بنیادی صفحہ » شاعری

شاعری

چل انشاء اپنے گاوں میں

یہاں الجھے الجھے روپ بہت پر اصلی کم بہروپ بہت اس پیڑ کے نیچے کیا رکنا جہاں سایہ کم ہو دھوپ بہت چل انشاء اپنے گاوں میں بیٹھیں گے سکھ کی چھاوں میں کیوں تیری آنکھ سوالی ہے یہاں ہر ایک بات نرالی ہے اس دیس بسیرا مت کرنا یہاں مفلس ہونا گالی ہے چل انشاء اپنے گاوں میں جہاں ...

مزید پڑھیں »

اے خدا میں بہت کڑوی ہوں، پر تیری شراب ہوں

منصور مہدی سارا شگفتہ پاکستانی خواتین شعراءمیں وہ نمائندہ شخصیت تھی کہ جب جنرل ضیا الحق کے دور میں جمہوریت کی بات کرنے والوں کو قید و بند کی صعوبتیں اٹھانا پر رہی تھیں ۔ کوڑے برسائے جا رہے تھے۔ بیشتر شعرائ، دانشور اور صحافی آمر کے خوف سے ملک سے باہر جا چکے تھے مگر سارا وہ خاتون تھی ...

مزید پڑھیں »

میں اب اس حرف سے کترا رہی ہوں

منصور مہدی یاسمین حمید نئے اور منفرد لہجے کی شاعرہ ہیں۔ان کی شاعری ان کے شعری افق کو وسیع کرتی ہے۔ آپ زندگی کی عام جہتوں کو خصوصی نظر سے دیکھتی ہیں اور پھر اسے پوری شعری قوت کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔انھوں نے جدید شاعری کو ایک نیا وقار بخشا ہے۔ آپ شاعرہ کے ساتھ ساتھ ترجمہ نگار بھی ...

مزید پڑھیں »

وہ شام ذرا سی گہری تھی

منصور مہدی "ثمینہ اس وقت شاعری کی اس منزل پر ہیں کہ جہاں آدمی مدتوں کی صحرا نوردی کے بعد پہنچتا ہے۔ وہ نظم اور غزل دونوں میں اتنی خوب صورت شاعری کر رہی ہیں کہ آج انگلیوں پر گنے جانے والے گنتی کے شاعروں میں ان کا شمار ہوتا ہے”۔ یہ الفاظ جناب احمد فراز کے ہیں جو ثمینہ ...

مزید پڑھیں »

روہی کی زرخیز کوکھ سے پھوٹنے والی نوشی گیلانی

منصور مہدی سیّد نجم سبطین حسنی لکھتے ہیں کہ اسے ہماری تنگ نظری کہا جائے یا ایجاب و قبول کے رحجانات کی مجبوری کہ1980 کی دہائی کے وسط تک فیض احمد فیض ،ناصر کاظمی، شکیب جلالی،احمد ندیم قاسمی، احمد فراز، جَون ایلیا، عبیداللہ علیم ، بسمل صابری ، پروین شاکر اور محسن نقوی جیسے شعرائے غزل کا مسلسل اور والہانہ ...

مزید پڑھیں »

کیا تم پورا چاند نہ دیکھو گے

منصور مہدی فہمیدہ ریاض بھی کیا خوب شاعرہ اور نثر نگارہیں۔ اور اس کے ساتھ ہی ساتھ کیا خوب شخصیت کی مالک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ فنکار کو ہر حوالے سے آزاد ہونا چاہےے۔ اس لیے اپنی نظموں میں وہ کبھی حقوق نسوں کی تحریک کی لیڈر نظرآتی ہے اور کبھی جنسی محبت کرنے والی ایک بے باک ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free