بنیادی صفحہ » خبریں »

آپ بھی ہیری پوٹر کا گھر خرید سکتے ہیں

آپ بھی ہیری پوٹر کا گھر خرید سکتے ہیں

کیا آپ اپنی عمر سے قطع نظر ہیری پورٹر فلم سیریز کے دیوانے ہیں؟ تو پھر یہ اچھی خبر یقیناً آپ کیلئے ہے ۔ برطانیہ میں فلم سیریز کے مرکزی کردار ہیری پورٹر کے آبائی گھر کو فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا ہے ۔ یہ گھر سیریز کی ساتویں فلم ہیری پورٹر اینڈ دا ڈیتھلی ہالوز میں دکھایا گیا ہے ۔
خوبصورت باغ اور 6 بیڈرومز پر مشتمل اس گھر کی قیمت 10 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے ، اس کا داخلی دروازہ نہایت خوبصورت اور منفرد ہے ۔ اس دروازے کو برطانوی وزیر اعظم کی رہائش گاہ 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے دروازے کے بعد سب سے زیادہ عکس بند کئے جانیوالے دروازے کا اعزاز بھی حاصل ہے ۔

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*

%d bloggers like this: