پڑھیں »

قید جانوروں کا دن

منصور مہدی آج تجربہ گاہوں میں قید جانوروں کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 24اپریل کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد ان جانوروں کے بارے میں آگاہی دینا ہے جو انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے تجربہ گاہوں کی بھینٹ چڑھتے ہیں۔ جانوروں کی حفاظت سے متعلق ایک برطانوی تنظیم ” انیمل ایڈ "کا ...

مزید پڑھیں »

بک ڈے

منصور مہدی 23 اپریل شہرہ آفاق ادیب ولیم شیکسپیئر کا یوم پیدائش اور یوم وفات ہے، اسی مناسبت سے آج کے دن کو بک اینڈ کاپی رائٹ ڈے کے طور پر منایا جاتا ہے۔آج کا دن کتاب کے ساتھ ساتھ کاپی رائٹ ایکٹ پر عملدرآمد کیلئے بھی منایا جاتا ہے، یہ ایکٹ بھی ہمارے ملک میں موجود دوسرے بے شمار ...

مزید پڑھیں »

کرہ ارض ہمارے پاس آنے والی نسلوں کی امانت ہے

منصور مہدی آج انٹرنیشنل مدر ارتھ ڈے(International Mother Earth Day) ہے۔جسے یوم ارض بھی کہا جاتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے 2009میں یہ دن ہر سال 22اپریل کو منانے کا فیصلہ کیا۔ اس حوالے سے قرارداد بولیویا نے پیش کی جس کی 50ممبر ممالک نے تائید کی۔ اس دن کے منانے کا مقصد یہ ہے کہ زمین ہمارا ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free