بنیادی صفحہ » 2012 » فروری

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2012

کیا عورتیں کم عقل ؟

کیا عورتیں کم عقل ؟ عورت نے نہ صرف خاندان بلکہ معاشرے کی تربیت کرنا ہوتی ہے جو مردوں کے بس کی بات نہیں منصور مہدی ہمارے معاشرے میں یہ سمجھا جاتا ہے کہ عورتیں مردوں سے کم عقل ہوتی ہیں۔ اگرچہ تخلیقی طور پر دونوں برابر ہیں ماسوائے جسمانی ساخت کے لیکن اس کے باوجود عورتوں کے حوالے سے ...

مزید پڑھیں »

شوہر کیسا ہو ؟

  ساتھی کی کمزور یوں کے ساتھ ہی زندگی گزارنی چاہیے کیونکہ آئیڈیل اور بے عیب مرد اس عالم ہستی میں کہیں نہیں مل سکتے منصور مہدی شوہر کیسا ہونا چاہیے ؟ یہ فیصلہ خوشگوار احساسات رکھنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے چند مشکل ترین فیصلوں میں سے ایک ہے۔شادی چونکہ عمر بھر کا معاملہ ہے اس لیے ہر معاشرے ...

مزید پڑھیں »

شادی میں رکاوٹ

 کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاوٹ ہے؟ منصور مہدی ہمارے معاشرے میں اکثریہ دیکھا گیا ہے کہ جب کسی لڑکی کی عمر 20، 22 سال ہوجاتی ہے تو اس کے رشتے آنا شروع ہو جاتے ہیں۔ لیکن والدین کہتے ہےں کہ لڑکی ابھی پڑھ رہی ہے اور لڑکی کی اپنی مرضی بھی یہی ہوتی ہے کہ میں نے ...

مزید پڑھیں »

بیٹوں کو فوقیت کیوں؟

منصور مہدی ہمارے معاشرے میں یہ بات عام ہے کہ بیٹوں کو بیٹیوں پر فوقیت دی جاتی ہے۔ بیٹا ہونے پر خوشی منائی جاتی ہے اور بیٹی پر منہ بنایا جاتا ہے۔ بیٹے کو بیٹیوں سے زیادہ محبت، اہمیت اور توجہ کا حقدار سمجھا جاتا ہے۔ حتیٰ کہ انہیں بیٹیوں کی نسبت اچھی خوراک دی جاتی ہے۔ بیٹیوں کی نسبت ...

مزید پڑھیں »

بہو یا ساس

بہو یا ساس ۔۔۔۔ گھریلوں جھگڑوں کا ذمہ دار کون ؟ منصور مہدی ہمارے معاشرے میںساس بہو کے جھگڑے اتنے عام ہوگئے ہیں کہ یہی عورت کا تعارف بن کر رہ گئے ہیں۔ کسی بھی خاندان میں عورت کے یہ دونوں کردار ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے نظر آتے ہیں۔ گھریلو نااتفاقی کا سارا الزام انہی دو عورتوں پر رکھا ...

مزید پڑھیں »