بنیادی صفحہ » 2017 » جولائی

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2017

ایرانی عازمین حج کا پہلا قافلہ سعودی عرب پہنچ گیا

مدینہ: ایک سال کے وقفے کے بعد ایرانی عازمین فریضہ حج ادا کرنے کے لیے حجاز مقدس پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق فریضہ حج ادا کرنے کے لیے ایرانی عازمین کا پہلا گروپ مدینہ منورہ کے پرنس محمد بن عبدالعزیز ہوائی اڈے پہنچ گیا جہاں سعودی ذمہ داران نے ان کا استقبال کیا۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ...

مزید پڑھیں »

روس کا 775 امریکی سفارتی اہلکاروں کو روس سے نکل جانے کا حکم

ماسکو: روسی حکومت نے امریکی سفارتی عملے کے 755 اہلکاروں کو یکم ستمبر تک ملک سے نکل جانے کا حکم دے دیا۔ امریکا نے روس پر نئی پابندیاں لگائی ہیں جس کے جواب میں روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے امریکی سفارتی عملے کے 775 ارکان کو روس چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حالیہ تاریخ ...

مزید پڑھیں »

ڈی آئی جی گلگت بلتستان نے اپنی بیوی کی نازیبا تصاویر اپ لوڈ کر دیں

لاہور: ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف سابقہ بیوی کی نازیبا تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے اور بلیک میلنگ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے ڈی آئی جی گلگت بلتستان سید جنید ارشد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ بااثر ملزم ...

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار، پرچہ بھی درج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل قرار دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس سے متعلق دائر درخواستوں پر نواز شریف کو نااہل قرار دے دیا ہے۔ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں جسٹس گلزار احمد، جسٹس اعجاز افضل، جسٹس شیخ عظمت سعیداور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل 5 رکنی لارجر بینچ نے 21 جولائی کو 3 رکنی خصوصی بینچ کی جانب سے محفوظ کیا گیا ...

مزید پڑھیں »

12 سالہ لڑکی کے ریپ کے بدلے میں 17 سالہ لڑکی کا ریپ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر ملتان کے علاقے مظفرآباد میں ایک ہی خاندان کے لوگوں کے فیصلے پر ایک 17 سالہ لڑکی کو انتقامی طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق ایک ہی خاندان کے دو گروہوں کے افراد، جن میں خواتین بھی شامل ہیں، نے کچھ روز قبل ایک 12 سے 14 ...

مزید پڑھیں »

میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست

سپریم کورٹ میں جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان کے خلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائرکردی گئی۔ سابق ڈپٹی اٹارنی جنرل اسد راجپوت کی جانب سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ جنگ گروپ کے مالک میر شکیل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو میں ججز کے لیے ...

مزید پڑھیں »

دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے: آرمی چیف

لاہور: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ہم سب نے مل کر جنگ لڑی اور دہشت گردی کے ایسے واقعات ہمارے حوصلے پست نہیں کرسکتے جب کہ حالیہ دہشت گردی میں غیر ملکی عناصرکا کردار ہے۔ لاہور میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت امن وامان کی صورتحال پر ...

مزید پڑھیں »

امریکہ ایران سے جنگ کرنے کا سوچے بھی نہیں

امریکی روزنامہ نے لکھا ہے کہ ٹرمپ ایران کے خلاف سیاسی اقدام کریں اور جنگ سے دور رہے۔ نیویارک ٹائمز نے ایک مقالہ شائع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مشرق وسطی میں ایک اور جنگ چھڑنا امریکہ کی آخری آرزو ہے لیکن اس کے باوجود بہت سے امریکی اور عرب حکام کے مطابق ایران کو تنبیہ کرنے اور سبق سکھانے ...

مزید پڑھیں »

تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع بھی معلوم کیے جائیں

ترجمان پی ٹی آئی فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران ملک کے خفیہ اداروں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ تمام مذہبی جماعتوں کے فنڈز کے ذرائع معلوم کیے جائیں۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے پارٹی کو ملنے والے تمام فنڈز اور اکاؤنٹس کی تفصیلات کے ساتھ مذکورہ رقم فراہم کرنے والے افراد کی فہرست ...

مزید پڑھیں »