بنیادی صفحہ » 2018 » اپریل

ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اپریل 2018

جنگی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے

شنگھائی تعاون تنظیم کی کثیر الملکی انسداد دہشت گردی کی جنگی مشقوں میں پاکستان اور بھارت کے فوجی دستے بھی حصہ لیں گے۔ بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کے تحت رواں سال ستمبر میں ہونے والی انسداد دہشت گردی کی کثیر الملکی مشقوں میں چین کے علاوہ پاکستان اور بھارت بھی حصہ لیں گے۔ تاریخ ...

مزید پڑھیں »

چینی خلائی اسٹیشن جنوبی بحرالکاہل میں گر کر تباہ

بیجنگ: چین کا بے قابو ہوجانے والا خلائی اسٹیشن تیانگونگ 1 آج پاکستانی وقت کے مطابق صبح 5:16 سے 5:30 کے درمیان جنوبی بحرالکاہل میں تاہیتی کے ساحل سے قریب سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا جبکہ اس پورے واقعے میں کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا۔ اس طرح تقریباً 7 سال خلاء میں رہنے والی یہ 8 میٹرک ٹن ...

مزید پڑھیں »

شہباز شریف کو عدالت بلایا تو آنا پڑجائے گا، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے کہ شہباز شریف کو عدالت آنے کا شوق ہے، بلایا تو آنا پڑجائے گا۔ پنجاب میں ورک چارج ملازمین کی مستقلی سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔ دوران سماعت چیف جسٹس اور ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب میں دلچسپ مکالمہ ہوا۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عاصمہ عاصمہ حامد نے کہا ...

مزید پڑھیں »

آرمی چیف نے 10 دہشتگردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باوجوہ نے 62 افراد کے قتل میں ملوث 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے 10 خطرناک دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کر دی جب کہ 5 دہشت گردوں کو ...

مزید پڑھیں »

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری, 13 نوجوانوں شہید

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 13 نوجوانوں کو شہید اور 100 سے زائد کو زخمی کردیا، جب کہ ایک جھڑپ کے دوران 3 بھارتی فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ قابض فوج نے ضلع اسلام آباد اور شوپیاں ...

مزید پڑھیں »