ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2012

بیچاری شمیم ۔۔ جوئے میں اپنا سب کچھ ہار گئی

۔منصور مہدی ۔۔۔صبح سویرے محلے سے شور کی آواز سن کر جب بیدار ہوا تو ایسے محسوس ہوا کہ جیسے گھر کے باہر کوئی لوگ لڑ رہے ہیں اور ایک دوسرے کے ساتھ گالی گلوچ کر رہے ہیں۔ مردوں کی آوازوں کے درمیان عورتوں کی آوازیں بھی آ رہی تھی۔ پہلے تو پتا نہیں چلا کہ یہ کن کی آوازیں ...

مزید پڑھیں »

چین کا نیا سال

منصور مہدی چین میں 23جنوری سے نیا سال شروع ہو چکا ہے جس کی تقریبات 15یوم تک جاری رہیں گی۔ نئے چینی سال کی آمد کے موقع پر چین اور دیگر ہمسایہ ممالک جیسے کوریا، جاپان، نیپال، بھوٹان، ویت نام، فلپائن، سنگاپور اور انڈونیشیا میں جشن اس وقت عروج پر ہے۔مختلف شہروں میں لوگ ڈریگن کا روپ دھار کر والہانہ ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں

انٹرنیٹ کے ذریعے پیسے کیسے کمائے جا سکتے ہیں؟ یہ سوال اکثر لوگ پوچھتے ہیں کہ کیا واقعی انٹرنیٹ سے پیسے کمانا ممکن ہے؟ یا پھر یہ ایک فراڈ ہے؟اس سوال کا جواب اس بات منحصر ہے کہ آپ انٹرنیٹ سے پیسے کمانا کیسے چاہتے ہیں۔ اگر تو آپ یہ چاہتے ہیںکہ بغیر محنت کے چند گھنٹوں میں آپ سینکڑوں ...

مزید پڑھیں »

جنگلات کی حفاظت

منصور مہدی  پاکستان سمیت دنیا بھر کل 21مارچ کو جنگلات کا عالمی دن منایا گیا۔ اس دن کا آغاز اقوام متحدہ نے2007میں کیا۔جنگلات کسی بھی ملک کی معیشت کا ایک لازمی حصہ ہیں۔ملک کی متوازن معیشت کے لئے ضروری ہے کہ اس کے بیس فیصد رقبے پر جنگلات ہوں۔لیکن سرکاری اعداد وشمار کے مطابق پاکستان کے کل رقبے کا صرف ...

مزید پڑھیں »

موسمیات کا عالمی دن

منصور مہدی  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج موسمیات کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔اس دن کے منانے کا مقصد موسمیاتی پیش گوئیوں میں محکمہ موسمیات کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور میڈیا کی توجہ محکمہ موسمیات کی جانب مبذول کرواناہے۔23مارچ2012ءکو موسمیات کا عالمی دن ”موسم ، آب و ہوا اور پانی کے ساتھ ہمارا مستقبل “کے عنوان ...

مزید پڑھیں »

سرداروں نے حکومت کے مزے لوٹے اور عوام کو لڑنے کے لیے چھوڑ دیا

منصور مہدی —  قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس میں بلوچستان کے حوالے سے پیش کی جانے والی قرارداد ہے ۔ نئی ...

مزید پڑھیں »

گلاب ہاتھ میں ہو ، آنکھ میں ستارہ ہو کوئی وجود محبّت کا استعارہ ہو

منصور مہدی . . پروین شاکر نے تو یہ شعر کسی اور پس منظر میں لکھا ہوگا مگر جب میں مال روڈ پر واقع ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور کے سامنے سے گزر رہا تھا تو میں دیکھا کہ اس پر بنے ایک سٹال پر مختلف عمر کی لڑکیاں گلاب کے پھول اور کلیاں خرید رہی تھیں۔ ان میں ایک لڑکی “زلفیں ...

مزید پڑھیں »

غلامی کے خاتمے کا دن

منصور مہدی آج 25مارچ کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں غلامی کے خاتمے کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ جس کا مقصد بنی نوع انسان میں غلامی کے تصور کو ختم کرنا ہے۔ اگرچہ غلامی شروع سے ہی بنی نوع انسان میں موجود رہی ہے۔ ہر دور میں طاقت ور نے اپنے سے کمزوروں کو اپنی غلامی میں رکھا۔ غلامی ...

مزید پڑھیں »

6 بلوچستان کی بغاوتیں

سرداروں نے حکومت کے مزے لوٹے اور عوام کو لڑنے کے لیے چھوڑ دیا منصور مہدی قارئین جیسا آپ جانتے ہیں کہ آجکل ہر کوئی بلوچستان کے حوالے سے جاننے کے لیے کوشاں ہے۔ اخبار پڑھو، ریڈیو سنو یا ٹی وی دیکھو تو ہر طرف بلوچستان کے بارے میں ہی گفتگو ہو رہی ہے۔ اس بحث کی بنیاد امریکی گانگرس ...

مزید پڑھیں »

5 پارلیمانی تاریخ

منصور مہدی اس وقت بلوچستان کی سیاست تین مختلف سو چ رکھنے والے گروپس میں تقسیم ہے۔ایک گروپ خود کو قوم دوست کہلاتا۔ یہ پاکستان کے آئین وقوانین کے تحت سیاست کرتا ہے۔ اس گروپ کی نمائندہ جماعتیں نیشنل پارٹی اور بی این پی (عوامی ) ہیں۔نیشنل پارٹی میں بلوچ سرداروں کے علاوہ عام لوگوں کی بھی اکثریت ہے۔ یہ ...

مزید پڑھیں »