بنیادی صفحہ » 2012 » اپریل

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2012

ہم جنس پرستی

دنیا کے تمام مذاہب میں برائی والا فعل اب اچھائی میں بدل گیا منصور مہدی عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ بینیڈکٹ شانزدہم نے ہم جنس شادیوں کی مذمت کی ہے۔انہوں نے یہ بات ویٹیکن کے دورے پر آئے ہوئے امریکی پادریوں سے ایک خطاب کے دواران کہی۔ پوپ نے خبردار کیا کہ ’پراثر سیاسی اور ثقافتی لہریں شادی کی تعریف کو ...

مزید پڑھیں »

" فلرٹ" ایک دھوکہ

منصور مہدی ” فلرٹ” ایک خوبصورت دھوکہ کے زمرے میں آتا ہے کہ جیسے کوئی لڑکا یا لڑکی دوسرے کو جانتے ہوئے بھی پیار سے دھوکہ دے ۔ اسے خفیہ معاشقہ بھی کہا جا سکتا ہے۔ اس کا لغوی معنی کسی کو پرچانا، کسی سے دل لگی کرنا، کسی کو چمکارنا اور کسی کی جھوٹی تعریف کرنا،چاپلوسی کرنا یا مطلب ...

مزید پڑھیں »

پولٹری کی صنعت

منصور مہدی پولٹری کی صنعت کسی بھی ملک کی معیشت میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ یہ صنعت جنوبی ایشیا کے ممالک میں دیگر ممالک کی نسبت تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوںمیں شمار ہوتی ہے۔ پاکستان میں ٹیکسٹائل کے بعد دوسری بڑی صنعت پولٹری کی ہے جس میں اب تک 300 ارب روپے سے زائد کی سرمایہ کاری سے ...

مزید پڑھیں »

دودھ نما زہر

منصور مہدی دنیا کی معروف فوڈ پروسیسنگ اور پیکیجنگ کمپنی ٹیٹرا پیک نے اپنی ایک نئی تحقیق میں پیش گوئی کی تھی کہ سال 2010ءسے 2020ءتک دودھ اور دوسری مائع ڈیری مصنوعات کے استعمال میں 30 فیصد تک اضافہ ہو جائے گا۔ ٹیٹرا پیک کے ڈیری انڈیکس کے چوتھے شمارے کے مطابق، جو دنیا بھر میں حقائق، اعدادو شمار اور ...

مزید پڑھیں »

زہریلا پانی

منصور مہدی لاہور میں زہریلے پانی کی صفائی کے سرکاری منصوبے کے ساتھ کیا ہوا؟ اور کون ہے جو زہر بیچ کر چاندی کما رہا رہے۔۔ ٹھیکیداروں سے پنجاب حکومت کی لڑائی کی وجہ سے واسا شہریوں کو پینے کا صاف پانی مہیا کرنے میں ناکام ہو گیا اور جولائی 2011ءمیں لاہور ہائی کورٹ میں لاہور شہر کی ہر یونین ...

مزید پڑھیں »

شیشہ کیفے

منصور مہدی نوجوان طلبا اور طالبات کی ایک بڑی اکثریت ”شیشہ گھروں“ کی حاضری کی عادی ہو رہی ہے۔ شیشہ کیفے کا پرتکلف اور رومانوی ماحول نوجوانوں کے لیے بڑا پُرکشش ہے۔کیفے کے دھواں دار اور مبینہ طور پر زہریلے ماحول میں جوہوتا ہے وہ ایک لمحہ فکریہ ہے علامہ اقبال میڈیکل کالج کے طلبا اور پروفیسروں پر مشتمل ایک ...

مزید پڑھیں »

مال مویشی

دیہی علاقوں میں خواتین مال مویشیوں کو چرانے کے علاوہ ان کی خدمت پر مامور ہوتی ہیں ان خواتین کی حوصلہ افزائی کیلئے کوئی منصوبہ ابھی تک سامنے نہیں آیا؟ منصور مہدی شعبہ لائیوسٹاک زراعت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے۔ لائیو سٹاک کا ملکی ترقی میں نمایاں کردارہے،زرعی پیداوار میں اس کاحصہ55.1فیصد جبکہ جی ڈی پی میں11.5فیصد ...

مزید پڑھیں »

ورکرز میموریل ڈے

منصور مہدی آج ورکرز میموریل ڈے ہے۔ یہ دن ہر سال 28اپریل کو منایا جاتا ہے۔ یہ دن ان افراد کی یاد کا دن ہے کہ جو گھروں سے کام پر جاتے ہیں لیکن پھر واپس نہیں آتے یا دوران کام زخمی ہو کر عمر بھر کے لیے معذور بن جاتے ہیں۔سب سے پہلے یہ دن کینیڈا میں کینیڈین یونین ...

مزید پڑھیں »

ملیریا سے بچاﺅ کا دن

منصور مہدی آج ملیریا سے بچاﺅ کا عالمی دن ہے۔ ملیریا ایک موذی مرض ہے کہ جس میں دنیا بھر میں ہر سال بیس کروڑ افراد مبتلا ہوتے ہیں ہیں۔ورلڈ ملیریا رپورٹ کے مطابق 2011 میں ملیریا کی وجہ سے دنیا بھر میں چھ لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے جن میں زیادہ تر حاملہ عورتیں اور بچے شامل تھے۔جن ...

مزید پڑھیں »

حقوق ملکیت دانش کا دن

منصور مہدی آج حقوق ملکیت دانش (Intellectual Property Day) کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ورلڈ انٹیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن ( وایپو) کے زیر اہتما م ہر سال 26اپریل کو منایا جاتا ہے۔ 9اگست1999کو چین کے وفد نے اس دن کو منانے کی قرارداد پیش کی جو وایپو کی جنرل اسمبلی کے اجلاس نے منظور کر لی۔ اس دن کے منانے ...

مزید پڑھیں »