بنیادی صفحہ » 2006 » جولائی

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2006

لبنان کے خلاف اسرائیل کی محاذ آرائی کو 14روز ہونے کو ہیں

منصور مہدی بعض تجزیہ نگاروں کے مطابق 12سالہ روس افغان جنگ کے نتیجے میں روسی معیشت اس حد تک کمزور ہو گئی کہ آخرکار روس کو پسپائی اختیار کرنا پڑی ۔اسی طرح آج کے دور میں امریکی معیشت روس کی نسبت چار گنا زیادہ مضبوط ہے لہذا اسے افغانستان سے واپس جانے کیلئے روس کی نسبت چار گنا زیادہ وقت ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ ،گلوبل ولیج

منصور مہدی مواصلاتی رابطے کے تازہ ترین ذریعے انٹر نیٹ نے تمام دنیا کو گلوبل ویلیچ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ایسا محسوس ہوتا ہے کہ دنیا کا ہر ادارہ سرکاری ہو یا غیر سرکاری اور ہر فرد اس کا مرہون منت بن کر رہ گیا ۔ پاکستان کے 1812 شہر اب تک انٹر نیٹ سے منسلک ہو ...

مزید پڑھیں »

شرقپور میں جرائم

منصور مہدی صوبائی دارلحکومت لاہور سے 28کلو میٹر کے فاصلے پرواقع شرقپور شریف کے نواحی علاقوں میں قتل ،ڈکیتی اور زیادتی جیسے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاری ملزموں کے گروہوں نے عملاًاپنی حکومت قائم کر لی۔تھانہ شرقپور پولیس کی اشیرباد سے ان لٹیروں نے اپنی ہوس کی خاطر غریب گھرانوں کی جواںسال لڑکیوںسے نہ صرف انکے والدین کی موجودگی میںزیادتی ...

مزید پڑھیں »

جنات اور لڑکیاں

منصور مہدی  قرآن و سنت کے منافی کالاجادو کرنے والوں نے صوبائی دارلحکومت میں ہزاروں کی تعداد میں ڈیرے بنا لیئے جعلی عاملوں اور جادوگروں نے اپنے جادو ٹونے اور موکلوں کے زور پر ایک خوفناک عفریت کی شکل اختیار کر لی اور آکٹوپس کی مانند معصوم لوگوں کو اپنے شکنجے میں جکڑ کر نہ صرف انھیں لوٹنا شروع کر ...

مزید پڑھیں »

مرغی اور مرغیاں

منصور مہدی شالامار ٹاﺅن کی انتظامیہ نے بیمار اور لاغر مرغیوں کا مضر صحت گوشت فروخت کرنے والے دوکانداروں کے خلاف گرینڈ آپریشن کر تے ہوئے ان کا سامان ضبط کر کے ان کے چالان کر دیے اور دوکانداروں کو گوشت کی فروخت سے سختی سے روک دیا ۔برڈ فلو کے بعد شہر بھر کے مختلف علاقوں میں بیمار اور ...

مزید پڑھیں »

اغوا، اغوا، اغوا

منصور مہدی تھانہ ہنجروال کے علاقے میں با اثر افراد نے 14سالہ غریب لڑکی کو اغوا کرکے محبوس کر لیا اورتقریباً 8ماہ تک زیادتی کرتے رہے اورلڑکی کے حاملہ ہو جانے پر اس کا زبردستی ایک ملزم سے نکاح پڑھوا دیا جونہی لڑکی کو موقع ملا وہ ان کے چنگل سے نکل بھاگی اور تھانہ ہنجروال میں ملزموں کے خلاف ...

مزید پڑھیں »

لاہور میں تجاوزات

منصور مہدی بڑھتی آبادی کیساتھ روزگار کے مسائل ،جدید مشینری کی عدم دستیابی ،مالی مسائل کی کمی اور پولیس کے عدم تعاون کی وجہ سے لاہورشہر سے تجاوزات کا خاتمہ نہ ہو سکا ۔فٹ پاتھوں پر قائم دکانوں اور سڑکوں پر پارکنگ نے نہ صرف ٹریفک کو جام کرنا شروع کر دیابلکہ پیدل چلنا بھی دوبھر ہو گیاجبکہ ضلعی انتظامیہ ...

مزید پڑھیں »

لاہور لاہور اے

منصور مہدی پیار ،محبت ،خلوص،مروت ،ایثار اور قربانی کے جذبات رکھنے والا لاہوریاسینکڑوںبرس کے سفر کے ساتھ خود غرضی ،منافقت ،فریب اوردھوکہ دینے والی مشین کاایک ایسا کل پرزہ بن گیا کہ جس کے نزدیک اخلاقیات ،قانون ،اصول اور ضابطے اب کوئی اہمیت نہیں رکھتے۔مستحق لوگوں کی ضروریات پوری کرنے میں سبقت لیجانے کی دوڑ کو بُھلا کر اپنے مفادات ...

مزید پڑھیں »

تیل کی خاطر جنگیں

منصور مہدی دنیابھر میں تیل کی پیداوار میں کمی اور کھپت میں اضافہ کے باعث پٹرولیم کی مصنوعات کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں ۔گذشتہ دو برسوں میں عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمت 75ڈالر فی بیرل تک پہنچ چکی ہے۔دنیا کے تیل پیدا کرنے والے خطوں میں جنگوں کے باعث امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال نے بھی ...

مزید پڑھیں »

پانی پانی پانی

منصور مہدی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 93 ویںاجلاس منعقدہ 22 دسمبر1992 کوایک قرار داد پر فیصلہ کرتے ہوئے ہر سال دنیا بھر میں 22 مارچ کو (ورلڈڈے فار واٹر) کے طور پر منانے کا فیصلہ ہوا اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے ماحولیات و ترقی کی تصدیق وتائید کے بعد 1993 میں پہلی بار 22 مارچ کو پانی کا ...

مزید پڑھیں »