ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2017

گلف اردو کونسل کویت کے زیرِ انصرام ’’خلیج مشاعرہ‘‘

۴ اگست ۲۰۱۷ ؁ء بروز جمعہ صالہ جلیب الشیویخ ، کویت میں گلف اردو کونسل کے بینر تلے ’’خلیج مشاعرہ‘‘ کے نام سے دوسری سالانہ تقریب منعقد کی گئی۔ جس میں کویت ، بحرین ، اور پاکستان سے نامور شعرا کرام نے شرکت کی۔ تقریب کا آغاز کویت ٹیلی ویژن کی نامور اینکر آمنہ جاپان والا نے کیا۔ قاری عاقب ...

مزید پڑھیں »

مسقط ۔ ۔ ۔ یوم آزادی کی تقریب

عمان-مسقط (نذیر احمد وٹو سے) پاکستان سکول مسقط کے جونیئر سیکشن میں پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں بچوں نے ملی نغمے اور  خوبصورت ٹیبلو پیش کیے۔ تفصیلات کے مطابق عمان میں پاکستان کے 70 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا سلسلہ پاکستان سکولز سسٹم عمان کی ساتوں برانچز میں جاری ھے. اسی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سکول صحار میں یوم آزادی کی تقریب

عمان-صحار (نذیر احمد وٹو سے ) پاکستان کا 70واں  یوم آزادی کے سلسلے میں پاکستان سکول صحار میں ایک تقریب کا آغاز کیا گیا۔ چیئرمین چوھدری احسان الحق نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں طلباء نےملی نغمے گائے۔اور وطن عزیز سے محبت میں مختلف تقاریر ہوئیں۔اس کے علاوہ اساتذہ نے بھی حصہ لیا۔ایس ایم سی شوق سے گایا۔کے ...

مزید پڑھیں »

آپ بھی ہیری پوٹر کا گھر خرید سکتے ہیں

کیا آپ اپنی عمر سے قطع نظر ہیری پورٹر فلم سیریز کے دیوانے ہیں؟ تو پھر یہ اچھی خبر یقیناً آپ کیلئے ہے ۔ برطانیہ میں فلم سیریز کے مرکزی کردار ہیری پورٹر کے آبائی گھر کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ یہ گھر سیریز کی ساتویں فلم ہیری پورٹر اینڈ دا ڈیتھلی ہالوز میں دکھایا گیا ...

مزید پڑھیں »

عائشہ گلالئی کا تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان

پشاور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما عائشہ گلالئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ڈان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عائشہ گلالئی کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف میں خواتین ورکرز کی کوئی عزت نہیں، اس لیے انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ عائشہ گلالئی کا یہ بھی کہنا تھا کہ عبوری وزیر اعظم کے ...

مزید پڑھیں »

قومی اسمبلی نے شاہد خاقان عباسی کو ملک کا نیا وزیراعظم منتخب کر لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی نے ملک کے نئے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ایوان صدر میں وزارت عظمیٰ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے منتخب ہونے کے بعد صدر پاکستان ممنون حسین کی موجودگی میں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ اس سے قبل منگل کو قومی اسمبلی میں ہونے والے ...

مزید پڑھیں »