ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2006

مغرب کا ڈسٹ بن

 منصور مہدی  مغربی ممالک نے مدد کے نام پر تیسری دنیا کے غریب ممالک کو اپنی ضائع شدہ اشیاءکا ڈسٹ بن بنا دیا ۔پاکستان میں ہر سال لاکھوں من الیکٹرونک کوڑا جس میں کمپیوٹر ، مانیٹر ، کی بورڈ ،موبائل فون ،ٹی وی ، ریفریجریٹرز اور دیگر اشیاءشامل ہیں آتا ہے جو ری سائیکلنگ کے عمل سے گزرتے ہوئے نہ ...

مزید پڑھیں »

غربت کی انتہا

بھکاریوں میں خانہ بدوشوں کے علاوہ ، افغان، تاجک، خسرے اور جرائم پیشہ بھی شامل ہیں، ایک علاقے کا گداگر دوسرے علاقے میں جاکر نہیں مانگ سکتا جبکہ بھکاریوں کے اڈے لاکھوں روپے ٹھیکے پر بکتے ہیں ۔ منصور مہدی  خانہ بدوش قبائل کی ہزاروں عورتوں اور بچوں نے بھکاریوں کے روپ میں شہر بھر کو یرغمال بنالیا۔ اِن پر ...

مزید پڑھیں »

انڈین ڈان

منصور مہدی انڈر ورلڈ کا ڈان ابو سالم بھی دیگر نوجوانوں کی طرح اپنی ابتدائی تعلیم مکمل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں سرگرداں ہوا مگر اسے کوئی ملازمت نہ ملی تو اس نے آبائی قصبے کو چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا اور دہلی چلا آیا جہاں پر اس نے ٹیکسی ڈارئیور کے طور پر اپنی عملی زندگی کا ...

مزید پڑھیں »

میزائل کا کام

منصور مہدی شمالی کوریا کی جانب سے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرنے کے اعلان کے بعد امریکہ نے اپنے میزائل شکن نظام کو متحرک بنا لیا ہے اور بش انتظامیہ تائی پوڈونگ میزائل کو بحرالکاہل پر تباہ کرنے کی تجویز پر غور کررہی ہے ۔ شمالی کوریا نے اگرچہ طویل فاصلے تک مار کرنے ...

مزید پڑھیں »

کریڈٹ کارڈ فراڈ

منصور مہدی مختلف بنکوں کی جانب سے عوام کی سہولت کے پیش نظر اور خریداری کیلئے جاری کئے جانے والے کریڈٹ کارڈوں پر”ہیکروں”نے انٹرنیٹ کے ذریعے وسیع پیمانے پر فراڈ شروع کر دیا اور لوگوں کے کریڈٹ کارڈوں سے لاکھوں روپے کی خریداری کر ڈالی جس کا کریڈٹ کارڈ ہولڈروں کو بھی علم نہ ہوسکا جبکہ کریڈٹ کارڈ سسٹم کوہیکروں ...

مزید پڑھیں »

انسان کے سفر کی داستان بڑی دلچسپ اور حیرت زدہ ہے

منصور مہدی انسان کے سفر کی داستان بڑی دلچسپ اور حیرت زدہ ہے۔جب لاکھوں کروڑوں سال قبل پہلا انسان اس روئے زمین پر آیا تو زمین اس کیلئے اجنبی تھی ۔یہاں پر پہاڑ، سمندر، گہری کھائیاں ،دریا ، ندی نالے تھے اور کہیں پر خشک زمین اور کہیں دور دور تک صحرا تھے۔گھنے جنگلوں میں مختلف قسم کے جانور اور باغات ...

مزید پڑھیں »

ہمارے بارے میں

نام      منصور مہدی تعلیم    ایم اے، ایل ایل بی شعبہ    صحافت ملک    پاکستان رابطہ  mansoormehdi5@gmail.com اعزاز :   جرنلسٹ فار ہیومن رائیٹس ایوارڈ 2013     منصور مہدی ڈاٹ کام پاکستان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں اردو کی ترویج کے ساتھ ساتھ قارئین کو بر وقت خبریں ...

مزید پڑھیں »