بنیادی صفحہ » اہم واقعات (صفحہ 5)

اہم واقعات

آج سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

منصور مہدی آج سائنسی ایجادات اور تخلیقات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کے منانے کا مقصد سائنس اور ٹیکنالوجی میں مزید نئی ایسی چیزوں کی ایجاد کرنا ہے کہ جس سے بنی نوع انسان کو فاہدہ پہنچے ۔یہ دن پہلی بار21اپریل 2002میں میں منایا گیا۔ جبکہ 2005سے ایجادات و تخلیقات کا ہفتہ بھی منایا جاتا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

تمام دیگر پرندوں میں کوے کا آئی کیو سب سے زیادہ ہوتا ہے

منصور مہدی آج کووّں کی حفاظت کا عالمی دن گلوبل گرین کمیونٹی کے زیر اہتمام منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد نہ صرف شہروں سے کووّں کے خاتمے کو بچانا بلکہ دیگر پرندوں کی حفاظت کرنا ہے۔ کووّںکا اصل مسکن ایشیا ہے.لیکن اب یہ دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی پایا جاتا ہے۔ یہ پاکستان،سری لنکا،نیپال،مالدیپ،جنوب مشرقی تھائی لینڈ،جنوبی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں17ہزار افراد مہلک مرض ہیمو فیلیا میں مبتلا ہیں

منصور مہدی آج ہیمو فیلیا کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق پاکستان میں17ہزار افراد اس مہلک مرض میں مبتلا ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ ہمو فیلیا خون کی ایک جینیاتی بیماری ہے۔ میڈیکل اصطلاح میں ہیمو فیلیا کی بیماری تین اقسام کی ہوتی ہے جنہیں ہمیو فیلیا اے ، ہمو فیلیا بی اور ...

مزید پڑھیں »

بے گھر بچوں کا عالمی دن

منصور مہدی  آج پاکستان سمیت دنیا بھر بے گھر بچوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس کا آغاز پہلی بار 2011میں کنسورشیم فار سٹریٹ چلڈرن نامی تنظیم نے لندن میں کیا۔ اس تنظیم میں دنیا کے 32ممالک کے نمائندے شامل ہیں۔ اس دن کے منانے کا مقصد ان بے گھر بچوں کو بھی دیگر بچوں جیسی آسائشیں مہیا کرنا ...

مزید پڑھیں »

خلائی سفر کا عالمی دن

منصور مہدی آج پاکستام سمیت دنیا بھر میں خلائی سفر کا دوسراعالمی دن منایا جا رہا ہے۔7اپریل2011کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں روسی سفیر و یٹیلی چرکن کی طرف سے پیش کی گئی قرارداد پر رائے شماری ہوئی جو اقوام متحدہ کے تمام رکن ممالک نے حصہ لیا۔قرارداد کی روشنی میں اقوام متحدہ نے ہر سال 12اپریل کو ...

مزید پڑھیں »

بارودی سرنگوں کاعالمی دن

منصور مہدی  آج 4اپریل کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں بارودی سرنگوں کے بارے میں شعور وآگہی کاعالمی دن منایاجا رہا ہے ۔ اس موقع پر مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں کی جانب سے واک، تصویری اور دستاویزی فلموں کی نمائش، علمی مباحثے اور پریس کانفرنسوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ جس میں جنگ زدہ ممالک میں بچھائی گئی ...

مزید پڑھیں »

صحت کا عالمی دن

منصور مہدی آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں صحت کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس سال اس دن کا موضوع ہے ” اچھی صحت عمر میں اضافے کا باعث ہوتی ہے” اقوام متحدہ کے ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے قیام کے بعد 7 اپریل 1948 کو صحت کا پہلا عالمی دن منایا گیا تھا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ...

مزید پڑھیں »

ثقافتی اتحاد کا عالمی دن

منصور مہدی آج ثقافتی اتحاد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ یہ دن ابتدا میں بھارت، سری لنکا، مالدیپ، بنگلہ دیش اور نیپال میں منایا جاتا تھا۔ لیکن 2007سے یہ دنیا کے بیشتر ممالک میں منایا جاتا ہے۔ جنوبی ایشیاءکے ممالک میں چونکہ ہر نسل اور ہر مذہب کے لوگ آباد ہیں ۔ جن کے نسلی اور مذہبی روایات ...

مزید پڑھیں »

چین کا نیا سال

منصور مہدی چین میں 23جنوری سے نیا سال شروع ہو چکا ہے جس کی تقریبات 15یوم تک جاری رہیں گی۔ نئے چینی سال کی آمد کے موقع پر چین اور دیگر ہمسایہ ممالک جیسے کوریا، جاپان، نیپال، بھوٹان، ویت نام، فلپائن، سنگاپور اور انڈونیشیا میں جشن اس وقت عروج پر ہے۔مختلف شہروں میں لوگ ڈریگن کا روپ دھار کر والہانہ ...

مزید پڑھیں »

موسمیات کا عالمی دن

منصور مہدی  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج موسمیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد موسمیاتی پیش گوئیوں میں محکمہ موسمیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور میڈیا کی توجہ محکمہ موسمیات کی جانب مبذول کرواناہے۔23مارچ2012ءکو موسمیات کا عالمی دن ”موسم ، آب و ہوا اور پانی کے ساتھ ہمارا مستقبل “کے عنوان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free