ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مئی 2012

غیر قانونی ہاﺅسنگ سکیموں کا جال

غیر قانونی ہاﺅسنگ سکیموں کا جال منصور مہدی لاہور کی 140غیر قانونی ہاﺅسنگ سکیموں میں شہریوں کے اربوں روپے ڈوب گئے جبکہ سرکاری اداروںکے ذمہ دار افسروں نے اپنا حصہ لے کرخاموشی اختیار کر لی۔ لاہور کی بڑھتی ہوئی آبادی کے ساتھ جہاں پر سرکاری ہاﺅسنگ سکیمیں بن رہی ہیں وہی پر نجی ادارے بھی اس شعبے میں کام کر ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کمیشن آن دی اسٹیٹس آف ویمن

حکومت ایک طرف نئے ادارے بنا رہی ہے تو دوسری طرف خواتین کی بہبود سے متعلق پہلے سے قائم ادارے ختم کر رہی ہے جبران علی پاکستان کی قومی اسمبلی نے19جنوری 2012 کو خواتین کو با اختیار بنانے اور ان کے خلاف امتیاز ختم کرنے کے لیے ’قومی کمیشن برائے خواتین بل 2011 اتفاق رائے سے منظور کر لیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

اسلحہ کا اتوار بازار

ممنوعہ بور کے اسلحہ لائسنسوں کا اتوار بازار نئی پالیسی کے مطابق نہ صرف ممنوعہ بور اسلحہ کا لائسنس ااسانی سے مل سکے گا بلکہ آرمی کا اسلحہ خریدا بھی جا سکے گا جبران علی  سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے اسلحہ لائسنوں کے اجراءکی نئی پالیسی کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ وزارت داخلہ 8 دن کے اندر ...

مزید پڑھیں »

شوہر سے محبت جتانے کے 101طریقے

منصور مہدی سیانوں کا کہنا ہے کہ بیوی بننا کوئی آسان کام نہیں کہ جسے ہر کوئی نادان اور نااہل لڑکی آسانی سے نبھا سکے۔ بیوی بننے کے لیے بہت ہی سمجھدارای ، سلیقہ مندی اور ایک خاص قسم کی دانشمندی کی ضرورت ہوتی ہے۔ جو لڑکی اپنے شوہر کے دل پر حکومت کرنا چاہتی ہے اسے چاہیے کہ وہ ...

مزید پڑھیں »

نقاب پوش

منصور مہدی کچھ ہی عرصے سے سڑکوں ، دفاتر، پارکوں اورسکول و کالج آتی جاتی لڑکیوں میں حجاب اوڑھے لڑکیوں کی تعداد میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔آپ نے بھی دیکھا ہوگا کہ ان میں سے بیشتر نے تو حجاب کو حجاب سمجھ کر لیا ہوتا ہے لیکن کچھ نے حجاب کو فیشن کے طور پر اپنایا ہے اور کچھ ...

مزید پڑھیں »

اسقاط حمل

منصور مہدی صوفیہ اپنی بڑی بہن کے ساتھ گذشتہ ایک ہفتے سے شہر کے مختلف ہسپتالوں میں گھوم رہی تھی مگر کسی بھی جگہ سے اس کے پیٹ میں پلنے والے ناجائز بچے کی آمد کو روکنے کی کسی تدبیر کی کوئی امید نہ بندھ سکی ۔ ابھی صوفیہ کی عمر اتنی زیادہ نہیں تھی چنانچہ جس ہسپتال بھی جاتی ...

مزید پڑھیں »

”موت کا کھیل“ ون ویلنگ

منصور مہدی موٹر سائیکل پر ون ویلنگ کرنے کا شوق کتنی تیزی سے نوجوانوں میں پھیل رہا ہے اس کا مجھے اندازہ اس وقت ہوا جب میں ون ویلنگ کے حوالے سے سٹوری کے لیے معلومات لینے ایس ایس پی آفس گیا۔ جہاں سے اگرچہ مجھے پورے شہر کے مکمل اعداد و شمار تو نہ مل سکے کہ ماہانہ یا ...

مزید پڑھیں »

نو ٹوبیکو ڈے

منصور مہدی آج نو ٹوبیکو ڈے( انسداد تمباکو نوشی )ہے۔ ماہرین طب کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہر سال ایک لاکھ سے زائد اور دنیا بھر میں 54لاکھ کے قریب افراد تمباکو نوشی سے ہلاک ہو جاتے ہیں۔ حکومت پاکستان تمباکو کی فروخت سےسالانہ 60ارب روپے سے زیادہ کا ریونیو حاصل کر رہی ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو ...

مزید پڑھیں »

ثقافتی تنوع کا عالمی دن

منصور مہدی آج ثقافتی تنوع کا عالمی دن ہے۔یہ دن گذشتہ دس برسوں سے ہر سال 21مئی کو منایا جاتا ہے۔ 2002میں اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو نے اس دن کو منانے کا آغاز کیا۔ اس دن کو منائے جانے کا بنیادی مقصد دنیا بھر میں آباد قوموں کی مختلف ثقافتوں اور مذاہب کے مابین روابط اور مکالمے کو فروغ ...

مزید پڑھیں »

حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن

منصور مہدی آج حیاتیاتی تنوع کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 22 مئی کومنایا جاتا ہے۔اس دن کو منا نے کا فیصلہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس منعقدہ 20دسمبر2000کو کیا۔جبکہ اس دن کے منانے کا مقصد حیاتیاتی تنوع کے بچاو¿ کا شعور بیدار کرنا اور اِس نصب العین کے حصول کے لیے اہم اقدامات کی ضرورت ...

مزید پڑھیں »