ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2018

حلقہ این اے56 ( راولپنڈی7 )

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے 7نشستیں اور صوبائی اسمبلی کی 14نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے56 ( راولپنڈی7 ) سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار عمران خان80425ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد حنیف عباسی 67167 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، جماعت اسلامی کے امیدوار رضا احمد شاہ نے6456ووٹ لیکر تیسری پوزیشن حاصل ...

مزید پڑھیں »

انور سیف اللہ

سینئر رہنما و سیاستدان انور سیف اللہ 7 جون 1946 کو پشاور صوبہ خیبر پختونخوا میں ایک نامور سیاسی خانوادے میں پیدا ہوئے۔ بنیادی طور پر ان کا تعلق لکی مروت غزنی خیل سے ہے۔ بیگم کلثوم سیف اللہ کے فرزند اور سابق صدر مملکت غلام اسحاق خان کے داماد ہیں۔ انھوں نے پشاور یونیورسٹی سے ایم سیاسیات کی ڈگری ...

مزید پڑھیں »

تحریک دفاع پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں تحریک دفاع پاکستان الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس ایک رجسٹرڈ جماعت ہے،جس کے چیئرمین زاہد اقبال بختاوری ہیں۔ الیکشن کمیشن نے قانونی تقاضے پورے نہ کرنے پر اس جماعت کی رجسٹریشن منسوخ کی تھی۔تا ہم الیکشن کمیشن کے تین رکنی کمیشن نے تحریک دفاع پاکستان کی بحالی کی سماعت میں قانونی تقاضوں کی ...

مزید پڑھیں »

حنا ربانی کھر

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی حنا ربانی کھر پاکستان کی پہلی خاتون وزیر خارجہ رہی ہیں۔انھوں نے پاکستان مسلم لیگ ق کی رکن کی حیثیت سے سیاست کے میدان میں قدم رکھا تھا اور 2002 کے انتخابا ت میں جنرل سیٹ پر کامیاب ہو کر رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں۔ 2008 میں انھوں نے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے55 ( راولپنڈی6 )

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے 7نشستیں اور صوبائی اسمبلی کی 14نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے55 ( راولپنڈی6 ) سے عوامی مسلم لیگ کے امیدوار شیخ رشید احمد 88532 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک شکیل احمد اعوان75275 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار چوہدری افتخار احمد نے6212ووٹ ...

مزید پڑھیں »

مخدوم شہاب الدین

سینئر رہنما و سیاستدان مخدوم شہاب الدین کا تعلق جنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے ایک با اثر خاندان سے ہے۔ وہ پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماو¿ں میں سے ایک ہیں۔ پارٹی کی سینٹرل ایگزیکیوٹیو کمیٹی کے رکن ہونے کے علاوہ وہ پاکستان پیپلز پارٹی کے جنوبی پنجاب کے صدر بھی رہ چکے ہیں۔ مخدوم شہاب الدین کا ...

مزید پڑھیں »

پاسبان پاکستان

الیکشن کمیشن کے پاس رجسٹرڈ جماعتیں پاسبان پاکستان کے نام سے یہ پارٹی الیکشن کمیشن آف پاکستان کے پاس رجسٹرڈ ہے، اس کے مرکزی صدر الطاف شکور ہیں۔ پاسبان کے لفظی معنی حفاظت کرنے والا اور نگہبان کے ہیں۔ اسی مناسبت سے 1988اور 90 کے درمیان نوجوانوں کی ایک تنظیم قائم کی گئی جس کا نام پاسبان رکھا گیا۔ اس ...

مزید پڑھیں »

کرشنا کماری کوہلی

پاکستان کی خواتین سیاستدان منصور مہدی کرشنا کماری کوہلی مارچ2018میں سینٹ کے ہونے والے انتخابات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر سینٹر منتخب ہوئی ہیں۔ یہ پہلی ہندو دلت خاتون اور یہ منصب پانے والی دوسری ہندو خاتون ہیں۔ ( یاد رہے کہ پہلی خاتون رتنا بھگوان داس چاولا تھیں) کرشنا کوہلی 1 فروری 1979 کو تھر کے ضلع ...

مزید پڑھیں »

حلقہ این اے54 ( راولپنڈی5 )

ضلع راولپنڈی میں قومی اسمبلی کے 7نشستیں اور صوبائی اسمبلی کی 14نشستیں ہیں۔ الیکشن 2013میں حلقہ این اے54 ( راولپنڈی5 ) سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ملک ابرار احمد 76255 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے، پاکستانتحریک انصاف کے امیدوار حنا منظور68473 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدوار زمرد خان نے13166ووٹ لیکر تیسری پوزیشن حاصل ...

مزید پڑھیں »

مخدوم احمد محمود

سینئر رہنما و سیاستدان مخدوم احمد محمود پاکستان پیپلز پارٹی ساﺅتھ پنجاب کے صدر ہیں، مخدوم احمد محمود 1990 سے مسلسل تین مرتبہ قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے جبکہ 2001 سے 2005 تک انہیں رحیم یار خان کے ضلعی ناظم ہونے کا بھی اعزاز حاصل رہا۔2008 کے انتخابات میں وہ پنجاب اسمبلی کے رکن بنے۔ مخدوم سید احمد محمود ...

مزید پڑھیں »