بنیادی صفحہ » 2012 » جولائی

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2012

جسے کال کوٹھری بھی کہتے ہیں

منصور مہدی 1995میں جب موت کی سزا ہوئی تو مجھے عام قیدیوں سے علیحدہ کر کے پھانسی کی سزا پانے والے قیدیوں کی کوٹھری میں بند کر دیا گیا۔ جسے کال کوٹھری بھی کہتے ہیں۔ فیصلے کے فوراً بعد مجھے سوچوں نے جکڑ لیا۔ مجھے کبھی بیوی اور کبھی بچوں کے چہرے نظر آئے ، کبھی مخالف گروپ کی سازشوں ...

مزید پڑھیں »

چڑیل سے ایک ملاقات

  منصور مہدی شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور رحم کرنے والا ہے۔ تو کہہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ میں آتا ہوں۔ لوگوں کے مالک کی اور لوگوں کے معبود کی۔(پناہ مانگتا ہوں) وسوسہ ڈالنے والے پیچھے ہٹ جانے والی کی برائی سے۔ جو لوگوں کے سینہ میں وسوسہ ڈالتا ہے خواہ وہ جن ہو ...

مزید پڑھیں »

رمضان ۔۔۔۔رحمت مگر ناجائز منافع خوروں نے زحمت بنا دیا

غریب اور متوسط عوام مہنگائی کی وجہ سے چھوٹی چھوٹی خوشیوں کو ترس جاتے ہیں منصور مہدی اسلام میں روزے کے مقاصد کچھ اس طرح بیان کئے گئے ہیں اللہ تعالیٰ نے فرمایا ”اے ایمان والو تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر روزے رکھنے فرض کئے گئے تھے تاکہ تم متقی اور ...

مزید پڑھیں »

روزہ قوت ارادی میں اضافہ کرتا ہے۔

منصور مہدی اسلام نے انسانی فکر وعمل کی پاکیزگی اور تندرستی کےلئے جتنی بھی عبادات مقرر کی ہیں ان میں روزہ ایک بڑی اہمیت رکھتا ہے۔ اسلام چونکہ دین فطرت ہے ۔ اور فطرت انسان کی کمزوریوں سے بخوبی آگا ہ ہے۔ چنانچہ اس نے روزے کو فرض قرار دے کر اصل میں انسانی عادتوں کے مقابلے میںانسان کی خود ...

مزید پڑھیں »

آدھی عورت؟

منصور مہدی عائشہ ایک مذہبی رجحان رکھنے والی لڑکی تھی اگرچہ وہ ایم اے اردو ادب کی طالبہ تھی۔اس کو پڑھنے سے بہت لگاﺅ تھا اور ہر وقت کوئی نہ کوئی کتاب اس کے زیر معالعہ رہتی۔ اس کی ہم جماعت دوست جمیلہ بھی بہت لائق تھی ۔ وہ بھی ہر وقت کچھ نہ کچھ پڑھتی رہتی مگر اس کا ...

مزید پڑھیں »

عورت کیا چاہتی ہے؟

منصور مہدی عورت کو سمجھنے کے بارے میں اہل مغرب کا شعور اہل مشرق کی نسبت کسی قدر بہتر ہے۔مغرب میں اگرچہ عورت کی بظاہربہت عزت کی جاتی ہے اور اسے برابری کے حقوق دینے کا دعویٰ کیا جاتا ہے مگر اس کا یہ مطلب بھی نہیں ہے کہ وہ عورت کے دلی جذبات کی قدر بھی کرتے ہیں۔عہد جدید ...

مزید پڑھیں »

کیا مردوں میں تخلیقی قوت زیادہ ہیں؟

منصور مہدی جب سے ان کی شادی ہوئی تب سے ہی ان میں تو تو میں میں چل رہی تھی۔ اس لڑائی کی وجہ کوئی معاشی مسائل نہیں تھے بلکہ دونوں ہی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز تھے۔ ایک نے اگر سوشل سائینس میں ایم فل کیا ہوا تھا تو دوسرے نے سپیس سائینس میں پی ایچ ڈی کیا ہوا ...

مزید پڑھیں »

اکیلی عورت

منصور مہدی آج وہ بہت خوش تھی کیونکہ کتنے دنوں کے بعد اس کے شوہر کو ملازمت ملی تھی۔بلقیس اپنے شوہر کے ساتھ لاہور کی ایک نواحی آبادی میں ایک کمرے کے کرایہ کے مکان میں اپنی تین بچیوں کےساتھ رہتی تھی۔ بلقیس کو یہ معلوم نہیں تھا کہ مصیبیتوں کا ایک پہاڑ اس کے سر پر گرنے والا ہے ...

مزید پڑھیں »

اے خدا میں بہت کڑوی ہوں، پر تیری شراب ہوں

منصور مہدی سارا شگفتہ پاکستانی خواتین شعراءمیں وہ نمائندہ شخصیت تھی کہ جب جنرل ضیا الحق کے دور میں جمہوریت کی بات کرنے والوں کو قید و بند کی صعوبتیں اٹھانا پر رہی تھیں ۔ کوڑے برسائے جا رہے تھے۔ بیشتر شعرائ، دانشور اور صحافی آمر کے خوف سے ملک سے باہر جا چکے تھے مگر سارا وہ خاتون تھی ...

مزید پڑھیں »

میں اب اس حرف سے کترا رہی ہوں

منصور مہدی یاسمین حمید نئے اور منفرد لہجے کی شاعرہ ہیں۔ان کی شاعری ان کے شعری افق کو وسیع کرتی ہے۔ آپ زندگی کی عام جہتوں کو خصوصی نظر سے دیکھتی ہیں اور پھر اسے پوری شعری قوت کے ساتھ بیان کرتی ہیں۔انھوں نے جدید شاعری کو ایک نیا وقار بخشا ہے۔ آپ شاعرہ کے ساتھ ساتھ ترجمہ نگار بھی ...

مزید پڑھیں »