بنیادی صفحہ » 2013 » فروری

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2013

اگر بیوی کی اجازت ہو تو ٹھیک ورنہ جیل کی ہوا

منصور مہدی یاسر بڑا ہی سمجھدار اور معقول انسان تھا مگر پتا نہیں یاسمین کی اسے کون سی خوبی نظر آگئی کہ انھوں نے چند ہی دنوں میں شادی کر لی۔ یاسمین کی تو یہ پہلی ہی شادی تھی مگر یاسر کی دوسری تھی۔ شادی کرتے وقت یاسر نے اپنی پہلی بیوی روبینہ سے دوسری شادی کی اجازت نہیں لی ...

مزید پڑھیں »

خواتین کے جوان رہنے کا نسخہ

 باتونی خواتین زیادہ خوشگوار زندگی گزارتی ہیں منصور مہدی خواتین کے بارے میں یہ خیال عام ہے کہ وہ مردوں کے مقابلے میں زیادہ باتونی ہوتی ہیں۔ گو کہ ایسے مردوں کی بھی کمی نہیں ہے جو دوسروں کو بولنے کاموقع ہی نہیں دیتے لیکن پھر بھی ماہر نفسیات کے نزدیک خواتین اوسطاً مردوں کی نسبت تین گنا زیادہ بولتی ...

مزید پڑھیں »

کیا سعودی عورت معاشرے کا فعال رکن بن پائے گی

منصور مہدی 19جنوری2013ءسعودی عرب کی خواتین کے لیے ایک اہم دن ہے کہ جب وہاں کی 30خواتین نے قانون ساز ادارے شوریٰ کونسل کے رکن کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔ سعودی عرب کو ایک قدامت پسند معاشرہ سمجھا جاتا ہے اور وہاں خواتین پر مختلف معاشرتی پابندیاں عائد ہیں۔ ان کو خود گاڑیاں (کاریں) چلانے کی اجازت نہیں ہے جبکہ ...

مزید پڑھیں »

عورت گھر میں اچھی لگتی ہے یا دفتر میں ؟

عورت کی جگہ گھر یا دفتر  ۔۔۔۔  ایک سوال کئی جواب منصور مہدی ایک عورت ہمیشہ گھر میں ہی اچھی لگتی ہے۔ یہ ہمارے معاشرے کی ایک عام سوچ ہے اور اگردیکھا جائے تو یہ غلط بھی نہیں ہے۔ کہ کسی خاندان کیلئے پر سکون زندگی گزارنے کا یہ ایک بہترین طریقہ ہے کہ عورت گھر میں رہ کر بچوں ...

مزید پڑھیں »

عورت ایک بکاﺅ مال

منصور مہدی اگرچہ دنیا کے ہر خطے میں اور کسی نہ کسی دور میں عورت ایک بکاﺅ مال رہی ہے۔ کبھی اسے خاندانی عزت و حشمت کا نام دیکر ذلیل کیا گیا تو کبھی علاقائی اور قومیت کی بنیاد پر بنے ہوئے نام نہاد رسم و رواج کے نام پر رسوا کیا گیا اور کبھی مذہب اور اعتقاد کے نام ...

مزید پڑھیں »

انار کے فوائد

انار کی تین اقسام ہوتی ہیں۔ کھٹا انار، میٹھا انار اورکھٹا میٹھا انار۔ میٹھا انار اور کھٹا میٹھا انار کے خواص تقریباایک جیسے ہی ہیں جبکہ کھٹے انار کے خواص تھوڑے مختلف ہیں۔انار کا رنگ سرخ و سبز ہوٹا ہے جب کی اس کے دانوں کا رنگ سفید اور سرخ ہوتا ہے اس کا مزاج سرد ترہوتا ہے۔انار ایک بے ...

مزید پڑھیں »

ادرک کے فوائد

یونیورسٹی آف جارجیہ کے پروفیسر پیٹرک اوکونور کا کہنا ہے کہ ” پٹھوں کے درد سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے ادرک کا استعمال مفید ہوتا ہے“۔پروفیسر کا کہنا ہے کہ ادرک سے علاج ِکسی بھی درد کش دوائی سے بہتر ہے۔ا±نہوں نے کہاکہ ادرک کی خوراک ،ورزش کے سبب ہونے والے درد 52 فی صد کم کرتی ہے۔ کیونکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان میں تعلیم کا گرتا ہوا معیار

منصور مہدی بلوچستان میں چھ سے سولہ سال کی عمر کے78 فیصد بچے سکول نہیں جاتے جبکہ بیشترسکولوں کے اساتذہ بچوں کو تعلیم نہیں دیتے۔جس سے نہ صرف میٹرک تک تعلیم حاصل کرنے کی شرح نہایت کم ہوگئی بلکہ معیار اتنا گر گیا کہ نہ صرف سرکاری بلکہ پرائیویٹ سکولوں کے بچے اپنی قومی یا مادری زبان ہی پڑھ سکیں۔ ...

مزید پڑھیں »

ینگ ڈاکٹرز کی بھوک ہڑتال

منصور مہدی آخر کار 17فروری 2013ءکو پنجاب کے ینگ ڈاکٹروں نے 14 روز سے جاری اپنی بھوک ہڑتال ختم کر دی۔ہڑتالی ینگ ڈاکٹرز کے وفد نے وزیراعلیٰ شہبازشریف سے ماڈل ٹاﺅن میں وزیراعلیٰ کیمپ آفس میں ملاقات کی۔جس پر وزیراعلیٰ نے ترجیحی بنیادوں پر ینگ ڈاکٹروں کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی چنانچہ ینگ ڈاکٹرز نے بھوک ہڑتال ...

مزید پڑھیں »

شہتوت کے فوائد

یہ ایک معروف اور عام پھل ہے۔بچے بڑے سب اسے شوق سے کھاتے ہیں۔پاکستان باآسانی اور کثرت سے کاشت کیا جاتا ہے۔شہتوت لال،ہرے ،سفید اور کالے رنگ کے بھی ہوتے ہیں۔سیاہ رنگ کے شہتوت کی ایک قسم بے دانہ سب سے اعلیٰ تسلیم کی گئی ہے، اسکا رس ٹپکتا رہتا ہے اور یہ شیریں ہوتا ہے۔عموما میٹھے شہتوت کھانے سے ...

مزید پڑھیں »