ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2012

قحط سے نمٹنے کا دن

منصور مہدی آج قحط اور خشک سالی سے نمٹنے کا عالمی دن منایاجارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ 1994میں اقوام متحدہ نے کیا۔یہ دن ہر سال 17جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کومنانے کا مقصد قھظ اور خشک سالی سے پیش آنے والے مسائل سے نمٹنے کی تیاری کرنا اور عوام کو اگاہی دینا ہے۔جدید دور میں ...

مزید پڑھیں »

ملاحوں کا عالمی دن

منصور مہدی آج ملاحوں کا عالمی دن ہے۔ اس دن کا آغاز گذشتہ برس 2011میں کیا گیا۔جس کا مقصد ان ہزاروں ملاحوں ، جہاز رانوں اور بحری جہازوں پر ملازمت کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہے جو دنیا کے ممالک میں سامان ضروریات کی ترسیل کے لیے اپنے گھروں سے ہزارون میل دور پانیوں میں اپنا وقت گزارتے ہیں۔اور ...

مزید پڑھیں »

انسداد منشیات کا دن

منصور مہدی آج انسداد منشیات کا عالمی دن ہے۔ دنیا بھر کے معاشروں میں برھتی ہوئے منشیات نوشی پر7دسمبر1987کو اقوام متحدہ نے اس دن کو ہر سال 26جون کو منانے کا فیصلہ کیا۔ اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں 25کروڑ سے زائد افراد مختلف اقسام کی منشیات استعمال کر رہے ہیں۔جبکہ ہر سال ...

مزید پڑھیں »

بیواﺅں کا عالمی دن

منصور مہدی آج بیواﺅں کا عالمی دن ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 21دسمبر2010کو کیا گیا اور پہلا دن 23جون2011کو منایا گیا۔ دراصل یہ خراج عقیدت ” لومبا فاﺅنڈیشن ” کے بانی لارڈ لومبا کی والدہ شری متی پشپا وتی لومبا کو ہے جو خود بھی بیوہ تھی اور انھوں نے بیوﺅں کی فلاح و بہبود ...

مزید پڑھیں »

مہاجرین کا عالمی دن

منصور مہدی کل مہاجرین کا عالمی دن منایاگیا۔ یہ دن اقوام متحدہ کے زیر اہتمام ہرسال20جون کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کی ابتدا 2000میں ہوئی۔اس دن کے منانے کا مقصد مہاجرین یا پناہ گزین جو جنگ ،نسلی تعصب،مذہبی کشیدگی ،سیاسی تناﺅ یا امتیازی سلوک کی وجہ سے اپنا گھر بار چھوڑ کر دوسری جگہ نقل مکانی کرجاتے ...

مزید پڑھیں »

خون کا عطیہ

منصور مہدی آج خون کا عطیہ دینے والوں کے عالمی دن ہے۔اس دن کا آغاز 2005میں کیا گیا جبکہ اس سال یہ دن” ہر خون کا عطیہ دینے والا ہیرو ہے”کے عنوان سے منایا جا رہا ہے۔اس دن کے منانے کا مقصدمختلف حادثوں اور امراض کی وجہ سے خون کی کمی کا شکار ہونے والے افراد کی زندگیوں کو بچانے ...

مزید پڑھیں »

اعلیٰ اوصاف کی حامل دوشیزہ کیلئے کنوارے یا رنڈوے کا رشتہ درکار ہے

منصور مہدی صبح سے ہی کئی فون آ چکے تھے اور اب سمجھ نہیں آ رہی تھی کسے پہلے ڈیل کیا جائے ۔ شمع کے والد نے ایک قومی اخبار میں لڑکی کے رشتے کا اشتہار دیا تھا جس میں اس نے لکھا تھا کہ ایک اچھے کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والی انتہائی نیک اور پاکباز لڑکی، سفید رنگ، ...

مزید پڑھیں »

جہاں تک موسیقی سننے کا تعلق ہے تو وہ ضرور سنتا ہوں اور اگر گانے والی گلوکارہ ہو تو پھر کیا کہنے : راجہ ریاض

  منصور مہدی، عامر سہیل راجہ ریاض 26 جولائی 1961ءکو فیصل آباد میں ایک زمیندار گھرانے میں پیدا ہوئے۔ تعلیم گورنمنٹ کالج فیصل آباد سے حاصل کی۔ آپ تین دفعہ پنجاب اسمبلی کے ممبر بنے۔ پہلی مرتبہ 1993ءمیں، دوسری بار 2002ءمیں الیکشن جیت کر منتخب ہوئے۔ جبکہ تیسری بار 2008ءکے انتخابات میں جیت کر آئے۔ اس وقت پنجاب اسمبلی میں ...

مزید پڑھیں »

آہ …. فوزیہ وہاب

منصور مہدی خاتون سیاستدانوں میں ایک علیحدہ شناخت کی حامل فوزیہ وہاب 17جون 2012ءکو انتقال کر گئیں۔ ان کا سیاسی تعلق پاکستان پیپلز پارٹی سے تھا آپ1956ءمیں پیدا ہوئیں اور ابتدائی تعلیم کراچی سے حاصل کی۔ زمانہ طالب علمی میں ہی سیاست سے لگاﺅ ہو گیا اور جلد ہی طالب علم لیڈر کے طور پر ان کی پہچان بن گئی۔ ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے لیے انتہائی بھیانک موت کا پیغام لیکر آیا ہوا ہے

منصور مہدی سٹاپ پر بس کا انتظار کرتے ہوئے جب اسے کافی دیر ہوگئی تو اس نے کسی رکشا میں جانے کا سوچا۔کیونکہ اسے اپنی منزل پر پہنچنے میں جلدی تھی۔لیکن اب کوئی رکشا بھی نہیں آرہا تھا کہ یکایک ساتھ والی سڑک سے ایک خالی رکشاآتا نظر آیا تو اس نے اسے رکنے کا اشارہ کیا۔رکشا رکتے ہی اس ...

مزید پڑھیں »