ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2012

دوستی کا عالمی دن

منصور مہدی آج دوستی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ جس کا مقصد دوستی کے رشتے کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔ اس کے منانے کا باقاعدہ آغاز 1958میں پیراگوائے سے ہوا۔ اگرچہ امریکہ اور چند دوسرے ممالک میں یہ دن 1919سے منایا جا رہاہے۔ دنیا کے دیگر ممالک میں یہ دن مختلف تواریخ کو منایا جاتا رہا ۔ ...

مزید پڑھیں »

ہیپاٹائٹس کا عالمی دن

منصور مہدی آج ہیپاٹائٹس کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔یہ دن ہر سال 28جولائی کو منایا جاتا ہے۔ اس دن کے ماننے کا مقصد ہیپاٹائٹس جیسے تیزی سے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں لوگوں کو آگاہی دینا ہے ۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس وقت دنیا بھر میں ہیپاٹائٹس اے کے 1.4ملین، ہیپاٹائٹس بی کے 2بلین اور ...

مزید پڑھیں »

نیلسن منڈیلا نے 27 سالہ قید کے دوران کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی

منصور مہدی آج منڈیلا ڈے ہے۔یہ دن جمہوری جدوجہد کے ہیرو نیلسن منڈیلاکو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے ان کی سالگرہ کے دن منایا جاتا ہے۔ نیلسن منڈیلا نے 27 سالہ قید کے دوران کبھی اصولوں پر سودے بازی نہیں کی ان کا جذبہ اور تاریخی مزاحمت مغلوب انسانوں کے لئے مشعل راہ ہے۔ نیلسن منڈیلا نے جنوبی افریقہ ...

مزید پڑھیں »

آبادی کا عالمی دن

منصور مہدی آج آبادی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال 11جولائی کو 1989سے منایا جا رہاس ہے۔ اس سال کا موضوع صحت سے متعلق سہولتوں کا سب لوگوں تک پہنچانا ہے۔آبادی میں اضافے کے ساتھ ساتھ جہاں دیگر مسائل پیدا ہو رہے ہیں وہاں سب سے اہم مسئلہ لوگوں کی اکثریت کا صحت کی سہولتوں سے محروم ہونا ...

مزید پڑھیں »

امداد باہمی کا عالمی دن

منصور مہدی آج امداد باہمی کا عالمی دن ہے۔ یہ دن ہر سال جولائی کے پہلے ہفتہ کے روز منایا جاتا ہے۔ اس سال یہ دن "کاروباری اداروں میں باہمی تعاون اور اشتراک دنیا کو بہتر بناسکتا ہے”کے عنوان کے تحت منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا فیصلہ اقوام متحدہ نے 1992میں کیا۔ اس دن کے منانے ...

مزید پڑھیں »

خدیجہ مستور کا نام اردو ادب میں زندہ رہے گا

منصور مہدی اردو کی خواتین افسانہ نگاروں میں خدیجہ مستور کا نام بے حد اہمیت کا حامل ہے۔ ان کے ناولوں اور افسانوں کی مجموعوں کی تعداد سات ہے۔ مگر ان کا ناول ’ آنگن ایک ایسا ناول ثابت ہوا کہ جو ہمیشہ اردو ادب میں زندہ رہے گا بلکہ اس کے خالق کی حیثیت سے خدیجہ مستور کا نام ...

مزید پڑھیں »

میں نے کانوں میں پہن لی ہے تمہاری آواز

میں نے کانوں میں پہن لی ہے تمہاری آواز اب مرے واسطے بیکار ہیں چاندی سونا منصور مہدی برطانیہ میں شاعری کے آسمان پر چمکنے والے ستاروں میں ایک درخشاں ستارہ فرزانہ نیناں ہیں۔ جو اردو شاعری میں ایک معتبر نام سے پہچانا جاتا ہے۔ متنوع صلاحیتوں کی مالک فرزانہ خان نیناں کا تعلق پاکستان کے صوبہ سندھ کے ایک ...

مزید پڑھیں »

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے

ہونٹوں پہ کبھی ان کے میرا نام ہی آئے آئے تو سہی بر سرِ الزام ہی آئے منصور مہدی پاکستان میں خواتین شعراءمیںادا جعفری ایک اہم مقام رکھتی ہیں۔یہ 22 اگست 1924ء کو بھارت کے شہر بدایوں میں پیدا ہوئیں۔ ان کا خاندانی نام عزیز جہاں ہے۔جب یہ تین برس کی تھی تو ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ ...

مزید پڑھیں »