بنیادی صفحہ » خبریں »

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار، پرچہ بھی درج

Try WordPress Hosting Free for 30 Days | Cloudaccess.net

وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار بھی نااہل قرار، پرچہ بھی درج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پاناما کیس میں وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار کو بھی نااہل قرار دے دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاناما کیس میں وزیراعظم نوازشریف ان کے خاندان اور وفاقی وزیرخزانہ کے خلاف فیصلہ دیتے ہوئے انہیں نااہل قرار دے دیا ہے جب کہ سب کے خلاف نیب میں ریفرنس دائر کرنے کا حکم بھی دیا ہے۔ عدالت نے اسحاق ڈار کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔
واضح رہے کہ اسحاق ڈار شریف خاندان کے لیے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا الزام ہے۔

اپنی رائے دیں

%d bloggers like this: