بنیادی صفحہ » 2018 » فروری

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2018

حلقہ این اے35 ( مالا کنڈ 1)

ضلع مالاکنڈ خیبر پختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ مالاکنڈ ایجنسی 1970میں دیر ،چترال اور سوات کی ریاستوں کے ادغام کے نتیجے میں معرض وجود میں آیا۔ اس سے پہلے مالاکنڈ ایجنسی کا انتظام وفاقی حکومت کے زیر نگرانی تھا۔ 1970 میں یہ قبائلی علاقہ صوبائی حکومت کے زیر انتظام آیا۔ اس ضلع کا کل رقبہ952 مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع مالاکنڈ ...

مزید پڑھیں »

اسفند یار ولی خان

سینئر رہنما و سیاستدان اسفند یار ولی خان اس وقت عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ ہیں۔ وہ بطور رکن صوبائی و قومی اسمبلی خدمات سرانجام دے چکے ہیں۔ وہ سینیٹ کے بھی رکن رہے۔ اسفند یار ولی صوبہ خیبر پختونخوا کے علاقے چارسدہ کے قصبے شاہی باغ میں19 فروری 1949 کو پیدا ہوئے۔ وہ معروف سیاستدان اور ...

مزید پڑھیں »

برابری پارٹی پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں غریب اور امیر کا طبقاتی فرق مٹانے بغیر ملک میں تبدیلی نہیں لائی جا سکتی الیکشن کمشن نے ”برابری پارٹی پاکستان“کے نام سے گلوکار جواد احمد کی جماعت کو رجسٹر کر کے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے۔گلوکار جواد احمد اب سیاست میں قسمت آزمائیں گے۔ وہ کہتے ہیں کہ پارٹی کی رجسٹریشن کے بعد ...

مزید پڑھیں »

تالپور خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان یہ خاندان 1783سے اب تک سندھ میں حکمران چلا آرہا ہے منصور مہدی تالپور خاندان قبیلہ تالپور کا ایک شاہی خاندان تھا جس نے سندھ اور موجودہ پاکستان کے کچھ حصوں کو فتح کر کے اس پر 1783سے 1843 تک حکومت کی تھی۔ تالپور فوج نے 1783 میں کلہوڑا خاندان کو ہالانی کی جنگ میں شکست ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے34 ( لوئر دیر 1)

ضلع لوئر دیر کو 1970میں مالاکنڈ ڈویژن میں ضم کر دیا گیا۔ لوئر دیر کو اگست1996میں مالاکنڈ ڈویژن کے ایک علیحدہ ضلع کی حیثیت دی گئی۔ اس ضلع کاکل رقبہ1583مربع کلومیٹر ہے ۔ ضلع لوئر دیر کی قومی اسمبلی میں 1جبکہ صوبائی اسمبلی میں کل4نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے34( لوئر دیر1 ) سے جماعت اسلامی کے امیدوار صاحبزادہ ...

مزید پڑھیں »

پرویز خٹک

سینئر رہنما و سیاستدان پانچ مرتبہ ممبر اسمبلی، تین بار صوبائی وزیر اور اب وزیر اعلیٰ ہیں پرویز خٹک صوبہ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ ہیں۔ انکا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے ہے۔وہ یکم جنوری 1950کو نوشہرہ کے نواحی گاﺅں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ ایچی سن کالج لاہور میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو)

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاکستان پیپلز پارٹی (شہید بھٹو) ایک سیاسی جماعت ہے جو پاکستان پیپلز پارٹی سے الگ ہوئے دھڑوں میں سے ایک ہے۔ پارٹی کی سربراہ غنوی بھٹو، مرتضی بھٹو کی بیوہ ہیں۔ یہ جماعت بھی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے۔ حالیہ یوم تاسیس ستر کلفٹن پر منایا گیا ، جس میں پارٹی ...

مزید پڑھیں »

چوہدری خاندان

پاکستان کے حکمران خاندان اس خاندان کے افراد ضلع ناظم سے لیکر وزیر اعظم پاکستان تک فائز رہے ہیں منصور مہدی پاکستان کے حکمران خاندانوں میں چوہدری خاندان بھی اہمیت کا حامل ہے، یہ خاندان 1958سے سیاست میں ہے، اس خاندان کے بزرگ چوہدری ظہور الٰہی گجرات کے ایک قصبے نت میں 1921 میں پیدا ہوئے ، زمیندارہائی اسکول گجرات ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے 33( اپر دیر کم لوئر دیر 1)

ضلع دیر بالا خیبرپختونخواہ کا ایک ضلع ہے۔ ضلع اپر دیر نواب شاہجہان خان کی ایک سابقہ ریاست تھی۔ 1969میں یہ پاکستان میں ضم کی گئی۔ 1970میں اس کو ضلع کا درجہ دیا گیا۔ 1996میں ضلع دیر کو مزید دو حصوں لوئر دیر اور اپر دیر میں تقسیم کیا گیا۔ اس ضلع کا کل رقبہ3699مربع کلومیٹر ہے۔ ضلع اپر دیر ...

مزید پڑھیں »

سردار لطیف احمد خان کھوسہ

سینئر رہنما و سیاستدان   سردار لطیف احمد خان کھوسہ کا شمار پاکستان پیپلز پارٹی کے اہم رہنماﺅں میں ہوتا ہے، یہ ایک ممتاز وکیل بھی ہیں، یہ 25جولائی 1940کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دوران ہی سیاسی زندگی کا آغاز کیا اور پنجاب یونیورسٹی لا کالج کے صدر بنے۔ انہوں نے وکالت کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »