بنیادی صفحہ » تاریخ »

تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا الزام بے بنیاد: نواز شریف

تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا الزام بے بنیاد: نواز شریف

تحقیقاتی ٹیم سے تعاون نہ کرنے کا الزام بے بنیاد ہے، وزیر اعظم کا پارٹی رہنماؤں سے خطاب، کسی کو مینڈیٹ پر شب خون مارنے نہیں دیں گے، اہم میٹنگ میں شرکاء پرعزم۔
وزیر اعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماؤں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے ملک کو ترقی کے راستے پر ڈال دیا ہے، آئندہ انتخابات سے پہلے توانائی بحران پر بھی قابو پا لیا جائے گا، جے آئی ٹی رپورٹ میں موجود تضادات کو عدالت عظمیٰ کے سامنے لایا جائے گا۔
اجلاس کے شرکاء نے کہا کہ وزیر اعظم ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں، عوام نے انہیں پانچ برس کے لئے منتخب کیا، کسی کو عوامی مینڈیٹ پر شب خون مارنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

%d bloggers like this: